Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مری روڈ پر بھی نوجوانوں کا احتجاج۔۔۔یہ تحریک اب پورے ملک میں پھیلے گی

74,884 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Waqas J Butt profil fotoğrafı
Waqas J Butt2 yıl önce

یااللہّ پاکستان پر رحم فرما، تو ہی بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

inocent profil fotoğrafı
inocent2 yıl önce

اگر یہاں پاکستانی عوام بھی ان کے ساتھ نکل آئے پورے ملک میں ۔ تو یہ مافیا کچھ نہیں کر سکتا پاکستانی عوام کو غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ پوری فوج اور پورے پاکستان کی پولیس بھی آجاے تو کنٹرول نہیں کر سکے گی ۔ یہ لوگ مجبور ہتھیار ڈال دیں گے ۔ یہ ہی پاکستان کی عوام کے پاس موقع ہے

Sardar Mehtab Abbasi profil fotoğrafı
Sardar Mehtab Abbasi2 yıl önce

#مظفراباد عوامی ایکشن کمیٹی کے سربراہ شوکت نواز کی بہترین گفتگو۔۔۔ صبر و استقامت سے آگے بڑھیں تاکہ مزید کوئی نقصان نہ ہو ۔ یہ عوامی تحریک ہے یہ عام آدمی کی تحریک ہے۔۔۔ #RightsMovementAJK #Kashmir #AzadKashimir

Rashid Hashmi profil fotoğrafı
Rashid Hashmi2 yıl önce

انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پہ ناچنے والوں اس دفعہ پھر دوبارہ 9 مئی طرز پہ حملے کرنے آنا۔ ایسا حشر ہوگا کہ آئندہ پاکستان جلانے کا سوچو گے بھی نہیں۔

Mobeen Arshad عمران خان profil fotoğrafı
Mobeen Arshad عمران خان2 yıl önce

کشمیریوں آرمی کے آفیسروں کے فیملیز کو نشانہ بناو پھر ان کو احساس ہو گیا کسی کے بچے کو مارنے کا کیا درد ہے

Maria Ata profil fotoğrafı
Maria Ata2 yıl önce

انشاءاللہ

Ali Musawwir profil fotoğrafı
Ali Musawwir2 yıl önce

یوتھیوں کے دل کی خواہش 🤣 یوتھیے بے چارے سہارے کی تلاش میں ہیں خود تو کچھ کر نہیں سکتے

LuQmAn SaNdHu profil fotoğrafı
LuQmAn SaNdHu2 yıl önce

یوتھیوں کی اتنی جرت۔ رات چند بندوقوں والے سڑکوں پر نکلے اور ان یوتھیوں کا نام و نشاں غائب ہوگیا سڑگوں سے۔ اخے پورے ملک میں پھیلے گی

Benzer Videolar

اسلام آباد کے ٹریل۔5 جاتے ہوئے شاہراہ دستور پر اسلام آباد پولیس منگول گھڑ سواروں کے روپ میں۔کاش یہ انتظامات اسلام آباد پولیس اسلام آباد میں آئے روز بڑھتے ہوئے جرائم/سٹریٹ کرائمز کیخلاف کرتی۔ آج ٹریل۔5 جاتے ہوئے، مری روڈ سے سرینا چوک،کنونشن سینٹر، شاہراہ دستور اور مارگلہ ہائی وے،واپسی پر ایف 6 مرکز،سیونتھ ایونیو، مری روڈ ،پارک روڈ۔ خوف و ہراس،جیسے اسلام آباد میں کوئی سیاسی احتجاج نہیں بلکہ کسی دشمن ملک کا حملہ ہونے والا ہے۔ٹریبیون کی رپورٹ کیمطابق حکومت نے ملک بند کرکے190 ارب کا روزانہ نقصان کررہی ہے۔ ہر جگہ، ہر موڑ پر ڈنڈا بردار،بندوق بردار سپاہی،کنٹینرز، رکاوٹیں۔اسلام آباد پولیس، رینجرز،ایف سی،پنجاب پولیس، کشمیر پولیس،فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کے گشت، سیاسی احتجاج سے اتنا خوف۔ ایک اعلان احتجاج پر اگر یہ حالت ہے تو کب تک برداشت کرسکوگے؟؟؟ یہ گرتی ہوئی دیواریں کب تک احتجاج کے ان دھکوں کو برداشت کرے گی؟؟؟

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

177,367 görüntüleme • 1 yıl önce