Loading video...
Video Failed to Load
مریم نواز والا پنجاب۔۔۔ چمک رہا ہے۔۔ یہ مری ہے👇 اب لوگ بھی صفائی برقرار رکھنے والا رویہ اپنائیں سڑکوں پر گندگی اور کوڑا کرکٹ پھینکنے کے بجائے مخصوص مقامات پر پھینکیں۔ بس ایک گندگی یوتھئیو کی شکل میں فی الحال تھوڑی بہت نظر آئے گی،وہ بھی کم ہوتی... show more
13,646 views • 10 months ago •via X (Twitter)
16 Comments

یہ تمام کارکن ایک ہی جگہ کی صفائی کیوں کر رہے ہیں؟ #pakistan

حکومت جو مرضی کر لے جب تک عوام کو اصل شعور (پی ٹی آئی والا نہیں) آۓ گا کچھ نہیں ہو سکتا کل الائیڈ ہسپتال فیصل آباد جانا ہوا صفائی والا عملہ ہر دس منٹ بعد صفائی کر رہا تھا مگر لوگ ویسے ہی گند ڈال رہے تھے

جتنے تم لوگوں نے اپنی گندگی صاف کرنے کو رکھے ہیں سب ویڈیو بنانے والی جگہ پر اکٹھے 🖐️🖐️

مریم نواز جنرل عاصم منیر کی لونڈی ہے لونڈیاں کبھی سیاستدان نہیں بنتی 😂😂😂😂

پہلے صفائی آگاہی مہم چلائیں اور پھر جرمانہ رکھیں

Ch sab ayen apko or Punjab dikhayen chamakta hua

اس کےلئے ضروری ہے کہ سکولوں میں بچوں کو صفائی کرنے کی عملی تربیت دی جائے تاکہ صفائی کرنا اور صاف ستھرا رکھنا ان کی نس نس میں بس جائے لیکن ہماری حکومت ایسا نہیں چاہتی

انشاءاللہ تحریک فساد کا بھی خاتمہ ہو گا

کمی کمین خاندانی مراثی

Bhai koi hmaray Daska bhi bhi jis wazeer shb ka apna halqa misali hona chahya wo 1 sal sa khandrat ka manzar paish kar rha hay or kam chinti ki raftar sa ho rha hay

Kash nathia Gali b Punjab administration k under ata

Now make city centre car free. Pedestrians only

Hahahaha 🤣

جہاں جہاں سے خود گزرتے یا قیام کرتے ان جگوں پر سہولیات ۔مری جانے کے لیے اشرفیہ نے اپنے لیے الگ بائی پاس بنا لیا ۔ مری روڈ پر اسٹریٹ لائیٹس لگوا لی جبکہ علاقہ معیاری صحت تعلیم صاف پانی اور دیگر سہولیات سے محروم ہے ۔

👏👏👏👍👍👍🙏🙏🙏🙏

ان چمکانے والوں سے پوچھو کتنی salary ملی
