Ayesha Ali Bhutta's banner
Ayesha Ali Bhutta's profile picture

Ayesha Ali Bhutta

@ayeshabhutta0140,535 subscribers

Shorts

اماں جی تو ہم سے زیادہ اپ ڈیٹڈ ہیں 😂 عمران خان کی 80 سالہ یوتھ!

213,482 views

لاہور میں معرکہ شروع ہو چکا ہے۔ عوام مینارِ پاکستان کا رخ کر رہی ہے۔

209,780 views

لاہور والوں کو آج عمران خان کی قدر ہو گی جس نے لوگوں کے جان و مال کی پروا کرتے ہوئےعلیم خان کو دریا کے اندر سوسائٹی بنانےنا دی علیم خان نےعمران خان کے خلاف ہر قسم کی سازش کی،آج حکومتی وزیر ہےلیکن عزت گنوانے کےساتھ ساتھ اب خدا کےقہر کا سامنا ہے۔ بیشک عزت اور ذلت اللہ کےہاتھ میں ہے

67,555 views

گزشتہ دنوں آدھا پاکستان اپنی ایک سیاسی کارکن نما صحافی ساتھی کے لئے سوشل میڈیا پر سینہ کوبی کر رہا تھا کہ عاصمہ شیرازی کو عزت دو۔ عاصمہ شیرازی وہ پہلی خاتون تھی جو اپنے کالمز میں بشری عمران پر جادو ٹونے کے الزامات کے ساتھ کردارکشی کرتی رہی۔ اس سپیس سیشن میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ بشری عمران کو جادوگرنی کہہ کر توہین کررہا ہے لیکن عورت کارڈ کھیلنے والی پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمی بخاری بھی مردوں کے ساتھ مل کر ایک عورت پر ٹھٹھے اڑا رہی ہے۔ وہ ساری منافق بریگیڈ سانے آئے جو ایک منافق صحافی عورت کے لئے بین ڈال رہی تھی لیکن عمران خان کی اہلیہ پر کیچڑ اچھالنے کو سیلبریٹ کرتی ہے۔ ان منافقوں کے اخلاقیات کے دوہرے معیار کی وجہ سے ہی آج دنیا میں لوگ پاکستان پر ہنستے ہیں!

77,331 views

فیصل آباد میں گرفتار کارکنان گرفتاریوں کے بعد اور شیر ہو گئے ہیں

79,998 views

چاند کسی کا نہیں ہوتا، چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے۔۔۔

23,722 views

کل پارلیمنٹ نے غیر آئینی ترامیم منظور کی ہیں اور ہم اس کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ علی امین گنڈاپور

26,171 views

Videos