Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

میرا پاسپوڑٹ بھی بلاک کر دیاگیا ہے لیکن میں پھر بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا میرے بھائیوں کو بھی اٹھا کر دیکھ لیا گیا ہے میرے بہنوئ 8سال سے مسنگ میں پھر بھی اپنے وطن پاکستان اور اپنے لوگوں کے حقوق واسطے کھڑا تھا کھڑا ہوں اور رہوں گا...

125,782 Aufrufe • vor 10 Monaten •via X (Twitter)

32 Kommentare

Profilbild von RAShahzaddk
RAShahzaddkvor 10 Monaten

آٹھ سال پہلے مطلب عمران کے دور میں اس کا بہنوئی اٹھا لیا گیا

Profilbild von Abu bakar
Abu bakarvor 10 Monaten

عمران خان نہیں بھائ شاہد خان عباسی کے دور میں

Profilbild von Adil Raja
Adil Rajavor 10 Monaten

Stay strong brother!

Profilbild von Abu bakar
Abu bakarvor 10 Monaten

بھائ ان شاء اللہ

Profilbild von Shaista Awan
Shaista Awanvor 10 Monaten

عزت ذلت رب کے ہاتھ میں ہے ۔ اور رب العزت نے ذلت، در در بھٹکنا ، چوری چھپے کی زندگی گزارنا تمھارے مقدر میں لکھ دیا ہے ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔ اور تم اس پر بھی فخر کر رہے ہو ۔۔🥴

Profilbild von Imran Butt
Imran Buttvor 10 Monaten

پاکستانی تمام جرنیل امریکن بھڑوے ہیں۔ ان کا پاکستان سے کوئی واسطہ نہیں ان کا واسطہ صرف امریکن ڈالروں سے ہے۔

Profilbild von zaid dogar
zaid dogarvor 10 Monaten

دلير بندہ ہے توں ميرے بھاٸ پاکستان کی تاريخ ميں کسی سياسی جماعت کے ايسے ديوانے کم ہيں ۔۔۔۔ تيرے ساتھ ہيں ۔۔۔ يہ پاکستانی اسٹيبلشمنٹ کا دئی بجھنے سے پہلے آخری با پھڑپھڑا رہا ہے

Profilbild von HADI KHAN 🇺🇸
HADI KHAN 🇺🇸vor 10 Monaten

کدھر مر گئے ہیں وہ بے شرم اور بے غیرت لوگ جو کہتے ہو ہیں کہ اپ لوگ باہر بیٹھے ہو اپ لوگوں کو کیا مسئلہ ہے بولتے رہتے ہو اپ لوگ صرف😡😡

Profilbild von King khan
King khanvor 10 Monaten

تم ایک پیڈ کنجری کے بچے ھو جسے یابودی لابی فرم نے جاھل پنجابیوں کے لئے رکھا ھے اسی لئے تم جاھل پنجابی زبان میں جاھل پنجابیوں کو عمرانی کتا بناتے ھو

Profilbild von فہد ماجد۔۔۔
فہد ماجد۔۔۔vor 10 Monaten

کنجر آٹھ سال لاپتا ہے 2018 میں خان کی حکومت تھی تب بازیاب کیوں نہیں کروایا

Profilbild von Arshad Sharif Legacy
Arshad Sharif Legacyvor 10 Monaten

اگر آج پاکستان آرمی کا فیلڈ مارشل بمقابلہ اوپر ویڈیو والے بھائ الیکشن لڑیں تو جیتیں گے ویڈیو والے بھائ بغیرت ن-لیگ اور کرپٹ پاک فوج پاسپورٹ بلاکڈ کر سکتے ہیں مگر کبھی بھی الیکشن نہیں جیت سکتے

Profilbild von m fiaz awan🇵🇰🇿🇦
m fiaz awan🇵🇰🇿🇦vor 10 Monaten

اس دی باجی میری شریک حیات ہے اور میں کوئی مسنگ نہی جھوٹ بول رہا ہے میرا سالہ۔ اس کو سب نے بے دخل کر رکھا ہے اس کی باجی میرے ساتھ خوش ہے یہ مجھ سے خوش نہی اس لیے مجھے مسنگ بول رہا ہے کمینہ

Profilbild von Ali Virk
Ali Virkvor 10 Monaten

بڑی ہمت اے تیری جوانا اللہ پاک سلامت رکھے

Profilbild von Majid Khan
Majid Khanvor 10 Monaten

Agly 500 saal bi lagay ho overseas youthiye inkalaab nai laa skte, jab tak Pakistan wapis nai ao gy lol

Profilbild von 🇵🇰 درویش پاکستانی 🇵🇸
🇵🇰 درویش پاکستانی 🇵🇸vor 10 Monaten

کھڑ او گندی نسل دے یوتھیے چوتیے کتے کی طرح بھاؤں بھاؤں نا کر تیری واری جلدی آجانی ہے پاسپورٹ بلاک ہوا تو کیا ہے پاکستان پھر بھی آ سکتے ہو بھونک نا پاکستان آکے وکھا 🖐️🖐️

Profilbild von Rana Asad
Rana Asadvor 10 Monaten

بہنوئی کی ٹینشن نا لو۔ اس رول کے لئے میں حاضر ہوں

Profilbild von Aamir Gujjar
Aamir Gujjarvor 10 Monaten

میرے ببر شیر ویر گھبرانا نہیں ظالم ایک دن ضرور اپنے انجام کو پہنچیں گے

Profilbild von Malik Azleagee
Malik Azleageevor 10 Monaten

اگر تو اصلی باپ کا ہے تو پاکستان آ کر بات کر پھر تجھے بہادر سمجھیں گے دور سے تو کتا 🐕 بھی شیر پر بھونک لیتا ھے دم پچھواڑے کے اندر ڈال کر

Profilbild von Saeed
Saeedvor 10 Monaten

اچھا آپس کی بات ہے آج پہلی بار محسوس کی اس کی پھٹ کر ہاتھ میں آچکی ہے اس ک لہجہ وہ والا نہی پاسپورٹ رینیو کروانے سے پہلے والا 😂😂😂

Profilbild von Abu bakar
Abu bakarvor 10 Monaten

یہ بھی آج کی ہی ہے

Profilbild von 🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳
🇱 🇺 🇶 🇲 🇦 🇳vor 10 Monaten

تیرے جمن تے کون راضی سی حرام دیا !!

