Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مریم نواز صاحبہ کا سیاسی سفر کبھی بھی آسان نہیں تھا۔ این اے 120 کا الیکشن لڑنا والدہ کی بیماری کے باوجود وطن واپس آنا بےگناہی ثابت کرنے کیلیے جیلیں کاٹنا یہ سب آزمائشیں تھیں۔ مگر ان کی لگن اور عزم نے انہیں کامیابی کے راستے پر گامزن کیا۔...

11,420 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля BananaRepublic
BananaRepublic1 год назад

چل جھوٹی! اری کمبخت، جس کو نوسربازی کی تربیت گھر سے ملی ہو اسے این اے 120 کا الیکشن تو کیا 420 کا الیکشن بھی جیتنا ہی ہوتا ہے۔ 😂😂😂😂 جو کیلیبری کوئین کے نام سے پوری دنیا میں مشہور ہو لوگ اسے ووٹ نہیں لعنتیں بھیجتے ہیں۔

Фото профиля Elise Oyin
Elise Oyin1 год назад

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL DEATH n impediment IN ELISE OYINKROMEINEIFA'S tongue n mouth r NOT 100% OVERTURNED, DESTROYED n 100% OF YAHWEH'S ZOE LIFE INFUSED INTO THEM NOW PERMANENTLY in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

Фото профиля chota don
chota don1 год назад

sath me wo Asim Muneer ka picture b share karona besharam kaheen k

Фото профиля Humna Xheikh
Humna Xheikh1 год назад

عوام کی خدمت تو کچھ نہیں کی البتہ جرنل صاحب کی خدمت ضرور کی ہے۔ اور وہ بھی بےمثال کی ہے @MaryamNSharif

Фото профиля Rashid Abbasi
Rashid Abbasi1 год назад

ڈاڈو جی عوام کے ووٹ کی طاقت نا کہیں بوٹ پالش کر کے آئی ہے اپنی سیٹ ہاری ہوئی ہے سب چور اور کرپٹ ہو لیڈر صرف ایک ہی جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے

Фото профиля Muhammad Amir™
Muhammad Amir™1 год назад

ملک کے خاطر جو قربانیاں دی ہیں جو تکلیفیں اٹھائی ہیں یہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے #YMT #مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال

Фото профиля Waqas
Waqas1 год назад

آپ لوگوں کی کیا بات ہے۔ ہم پاکستانیوں سے شاہد بہت بڑے گناہ ہوے ہیں کہ آپ ہم پر مسلط ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں معاف کر دے

Фото профиля Gulshan
Gulshan1 год назад

سمجھ میں نہیں آتا یہ کونسی مشکلات ہیں اس سے زیادہ مشکل میں تو آجکل پنکی پیرنی ہے مشکلات وہ تھیں جو بی نظیر کو ملیں مریم کو کوئی مشکل پیش نہیں آئی

