Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مرشد کی یہ ویڈیو تب کی ہے جب ایک رائیونڈ میں سریا توڑا کرتا تھا اور دوسرا کراچی کے لنڈا بازار میں چوریاں کیا کرتا تھا 🔥

127,778 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля چوہدری محبوب اوجلہ
چوہدری محبوب اوجلہ1 год назад

یہ اس وقت کی ویڈیو ہے جب نیازی در در مانگتا پھرتا تھا اور نواز شریف نے خیرات کے طور پر پچاس کروڑ دے دیے تھے اس بھکاری کو۔

Фото профиля sania
sania1 год назад

یہ اس وقت کی وڈیو ہے جب نوازشریف وزیراعظم تھا اور نیازی کرکٹ کا جواری

Фото профиля JJ
JJ1 год назад

منگتا کون

Фото профиля Abbasi
Abbasi1 год назад

کھوتے کے بچے اس نشئی کی یہ ویڈیو تب کی ہے جب رائونڈ والا وزیر اعظم تھا ۔۔

Фото профиля khan
khan1 год назад

یہ اس وقت کی ہے جب گولڈ سمتھ فیملی نے اسے گود لیا تھا اور یو کے میں اسکی ٹریننگ ہو رہی تھی یہ اسی دور کی ویڈیو ہے جب اسنے نواز شریف کو درخواست دی تھی کہ میرے پاس اپنا گھر نہیں ہے میری مدد کریں

Фото профиля Zia Anjum
Zia Anjum1 год назад

Is ki tab bhi auqat nahi thee ya gari bhi bv ki thee haramday ki nahi jab ya 3000 per month per ball k peechay bagta tha us waqat factories k Malik Thay mia. Sahib

Фото профиля لئیق
لئیق1 год назад

کند ذہن یوتھیے! چندہ اور ارب پتی بیوی کے ٹکڑوں پر پلنے والے چندہ چور عمران نیازی کا صدر زرداری سے کیا موازنہ؟ زرداری صاحب کے والد ایک قبائلی سردار، ممتاز زمیندار، اور بمبینو چیمبرز کے مالک تھے۔ سردار حاکم زرداری 1970 میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے بنے اور جنرل ایوب کے دور میں 8,000 ایکڑ زمین قربان کی۔ #Zardari 👏

Фото профиля Hammad
Hammad1 год назад

مرشد کی یہ ویڈیو دیکھنے اور سننے سے تعلق رکھتی ہے۔۔ صرف ذہنی غلام ہی اس سے اختلاف کر سکتا ہے۔۔۔کیونکہ مرشد کا ایک ایک لفظ سچا ہوتا ہے۔

Фото профиля Abdul Rehman Mughal
Abdul Rehman Mughal1 год назад

بیغیرت آدمی اُس وقت راے ونڈ کا آدمی وزیرِاعظم تھا اور اِس کتے کے بچے کو ہڈیاں بھی ڈالتا تھا شوکت خانم کے لیے

Похожие видео