Loading video...
Video Failed to Load
مریم نواز نہیں ۔۔۔ عمران خان ہوندا میں من لیندا 💔💔
177,769 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

افسوس صدا افسوس غریب لوگ تھے کوئی فروٹ کا کاروبار کرتا تھا کوئی ٹرک چلاتا تھا یے آپکی ویڈیو میں حمزہ گجر کے والد ہیں جو کہ رہے ہیں عمران خان ہوتا تو شائد انصاف مل جاتا۔

یہ انہوں نے بہت بڑی بہت بہت بڑی بات کر دی ہے جس کے بیٹے نے قربانی دی ہے وہ کہہ رہا ہے کہ مجھے اس حکومت پہ یقین نہیں ہے کہ یہ انصاف دے سکے اللہ اکبر وہ بھی کہہ رہا ہے کہ عمران خان صاحب ہوتا تو مجھے امید تھی اس بات کو سمجھنا چاہیے کہ عام عوام کی امید ہی ختم ہو چکی ہے

عوام کے مینڈیٹ کے خلاف ائی حکومت سے، عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے زبردستی اقتدار ہتھیانے والے لوگوں سے عوام انصاف کی امید کیسے رکھے؟

@ImranRiazKhan عمران خان کو بھی انصاف نہیں دے رہے یہ بغیرت ججز🤬

زبان خلق۔۔۔ نکارا خدا

مظلوموں کا شاہ قید میں ہے

@AasnanB Sad 💔

سٹوری پوری لکھا کرو بوس

اللہ ہی ہے آپ کی مدد کرے ورانہ ان لیڈروں سے تو کوئی آمید نہیں۔
Related Videos
Sensitive content
ایکسٹینشن جیسے گناہ میں، میں شامل نہیں ہوں۔ مریم نواز مریم نواز نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو گناہ قرار دیا تھا اور آج عمران خان کے خوف سے خود گناہ میں ڈوب گئی
Kashif Baloch
112,293 views • 1 year ago
