Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
"مریم نواز اتنا کچھ کر رہی ہیں پنجاب میں کہ اب لوگ سعودیہ اور دبئی جا کر نوکری نہیں کرنا چاہتے۔ اب وہ پنجاب میں نوکری کرنا چاہتے ہیں۔ لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ ہمارے بچوں کو بھی پنجاب میں نوکری دلوا دیں" - ن لیگی رہنما، سلمیٰ بٹ... show more
91,219 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

ہاں اس سائنسدان کا کارنامہ ہی ایسا ہے کہ ساری دنیا کے سائنسدان اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گئے، آخر تاریخ میں کبھی کسی نے فرائنگ پین سے کپڑے استری نہیں کیے

جو حالات میڈم پنجاب کے نا ہر دوسرا بندہ بے روزگار بیٹھا ہے اگر کسی کے پاس روزگار ہے تو وہ اس کی امدنی اتنی زیادہ نہیں ہے پھر اس سے پوچھا جائے نا تو اس کی پاس بڑی بڑی ڈگریاں ہو گئی اور وہ بیچارے کم اجرت والی جاب کر رہے ہوں گے

ان کے پٹواری ہم لوگ کے منت واسطے کر رہے ہیں کہ ہمیں سعودیا کا ویزا بھیج دو ۔اب تو پاکستان میں بلکل کام نہیں ہے جو نوکری تھی وہ بھی ختم ہو گئی ہے

🚨 New HIT on Nintendo! 🚨 🎮 My Cozy Room – the ultimate sandbox game to unleash your creativity! 🛋️Design dream spaces with 500+ furniture items & 30+ styles. 👉 Play now: #Nintendo #Indiegames #RedDeerGames #MyCozyRoom

THAG OF PAKISTAN, PML N, PPP, MQM P, XXX TOTA QUEEN, GENERAL RANI, BOOT 👢 POLISHER, NANI 420, GARRAGE BHAGORI, 4TH MONTH MOTHER, CORRUPT, CRIMINAL, MANDATE THIEF, FORM 47, LOOSER IN PUNJAB PROVINCE SEATS AND NATIONAL SEATS, RAMGALI LAHORE K LOHAR KI CHORNI.

کہاں سے ایسے لوگ آجاتے ھیں

اینکر بے چارہ تو شاک میں چلا گیا کے کس ڈفر کو بلا لیا میں نے

جھوٹ جھوٹ اور بس جھوٹ۔

جو پنجاب میں نوکریاں کر رہے ہیں ان کے ناک میں دم کۓ ہوۓ ہیں لوگ نوکریان نہیں توبہ استغفار مانگ رہے ہیں

سلمیٰ بٹ عقلوں چٹ

آپ دونوں بھی کسی نوکری کیلئے ایپلائ کرو۔ @1Baloch_Zadiii @Anaaa821