Profilbild von Zaid
Zaidvor 10 Monaten

شہیدوں کی زمین ہے یہ جسے پاکستان کہتے ہیں. یہ بنجر ہو کے بھی بزدل کبھی پیدا نہیں کرتی۔ Pakistan Army ✌🏼💚🇵🇰

Profilbild von Talha Noor
Talha Noorvor 10 Monaten

اللہ پاک ہم سب کو ھدایت دے، تقریباً پانچویں فیل انسان ہمیں ریاست کے خلاف، کہیں بیرون ملک بیٹھا بھڑکا رہا ہے تو یقین جانئیے یہ لمحہ فکریہ ہے۔ ہمیں فتنہ فساد اور جلاؤ گھیراؤ نہیں امن چاہیے۔ پاکستان زندہ باد

Profilbild von TBM 🔥 MANI
TBM 🔥 MANIvor 10 Monaten

کیا لمبی زبان ہے آپ کی اور یہ لمبی زبان ہی ہے جو سب فساد کی جڑ ہے جتنا مرضی بولو گند کرو وہ جیل میں ہی رہے گا ویسے بھی آپ کے بولنے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا

Profilbild von Abu bakar
Abu bakarvor 10 Monaten

اس لیے تیرے فیلڈ مارشل کی پھٹ گئ ہے اور میرا پاسپورٹ بلاک کیا اور اپنے آپ کو آئن میں ترمیم کر کے معاف کروا رہا ہے

Profilbild von Weego Daala Republic of Yazeedastan
Weego Daala Republic of Yazeedastanvor 10 Monaten

@TBM_MANI بڑا فوجی بنا پھرتا جو مرشد سے ڈرتا ھے بیغیرت خنزیر ڈرپوک کتا

Profilbild von TBM 🔥 MANI
TBM 🔥 MANIvor 10 Monaten

@Abubakrnazir804 اور کوئی گالی رہتی ہو تو وہ بھی لکھ دو اور تمھارا مرشید چوری کی سزا میں اندر ہے نا کہ تم جائل قوم کے لیے قربانی دے رہا ہے باقی تم لوگ صرف گالی دے سکتے ہو وہی کام کرو

Profilbild von Asfandyar 🔻
Asfandyar 🔻vor 10 Monaten

Poori Qom e Yootherr iski BEHNOI hai is may herat ki koi baat nahi Haris Rauf Peshawar C-130 #MaryamNawazAtCOP30

Profilbild von Muhammad Ijaz
Muhammad Ijazvor 10 Monaten

مونچھیں دیکھو ملک دشمن غدار کی جیسے کتے نے منہ وچ بوکھر پائی اے

Profilbild von Em®an🍂
Em®an🍂vor 10 Monaten

چ مُرشد اڈیالہ ذلیل ہو رہا ہے تُم بھی یہاں آہو تا کہ تُمہیں پتہ چلے

Profilbild von Froza khan
Froza khanvor 10 Monaten

✊

Profilbild von Irfan Mirza
Irfan Mirzavor 10 Monaten

ان جیسے لوگوں کو بس لتروں کی کمی ہے حرام خور باہر بیٹھ کے پاکستان کو بدنام کر رہا ہے

Ähnliche Videos

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

82,118 Aufrufe • vor 1 Monat

جو انہوں نے میرے ساتھ کیا جو تذلیل کرنا چاہی عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، میں اپنے بچوں کو کیا بتاؤں؟ میں اپنے خاندان کو کیا بتاؤں؟ میں اپنی ماں کو کیا بتاؤں؟ مجھ سے خاندان والے پوچھتے ہیں کہ یہ کیوں کیا آپ کے ساتھ؟ جو زخم آپ نے دیکھے ہیں نا اس سے گہرے زخم میرے دل پہ لگے ہیں، میں تو پاکستانی ہوں پاکستان سے محبت کرتا ہوں میں تو پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں پر میرے ساتھ کیوں کیا انہوں نے؟ یہ زخم تو ٹھیک ہو جائیں گے مگر میرے دل پہ جو زخم لگے یہ زخم تو کبھی ٹھیک نہیں ہوں گے میں تو کبھی نہیں بولوں گا جس طرح جانوروں سے بھی بدتر سلوک میرے ساتھ کیا گیا مجھے مارا گیا جانوروں کے ساتھ بھی کوئی ایسا نہیں کرتا جو انہوں نے میرے ساتھ کیا، میں پوچھتا رہا اپنا قصور پوچھتا رہا میرا قصور یہ ہے کہ میں پاکستان کے لیے کھڑا ہوں میرا قصور یہ ہے کہ میں کبھی جھکا نہیں میرا قصور یہ ہے کہ میں عمران خان کے لیے کھڑا ہوں تو مار لو مجھے، تم مجھے گولیاں مارو تم میرا سر کاٹو میری بوٹیاں کاٹو میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان

Qasim Khan Suri

15,827 Aufrufe • vor 7 Monaten