Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مریم نواز نےنوازشریف کارڈیالوجی ہسپتال کتنا خوبصورت بنایا ہے ! بالکل یورپین ہسپتال لگ رہا ہے. ہسپتال کا ماحول اچھاہوناچاہئے. اس سےبھی مریضوں کی طبیعت پہ اچھا اثر پڑتا ہے. پچھلےدنوں Kpk کےایک ہسپتال پہ نظرپڑی. دیکھ کر ہی الٹی آرہی تھی. شاباش مریم نواز ! 🇵🇰

22,233 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں" 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری کے نواح میں فیلڈ ہسپتال کا اچانک معائنہ 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال میں دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر اور طبی عملے سے بات چیت 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈاکٹرا ور طبی عملے سے فیلڈ ہسپتال کی ورکنگ کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فیلڈ ہسپتال میں موجود مریضوں اور ان کے اہل خانہ سے بات چیت 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مریضوں اور اہل خانہ نے طبی سہولتوں کے بارے میں بتایا 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے طبی ٹیسٹ اور ادویات کی مفت فراہمی کے بارے میں بھی دریافت کیا 🔹فیلڈ ہسپتال شاندار اقدام ہے، ضعیف خواتین اور مریضوں کو بہت فائدہ ہورہا ہے۔ شہری کی بات چیت 🔹کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ دشوارگزار راستوں سے گزر کر ہسپتال جانے کی صعوبت برداشت کیے بغیر علاج کی سہولتیں گھر کی دہلیز پر ہی ملیں گی۔ مریض کے تاثرات 🔹عوام کی سہولت کے لئے اب فیلڈ ہسپتال خود چل کر ان کی دہلیز تک پہنچ چکا ہے۔ مریم نواز شریف 🔹اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویل ہسپتال سے سوا کروڑ سے زائد مریض فیض یاب ہوچکے ہیں۔ مریم نواز شریف 🔹انسانیت کی خدمت ہی مسلم لیگ (ن)کا ہمیشہ سے منشور رہا ہے۔ مریم نواز شریف 🔹فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویل کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے۔مریم نوازشریف 🔹صحت کی سہولتیں عوام کا بنیادی حق ہے،عوامی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ مریم نواز شریف 🔹وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی آمد کی خبر پاکر سینکڑوں شہری سڑک کے اطراف میں اکٹھے ہوگئے

PMLN

11,775 просмотров • 1 год назад