正在加载视频...
视频加载失败
مریم اورنگزیب صاحبہ دل نہیں گھبرایا کلیجہ نہیں پھٹا زرا خدا کا خوف نہیں آیا ؟؟ اپنی نااہل اور کرپٹ حکومت کے دفاع کے لیے مہنگائی، بجلی کے بل، بیروزگاری سے تڑپتی عوام کا دس ارب روپیہ صحافیوں اور میڈیا ہاوسز میں بانٹ دیا۔ مکمل وی لاگ کے لیے... show more
149,447 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Obaid Bhatti3 年前
ڈاکووں کو بھلا شرم کاہے کی؟ خوف خدا کیسا؟

Erum Zaeem3 年前
احتساب کا نعرہ بلند تو ہوا ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ ورنہ عوام انکو انکے محلوں سے نکال کر اپنا حساب برابر کریں گے

Khizar Sahi3 年前
اچھا وی لاگ ہے وی لاگ پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو لکھ دیا کریں اپنے یوٹیوب کا نام ٹویٹر اکاؤنٹ ہینڈل لکھا کریں تاکہ جب آپکی ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کریں تو لوگ آپکا نام پڑھ کر آپکے یوٹیوب چینل تک پہنچ سکیں

Erum Zaeem3 年前
اوکے 👍🏻

Epic Eras 173 年前
ایسے مانوس شکلیں جب حکومت کریں گی تو ملک کا بیڑا غرق ہی ہوگا۔ ہر شاخ تے الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہوگا۔

Umair Nazir3 年前
وہ بھی کیا دن تھے جب اپ پیدابھی نہیں ہوئی تھی۔

Psycho3 年前
@rjanburki مال مفت دل بے رحم

Sanan ahmed3 年前
Subscribed

Ameer Khan3 年前
Good 👍

Afraz Hussain3 年前
@MUHAMMADEEL971 ان کو کوہی اثر نہیں ہوتا