Фото профиля shamim bhatti
shamim bhatti1 год назад

Chor mother ki chor beti

Фото профиля Kash
Kash1 год назад

واقعی ایڈمیشن نا ملنے سے اپنی ہی سیٹ ہارنے تک بہت کوشش کی اس چورنی نے

Похожие видео

مریم نواز کی ترقی کا اصل چہرہ مریم نواز شریف صاحبہ کل ترقی کی بات کر رہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ ایک صوبے میں سترہ سال حکومت کرنے والے بھی کچھ نہیں کر سکے۔ تو آئیے، ہم آپ کو بھی مریم نواز شریف صاحبہ کی ترقی کا اصل چہرہ دکھاتے ہیں۔ لاہور کے تھانوں میں خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات اور قتل کے کیسز—کیا یہ مریم نواز کی پنجاب میں ترقی ہے؟ لاہور میں چند منٹ کی بارش کے بعد انڈر پاسز پانی سے بھر جاتے ہیں۔ پورے پنجاب کا بجٹ خرچ کرکے سڑکیں تو بنائی جا رہی ہیں، لیکن نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام کیوں نہیں بنایا گیا؟ یہ کیسی ترقی ہے کہ بارش ہوتے ہی لاہور کے شہری مشکلات میں مبتلا ہو جاتے ہیں؟ اب ذرا جنوبی پنجاب کی طرف چلتے ہیں، جس کی حکمران مریم نواز شریف ہیں۔ ہر سال بڑی تعداد میں جنوبی پنجاب کے لوگ بہتر اور مفت علاج کی سہولت کے لیے پنجاب سے باہر سندھ کا رخ کرتے ہیں، جہاں سکھر، گمبٹ اور دیگر شہروں میں NICVD، SIUT اور گمبٹ انسٹیٹیوٹ جیسے ادارے دل، گردوں اور جگر کے علاج کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو اپنے ہی صوبے میں ایسی معیاری اور مفت طبی سہولیات کیوں میسر نہیں؟ اگر ایک مریض کو علاج کے لیے پنجاب چھوڑ کر سندھ جانا پڑے تو یہ پنجاب کی ترقی کا ثبوت ہے یا ناکامی کا؟ سندھ میں عوام کو دل، گردوں اور جگر کے علاج کی مفت سہولیات فراہم کرنے والے ادارے موجود ہیں، جبکہ پنجاب کے عوام آج بھی ان بنیادی سہولیات کے لیے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ، صرف سڑکیں اور دعوے ترقی نہیں ہوتے۔ ترقی وہ ہے جس میں شہری محفوظ ہوں، خواتین کو انصاف ملے، لاہور بارش میں ڈوبے نہیں اور جنوبی پنجاب کے عوام کو علاج کے لیے سندھ کا رخ نہ کرنا پڑے۔ یہ ہے وہ ترقی جس کا جواب پنجاب کے عوام مانگ رہے ہیں۔ احمد رحمان گھمن ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی، لاہور Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb Faisal Mir

Ahmad Ghuman

56,467 просмотров • 14 дней назад

میرپور کا جلسہ صرف ایک عوامی اجتماع نہیں تھا، بلکہ یہ پاکستان کی سیاست کا رخ متعین کرنے والا طاقتور پیغام تھا۔ میری رائے میں اس جلسے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ نواز شریف Nawaz Sharif آج بھی پاکستان کے سب سے بڑے عوامی رہنما اور حقیقی “کروڈ پلر” ہیں۔ برسوں کی سیاسی مہمات، تنقید اور مخالفت کے باوجود عوام کا سمندر اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ دوسری جانب مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif نے خود کو صرف ایک سیاسی وارث نہیں بلکہ ایک باعمل اور نتائج دینے والی قائد کے طور پر منوایا ہے۔ پنجاب میں ان کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبے اور عوامی رابطہ انہیں ووٹروں کے لیے ایک مضبوط اور پرکشش انتخاب بنا رہے ہیں۔ ان کی تقاریر بھی عوام کے دلوں پر اثر چھوڑ رہی ہیں۔ وفاق میں میری نظر میں وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif نے بارہا ثابت کیا ہے کہ وہ مشکل ترین حالات میں بھی ریاستی معاملات سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ معاشی اور سیاسی چیلنجز ہوں یا سفارتی آزمائشیں، انہوں نے اپنی حکمتِ عملی اور انتظامی صلاحیت کے ذریعے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی ہے، جس سے ایک تجربہ کار منتظم کے طور پر ان کا تاثر مزید مضبوط ہوا ہے۔ میری رائے میں مسلم لیگ (ن) کے پاس اس وقت تجربہ، عوامی مقبولیت اور حکومتی کارکردگی کا ایسا امتزاج موجود ہے جسے اس کے سیاسی مخالفین نظر انداز نہیں کر سکتے۔ اگر یہی رفتار برقرار رہی تو آئندہ انتخابی معرکے میں یہ ٹیم دیگر سیاسی جماعتوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔

Azhar Javaid

17,025 просмотров • 1 месяц назад