正在加载视频...

视频加载失败

مریم نواز کا تیارہ اسرائیلی کمپنی سے خریدا گیا، جو اقوام متحدہ کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل ہے اور براہ راست غزہ میں جینوسائیڈ کے لیے فنڈنگ فراہم کرتی ہے!افتخار شیرازی۔

20,818 次观看 • 6 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

#اہم_انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے BRA کے دو دہشت گردوں، سبزال اور لغاری چندرزائی، کے درمیان ایک ٹیلیفون کال پکڑی گئی ہے، جس نے ماہ رنگ کے اسلام آباد اور گوادر میں مظاہروں کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اس گفتگو سے ماہ رنگ کی سرگرمیوں اور اہم باغی رہنماؤں، بشمول براہمداغ بگٹی، اللہ نذر، اور بشیر زیب، کے درمیان براہ راست روابط کا انکشاف ہوا ہے۔ کال میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ براہمداغ بگٹی نے اسلام آباد میں ماہ رنگ کے احتجاج کے لیے تقریباً 70 لاکھ روپے فراہم کیے، جو پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی بیرونی کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس مالی معاونت سے ماہ رنگ کا اصل چہرہ بینقاب ہوتا ہے کیونکہ اسکا تعلق ایک ایسے شخص سے ہے جو بغاوت میں گہرے طور پر ملوث ہے۔ مزید برآں، اس گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماہ رنگ براہ راست اللہ نذر اور بشیر زیب جیسے عسکریت پسند رہنماؤں کے ساتھ رابطے میں ہے، جو ایک منظم کوشش کو ظاہر کرتی ہے جو جائز سماجی تحریکوں کے لبادے میں خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے۔ #بلوچ_راجی_مُچی دہشتگردوں کی پراکسی ہے. #بلوچستان

Unbeatable Bizenjo 🇵🇰

61,530 次观看 • 2 年前

شہباز حکومت کی فلسطین سے غداری۔ غزہ کی پیٹھ خنجر گھونپ ڈالا۔ جبکہ غزہ لہولہان اور آخری سانسیں لے رہا ہے۔ پہلے پاکستانی وفد کے خفیہ دورے پر غداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں گئی اور اب حکومت پاکستان نے براہ راست یہ کارنامہ سر انجام دیا جس پر یھودی امریکی کانگریس سے شاباشی بھی وصول کی۔ امریکی یہودی کانگریس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کی گئی قرارداد سے انتہائی سخت دفعات کو نکالنے، اور 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ قرارداد میں قابل ذکر تبدیلیاں: ۱. 7 اکتوبر کے دہشت گرد حملوں کی باضابطہ مذمت ۲. اسرائیل کے شہری علاقوں پر راکٹ حملوں پر واضح تنقید اور مسلح گروہوں کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا بالواسطہ ذکر ۳. اسرائیلی حکام کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ کا مستقل نظام قائم کرنے کی شق کا خاتمہ—اس کی جگہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایک غیر پابند تجویز دی گئی ۴. قیدیوں، خواتین قیدیوں، اور لاشوں کی حوالگی سے متعلق بین الاقوامی معیار کا حوالہ—جو کہ حماس پر بالواسطہ تنقید ہے امریکی یہودی کانگریس نے OIC اور پاکستان پر زور دیا ہے ڈو مور کا مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ قراردادوں میں حماس کی براہ راست مذمت کریں اور یھودی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ واضح طور پر شامل کریں۔ امریکی یہودی کانگریس کے پریس ریلیز کا لنک

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

73,988 次观看 • 1 年前