正在加载视频...
视频加载失败
مریم نواز پر کسی نے کوئی بات کردی اور پورے پارلیمان میں واویلا مچا گیا، لیکن کل جب پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ اسمبلی کی بیوی اور بیٹی اغوا ہو ئی، کوئی واویلا مچا؟ کیا ہم کسی کی بہن بیٹیاں نہیں ہیں؟ مہربانو قریشی
10 条评论

amgenadum2 年前
@Fareeda30966199 زبردست مہربانو قریشی نے اسٹبلشمنٹ کا مکروہ چہرہ بےنقاب کیا۔ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Safa2 年前
بیشرم وزیر آعلی مردہ باد

Sharqa Khalil2 年前
مریم صفدر ہی تو قوم کی بیٹی ہے

Kashif Kashi2 年前
آج کا احتجاج کس نے رکوایا ؟

Farooq Muhammad Rana2 年前
آپ جرنیلوں کی رکھیل نہیں ہیں یہ اعزازصرف مریم کو ہی ملا ہے جو GHQ کا چکلہ چلاتی ہیں صحافیوں کے ساتھ مل کر۔

Stayblessed2 年前
@KhushiiR محافظ 🖐

MA2 年前
@MaryamNSharif tum par lakho lanatey hu

Malik2 年前
اغوا ان کی اپنی دشمنی ہے

ASad abbasi2 年前
اگر خود اغواء کرکے ڈرامہ کرکے سیاسی مظلومیت کارڈ استمعال کیا جارہا ہے عوامی ہمدردیاں سمیٹی جارہی ہیں تو وہاں کون مذمت احتجاج کرے گا ہوسکتا ہے ذاتی دشمنی کا بھی عمل ہو سب کحچھ حکومت اداروں پر ڈال دو پہلے ثبوت تو دیکھاؤ سامنے لاؤ کیونکہ تمھارا کل اثاثہ الزامات بہتان جھوٹ فتنہ فساد انتشار تقسیم نفرت دشمنی ہے

irfan sirmad butt2 年前
@NaveedA63194878 بالکل درست
