
Erum Zaeem
@ErummZaeem • 52,988 subscribers
#Journalist #Anchor
Shorts
Videos

مفت کے حج کرنے والی بی بی کی اتنی بھی اوقات نہیں نا ہمت نا شرم نا غیرت کہ سامنے والا بندہ مسلسل جھوٹ بول رہا بہتان تراشی کررہا بجائے سچ اور فیکٹ بتانے کے وہ بھی اِسی جھوٹ کو ہوا دے رہی کہ یہ point of concern ہے؟ یہ حجاب میں لپٹی صحافی اصل خبر کو بھی حجاب میں لپیٹ کر گول کردیتی🖐🏻
Erum Zaeem85,340 görüntüleme • 8 ay önce

بلڈ کلاٹ عمران خان کی آنکھ کی vein میں پھنسا اسکا مطلب ہے یہی کلاٹ انکے دل کی شریانوں میں پھنس سکتے، دماغ کی شریانوں میں پھنس سکتے اس سے کچھ بھی ہوسکتا ہے اسکا مطلب انکے بلڈ کیمسٹری میں تبدیلی ہو گئی ہے یا انکی lipid profile ٹھیک نہیں ہے، جنکو CRVO ہوتا ہے میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ اس سے متاثرہ شخص کو کچھ وقت میں برین اسٹروک، نیورولوجیکل ڈیزاسٹر ، ہارٹ اٹیک، Microbial infections کے چانس ہوتے ہیں۔ معید پیزادہ دیکھا جائے تو اس تیز دور میں اب پھانسی تو دی نہیں جاسکتی، تو ہوسکتا ہے یہ بیماری اس حد تک لائی گئی کہ کام بھی ہوجائے اور نام بھی نا آئے
Erum Zaeem46,348 görüntüleme • 4 ay önce

قوم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کی ماہواریوں پر نظر رکھیں،ڈائری میں سب کی dates نوٹ کرلیا کریں کیونکہ ریاست ایسے شوہروں کو سپورٹ کررہی،پروٹوکول دے رہی جو سابقہ بیوی کی عدت پر سوال اٹھارہےبلکہTVپر دکھارہے۔یہ معاملہ اسلام نے بیوی کی گواہی تک محدود رکھا ہے۔ یہ ہر عورت کی عزت کا سوال ہے
Erum Zaeem110,469 görüntüleme • 1 yıl önce

داماد، بیٹی، بیٹی کی سہلیاں، نوکرانیاں بھی پاکستان ائیر فورس کے طیارے پر بیٹھا کر جاپان لے جایا گیا۔ افسوس صد افسوس۔۔۔۔ پاکستان کو ان ڈکیتوں اور انکی نااہل اولادوں کے ہاتھ نوچنے کے لیے صرف اس لیے دے دیا گیا ہے اب یہ لوگ اچھی بوٹ پالش کرتے اور دن رات آپکو سیلوٹ مارتے ؟؟
Erum Zaeem36,171 görüntüleme • 9 ay önce
Daha fazla içerik yok.