Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مریم نواز کے کام بولتے ہیں تابش نے بس اتنا کہا سو دنوں میں اتنے کام کئے ساتھ ہی بوجھنے والی نے کہا مریم نواز مریم نواز پنجاب کا برینڈ بن چکی ہیں پنجاب کی برینڈ ایمبیسیڈر مریم نوازشریف ۔۔۔۔

39,356 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Mr.khan
Mr.khanvor 8 Monaten

“جب کارکردگی کم ہو تو برانڈنگ تیز کر دی جاتی ہے۔ سو دن میں اگر واقعی عوام کو ریلیف ملا ہوتا تو خود تعریفوں کے ڈھول بجانے کی نوبت نہ آتی پنجاب کو برانڈ ایمبیسیڈر’ نہیں سستی، انصاف اور روزگار چاہیے وہ چیزیں جو نعرے نہیں نتیجے مانگتی ہی

Profilbild von Shah G
Shah Gvor 8 Monaten

N.League is the name of Progress of Pakistan.......

Profilbild von TruthSeeker
TruthSeekervor 8 Monaten

یہ کیا کرتی ہیں؟ جھوٹ بولتی ہیں۔ ان کی وجہ شہرت گیراج تو نہیں ہے۔ جی ہے! بوجھیں تو جانیں

Profilbild von Pti khanewal Official
Pti khanewal Officialvor 8 Monaten

100 ka mtlab, 100 dino main bacha peda krny wali. Oy kusaa pitti deta ay bezti c

Profilbild von Asfandyar
Asfandyarvor 8 Monaten

Bull hit v well done Miara

Profilbild von Ijaz Nadeem
Ijaz Nadeemvor 8 Monaten

Why f******* Indian music and songs behind all these videos. Insane & stupid idea. We are proving that we do not have any Pakistani music. My blood is boiling. 😡

Profilbild von mian paari
mian paarivor 8 Monaten

چاٹا چٹا تے کرتوت کالے لعنت تیرے تے مریم دے چکن والے 👋🤢🤮

Profilbild von Muhammad Ziaullah
Muhammad Ziaullahvor 8 Monaten

غریبوں کی دشمن نمبر ون

Profilbild von ABIDNASIM
ABIDNASIMvor 8 Monaten

گیراج والی گشتی عورت

Ähnliche Videos

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی جاپان کے بیرونی تجارت کے ادارے ( جیٹرو) کے صدرنوری ہیکواشیگورو(Norihiko Ishiguro) سے ملاقات نوری ہیکو اشیگورو نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی جاپان کے سرمایہ کاروں کو پنجاب کے اسپیشل ایکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت پنجاب کے نجی اور سرکاری شعبے کے ساتھ جیٹرو کو مشترکہ منصوبوں کے آغاز کی دعوت ٹیکس فری اسپیشل ایکنامک زونز میں زمین مفت فراہم کرنے کی سہولت دے رہے ہیں جاپانی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کو پنجاب میں مصنوعات کی تیاری اور اسمبل کرنے کی بھی دعوت پنجاب مڈل ایسٹ اور افریقہ کے لئے مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو پنجاب ایک بڑی مارکیٹ ہے جس سے جاپانی سرمایہ کار فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو وزیراعلی مریم نواز شریف نے جاپانی کمپنیوں کو نواز شریف آئی ٹی سٹی میں آئی ٹی پارکس بنانے کی بھی دعوت دی ملاقات میں لیبر کی تربیت اور جاپان میں کمپنیوں کی ضرورت کے مطابق تربیت یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی فراہمی پر بھی گفتگو پاکستان نوجوانوں کی اکثریت رکھنے والا ملک ہے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی گفتگو چاہتے ہیں کہ جاپانی کمپنیاں پنجاب میں نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں ساتھ دیں، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو ملاقات میں باہمی تجارت کا حجم بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیاگیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع کے بارے میںجاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن ( جیٹرو) کے سربراہ کو آگاہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نواز شریف آئی ٹی پارک پراجیکٹ پر پیشرفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا نواز شریف آئی ٹی پارک میں زیر تعمیر ٹوئن ٹاورکا پراجیکٹ بہت جلدمکمل ہوجائے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی گفتگو نواز شریف آئی ٹی پارک میں آئی ٹی بزنس کے لئے دنیا کے معروف ادارے رابطہ کررہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب کو جاپان کی طرز پر ٹیکنالوجی کی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں، وزیراعلی مریم نوازشریف پنجاب جاپان کو سرجیکل آلات، لیدر مصنوعات اور کھیلوں کا سامان مہیا کر سکتا ہے، وزیراعلی پنجاب کی گفتگو پنجاب جاپان کے لئے عمدہ باسمتی رائس کی برآمدکا حجم بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف پنجاب میں 20 آپریشنل سپیشل اکنامک زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف #CMMaryamInJapan

Azma Zahid Bokhari

17,896 Aufrufe • vor 1 Jahr

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات" ◽نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو '' سپر سی ایم '' کا خطاب دے دیا ◽وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر دو گھنٹے بریفنگ دی، شرکاء نے پرجوش تالیاں بجا کر سراہا ◽پنجاب میں آنا خوش نصیبی ہے، جہاں عوام کے لیے اخلاص اور کوشش نظر آتی ہے- ◽سربراہ نیشنل سیکورٹی ورک شاپ وفد پنجاب میں آکر لگا اندھیرے سے روشنی میں آگئے ۔ شرکا وفد ◽پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں - مریم نواز شریف ◽پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی - مریم نواز شریف ◽احتساب نہ ہونے سے ہر شعبہ روبہ زوال ہے۔ مریم نواز شریف ◽سیاسی عدم استحکام کام سے ترقی اور خوشحالی کا سفر متاثر ہوتا ہے - مریم نواز شریف ◽حکومتوں کو کام نہیں کرنے دیا جاتا - مریم نواز شریف ◽15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہر کام میری ترجیح ہے-مریم نواز شریف ◽سموگ کو جلد از جلد کنٹرول کرنا چاہتے ہیں - مریم نواز شریف ◽حکومتی اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں - مریم نواز شریف ◽ہیلتھ اور علاج کی سہولتیں نہ ملنے سے لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں - مریم نواز شریف ◽سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہم سب پاکستانی ہیں - مریم نواز شریف ◽ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے-مریم نواز شریف ◽پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں - مریم نواز شریف

PMLN

11,033 Aufrufe • vor 1 Jahr