Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سرگودھا کے اراکینِ صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔ سرگودھا میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور الیکٹرو بس سروس سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سرگودھا کے لیے مزید 7 الیکٹرو بسیں فراہم کرنے کا اعلان۔ سرگودھا...

10,589 views • 17 days ago •via X (Twitter)

4 Comments

sakina's profile picture
sakina17 days ago

Chor government of Asim Munir out

Faisal Razzaq's profile picture
Faisal Razzaq17 days ago

Faisalababd me nishatabad to gutwala road bnwa dein sarkar it's main Lahore road

Allah nawaz maneka's profile picture
Allah nawaz maneka16 days ago

Madam haveli lakha District Okara main bhi green buses provide ki jain

dk khan's profile picture
dk khan17 days ago

इमरान खान पाकिस्तान की इज्जत है जो भी पाकिस्तान की इज्जत पर हाथ डालेंगे कुता आसीफ मुनिर ओर नक़वी शरीफ खानदान ओर जरदारी खानदान चोर भी कान खोलकर सुन ले हाथ काट धीरे जायेगे

Related Videos

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج آمد وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لئے مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں کارڈیالوجی وارڈ، کیتھ لیب، انجیو وارڈ، نرسنگ ڈاکٹر ہوسٹل اور دیگر شعبے قائم ہونگے۔ بریفننگ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سی سی یو، آئی سی یو اور او پی ڈی شامل۔ بریفننگ ہسپتال کی تعمیر کے لئے عوام کی آمدورفت میں آسانی کو مد نظر رکھا جائے۔ مریم نواز شریف سرگودھا ڈی ایچ کیو ہسپتال کو بھی اپ گریڈ کیا جائیگا۔ مریم نواز شریف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار، سئنیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نزیر، صہیب بھرتھ، مشیر پرویز رشید، چیف سیکرٹری، سیکرٹریز، کمشنر سرگودھا، آر پی او، ڈپٹی کمشنر اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

PMLN

60,893 views • 2 years ago

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,459 views • 7 months ago

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات" ◽نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا ◽وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر دو گھنٹے بریفنگ دی، شرکاء نے پرجوش تالیاں بجا کر سراہا ◽پنجاب میں آنا خوش نصیبی ہے، جہاں عوام کے لیے اخلاص اور کوشش نظر آتی ہے- ◽سربراہ نیشنل سیکورٹی ورک شاپ وفد پنجاب میں آکر لگا اندھیرے سے روشنی میں آگئے ۔ شرکا وفد ◽پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں - مریم نواز شریف ◽پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی - مریم نواز شریف ◽احتساب نہ ہونے سے ہر شعبہ روبہ زوال ہے۔ مریم نواز شریف ◽سیاسی عدم استحکام کام سے ترقی اور خوشحالی کا سفر متاثر ہوتا ہے - مریم نواز شریف ◽حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا - مریم نواز شریف ◽15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہر کام میری ترجیح ہے-مریم نواز شریف ◽سموگ کو جلد از جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں - مریم نواز شریف ◽حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں - مریم نواز شریف ◽ہیلتھ اور علاج کی سہولتیں نہ ملنے سے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں - مریم نواز شریف ◽سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہم سب پاکستانی ہیں - مریم نواز شریف ◽ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے-مریم نواز شریف ◽پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں - مریم نواز شریف

PMLN

11,033 views • 1 year ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 views • 1 year ago

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے ہی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف دور دراز علاقوں میں حادثے کی صورت میں متاثرین کو بروقت ہسپتال پہنچانا ناگزیر ہے۔ مریم نواز شریف سرگودھا ہسپتال میں ہارٹ ٹیک کے مریض کو بے بس دیکھ کر دلی دکھ ہوا۔ مریم نواز شریف موٹروے پر بھی ریسکیو 1122سروس شروع کی جائے گی۔ مریم نواز شریف پنجاب میں بہت جلد ائیر ایمبولینس سروس کاآغاز بھی کردیاجائے گا۔ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق، صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، ڈاکٹر عدنان، سیکرٹری ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت

