Loading video...
Video Failed to Load
مریم نواز نے سرگودھا جلسے میں نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والوں کی تصویریں سکرین پر چلا دی ہیں۔ آصف سعید کھوسہ' ثاقب نثار اور فیض حمید کیساتھ سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی شامل
61,363 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

Malaika Tariq💖3 years ago
Well doneeeee

Aman Ullah khan3 years ago
@MaryamNSharif قوم اب بھگوڑوں کی نسلوں کو ووٹ نہیں دے گی

Riaz Hussain3 years ago
@MaryamNSharif سازشی کردار ہوچکے ہیں آشکار

Ana3 years ago
@MaryamNSharif یہ تو توہین عدالت کا کیس ہے ! پانامہ پیپر انٹرنیشنل انکشاف تھا نواز شریف خاندان کی کرپشن کا اور بی بی نقل کے لیۓ عقل کی ضرورت ہوتی ہے

Azi Bukhari PMLN3 years ago
@MaryamNSharif ان ججوں کو ان کی اوقات پر لانے کیلئے یہ بہت ضروری تھا۔۔❤️❤️❤️❤️

TAHA BUTT3 years ago
آج معلوم ہوا کہ مریم نواز شریف میں بھی دم ہیں

YASIR ABBAS SHAH3 years ago
@MaryamNSharif يا الٰہی مجھے بھی لندن کے 10 ارب کے محل میں بٹھا کر پاکستانیوں کی فِکر کرنے کا موقع عطا فرما آمين

Halima3 years ago
@MaryamNSharif #بینچ_فکسنگ_نامنظور

Hakase 🔻3 years ago
بہت اچھا کیا۔ ایسی ہی دبنگ لیڈر چاہیے ہمیں۔ ویلڈن

عقیلہ ظہیر3 years ago
لگتا ہے ن لیگ نے اب عدلیہ سے متھا لگانے کا سوچ لیا ہے ۔ اسکرین پر دکھا کر کیا تو ٹھیک ہے
