Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مریم نواز نے سچ کہا تھا کہ پنجاب کے پڑوسی صوبے والے لوگ بہت خطرناک ہوتے ہیں 🔥
49,203 Aufrufe • vor 16 Tagen •via X (Twitter)
11 Kommentare

بتائے پٹواریوں کو نانی کو کہ پختون دہشت گرد نہیں پختون ہر ایک میدان میں پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے لے کر عمران خان اور عمران خان سے لے کر یونس خان اور اگے اگے پختون کا تاریخ پڑھے ذرا

He deserves a 💯 wrongly played shot

😃😄👍

تم ان دہشت گردوں کی حمایت کر کے چھپ نہیں سکتے جنہوں نے پاکستان میں ہر جگہ خودکش بمبار پھیلا دیے تھے تم ان دہشت گرد ٹی ٹی پی والوں کو لا کر بسانے والوں کی حمایت کرتے ہو انہی دہشت گردوں نے اج پاکستان کو برباد کیا ہے

کچھ دن پہلے تک یہ بندہ سبزی منڈی میں کام کر رہا تھا

مریم نواز کا پنجاب سے کیا لینا دینا وہ کشمیری ہیں جو نقلی پنجابی بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب کا لیڈر صرف ایک جنابِ عمران احمد خان نیازی۔

اگلا وزیراعظم

اخے دہشت گردی پڑوسی صوبے سے آتی ہے😂😂😂 #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

اس بات میں کوئی شک ہے کیا

Attitude is londay men Aamir wala dikha Allah takabur or satta sey mehfooz rakhey Ameen

Ofcourse he could have win this match for Pakistan but was brainless to not duck last over of the day so to start fresh in morning