PMLN Digital

30,440 views • 2 years ago

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سوسال سے کام کرنے والی بین الاقوامی جاپانی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت موریناگا انٹرنیشنل کو نوازائدہ بچوں کی خوراک سمیت دیگر بیکری مصنوعات اور برآمدی معیار کے گوشت کی مقامی پیداوار میں منصوبوں کی پیشکش کی گئی حیوانات کے شعبے میں جدید جاپانی مشینری اور طریقوں کے استعمال، معیاری گوشت کے حصول کے لئے صحت مند جانوروں کی افزائش نسل کے لئے پنجاب حکومت سے تعاون پر اتفاق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ڈیری مصنوعات میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کمپنی موریناگا ہیڈکوارٹر اور پلانٹ کا دورہ ، مِلک انڈسٹری کمپنی کے مختلف شعبے دیکھے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موریناگا کے تحقیق اور ترقی کے شعبوں کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر کمپنی کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی موریناگا کے ڈیری میں تجربات کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے کی ترقی کے لئے ماڈل بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کمپنی کو ڈیری مصنوعات کے حوالے پنجاب حکومت تمام سہولیات مہیا کرے گی ، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب میں ڈیری ڈویلپمنٹ اورایڈوانس پروٹین نیٹ ورک قائم کرنے کے لئے جاپانی کمپنیوں کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو فارمولامِلک نوازائیدہ بچوں کی جسمانی وذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے، ماں کی حیثیت سے بچوں کی نگہداشت میرے لئے اہم ہے، وزیراعلی مریم نوازشریف کی گفتگو 2017 میں وزیراعظم محمدنواز شریف وزیراعلی محمد شہباز شریف کے دور میں موریناگا نے پنجاب میں سرمایہ کاری کی، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو دودھ کی پیداوار کی لحاظ سے چوتھے بڑے ملک پاکستان میں، پنجاب کاشیئر 60 فیصدہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو شیخوپورہ میں موریناگا کی سرمایہ کاری پنجاب اور جاپان کے فلیگ شپ شراکت داری کی واضح مثال ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب کے ڈیری سیکٹر میں 80 فیصد قدیم طریقوں سے پیداوار اورمعیار دونوں مسائل کا سامنا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو موریناگا کی شراکت داری سے زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ پنجاب کی 63 فیصدآبادی کو فائدہ ملے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے موریناگا مِلک انڈسٹری کے پنجاب میں بزنس ٹرنڈ کو کو قابل تحسین قرار دیا

Azma Zahid Bokhari

31,466 views • 1 year ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شین جیانگ وایغور خودمختار علاقائی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹری اور پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کورپس (XPCC) کے پولیٹیکل کمشنر ہی ژونگ یو سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پرتپاک خیر مقدم کرنے پر پارٹی سیکرٹری ہی ژونگ یو کا شکریہ ادا کیا وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چین کے صوبہ شن جیانگ کے پارٹی سیکرٹری اور سیاسی کمشنرہی ژونگ یو کی دوراندیش قیادت کو سراہا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 150 سال تقریب پر مبارکباد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاک چائنا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بھی مبارکباد پیش کی پنجاب اور شن جیانگ صوبوں کے درمیان اقتصادی ترقی اور تعاون کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں میڈیکل، ایگریکلچر،اکانومی اور بزنس امور سے متعلق تبادلہ خیال عوامی سطح(پیپل ٹو پیپل) پرایکسچینج پروگرام پر تفصیلی گفتگو پاکستانی طلباء کے لئے آن لائن ٹیکنیکل معاونت کی تجویز کا جائزہ پنجاب اور شن جیانگ کے درمیان زراعت، صنعت، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کاعزم وزیراعلیٰ مریم نواز کی واٹر ایفی شینٹ، ڈرپ ایریگیشن اور عمدہ بیج سے پانی کی کمی کا شکار علاقوں میں بہتر فصل کیلئے باہمی اشتراک کار کی پیشکش قحط زدہ اور خشک علاقوں میں جدید سائنٹیفک طریقہ کار سے پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے چین کے تجربات سے مستفید ہونے کے عزم کا اظہار وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہی ژونگ یو کو ارمچی میں چھٹے بین الاقوامی میڈیا ٹور کے اقدام کو سراہا پنجاب کو پاکستان کی فوڈ باسکٹ ہونے کا قابل قدر اعزاز حاصل ہے۔ مریم نواز شریف موثر اقدامات اور گورننس سے غربت اور محرومی کا ازالہ ہورہا ہے۔ مریم نواز شریف آبی ذخائر کے تحفظ کیلئے پنجاب کے مختلف علاقوں میں چین کے اشتراک سے پائلٹ پراجیکٹ شروع کئے جاسکتے ہیں۔ مریم نواز شریف قابل تجدید انرجی سیکٹرز ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ مریم نواز شریف پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کو فروغ دیا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

10,374 views • 26 days ago