Loading video...
Video Failed to Load
مریم نواز شریف صاحبہ سے میرا سیاسی اختلاف ھے تنقید بھی کرتا ہوں لیکن وہ کام کر رہی ہیں ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ شہبازشریف کا متبادل عثمان بزدار مسلط کر دو 13 کروڑ کا صوبہ عثمان بزدار کے حوالے عمران خان نے ھی کیا تھا
22,540 views • 9 months ago •via X (Twitter)
0 Comments
No comments available
Comments from the original post will appear here
