Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو... show more
42,700 görüntüleme • 14 gün önce •via X (Twitter)
13 Yorum

Accountability bureau?

Malik Riyaz gave it

I think one of the many maraym's boy friend such as pakistan army have few dozen generals.

یہ کون ثابت کرے گا کہ ہار 32 ملین ڈالر کا ہے کیونکہ یہ ہار مریم نے شاہ عالمی سے خریدا تھا۔ اگر یہ کسی مہنگے سیٹ سے ملتا ہے تو اس میں معصوم مریم کا کیا قصور ہے۔

پنجاب کو اب ہر حال میں نكلنا ہوگا یہ غیرت کا سوال ہیں

قطری شہزادہ تو اب بھاگ گیا ہے

بچوں نے اپنی گُلّک توڑی ہوگی بہن کی شادی کے لئے اور ویسے بھی بیچاری کہاں لے کر جائیگی ساتھ میں سب یہیں چھوڑ کر مرے گی انشاءاللہ اللّٰہ اس بدنصیب کو کُتے سے بدتر موت دے میرے غریبوں سے نوالہ چھینا ہے

قطری زندہ باد

قطری نے دیا ھے اپنی بیٹی کو شادی پر

ہمارے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہے تو تم کو کیا مسئلہ ہے بھئی؟ یہ جواب باپ نے دیا تھا تو یہی جواب بیٹی کا بھی ہو گا .

پائی جان یہ ہار قطر سے آیا ہے

میری لندن میں تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔۔۔🤭

جسکی بیٹی ہے ہوسکتا ہے اس نے دیا ہو، اب بیٹی کس کی ہے یہ نہی پتا
