正在加载视频...
视频加载失败
مریم نواز کا دعویٰ ہے وہ پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جنہیں جیل میں ڈالا گیا پیپلز پارٹی والے جواب دینے کے لئے تڑپ رہے ہیں کہ ہماری لیڈر بینظیر بھٹو، نصرت بھٹو اور فریال تالپور بھی جیل میں قید رہیں لیکن انہیں کہا گیا ہے کہ تم نے... show more
28 条评论

میں شائد پاکستان کی پہلی خاتون تھی جسےانہوں(عمران،فیض اور ذلیل جج کا ٹولہ) نے جیل میں ڈالا، بہت ظلم کیے۔ تب بینظیر اور نصرت بھٹو زندہ تھیں؟ طارق صاحب اگر آپ کو سمجھ نہیں آتا تو ہماری جماعت/قیادت کےخلاف مسلسل مغلظات بکنےوالے حامد میر کےپروگرام میں حاضری لگوانا کیا آپ کی مجبوری ہے؟

خنزیر کی موجودہ صورتحال

یہ دعوے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو نے آمریت کے سامنے جیلیں، نظر بندیاں اور بے مثال قربانیاں دیں۔ ان دونوں عظیم خواتین کی جدوجہد تاریخ میں سنہری حرفوں سے لکھی جا چکی ہے۔ ❤️🖤💚

بیگم جہاں آرا شاہنواز اور پاکستان کے ابتدائی سالوں میں سیاست اور سرگرمی میں شامل دیگر خواتین کو نظربندی کا سامنا کرنا پڑا۔ نصرت بھٹو، بے نظیر بھٹو کو ضیاء کے دور میں جیل میں ڈالا گیا اور مشرف کے دور میں عمران خان کی بہنوں کو نظربندی کا سامنا کرنا پڑا۔

حامد کان صاف کراو اس نے کہا شاید میں پہلی خاتون تھی جسے جیل میں ڈالا گیا ۔شاید کہنے کا مطلب واضح ہے کہ یہ ایک فالبدیع جملہ ہے جس میں غلط اور صحیح ہونے کے احتمالات ہیں ۔تم ایک نان ایشو پر آگ لگا رہے ہو

نصرت بھٹو بینظیر بھٹو کب جیل گئیں ؟ فریال تالپور کو بھی رہنے ہی دیں ۔ پہلے خواتین سیاستدانوں کیلئے ہاؤس ایسٹ ہوا کرتا تھا وہ بھی کچھ دنوں کیلئے , مریم نواز بلاشبہ باقاعدہ سزا اور جیل کاٹنے والی پہلی پاکستانی خاتون سیاستدان ہیں ، اتنے بھولے تو نہیں ہو جتنا بنتے ہو

منافق میر تو بس بغض نواز شریف مریم نواز شریف فیملی میں ہی جل جل کر جل ککڑ بنے گا

گھٹیا حامد میر تم ہمیشہ ثابت کرتے ھو تو صحافی نہیں، جاہل آدمی ھو جیسے یہ بھی نہیں پتہ صحافت کے اصول کیا ھے کونسی خبر ھے اور کونسی چول۔۔تم۔ہر موقع پر دوسری طرف کو خوش کرتے ھو KPK میں 13 سال سے کیا کام ھوا؟ مریم نواز کون کونسے پراجکٹس لا رہی ھے بحثیت صحافی اس پر بات کر سکتے تھے۔۔

آپ جیسے پیپلز پارٹی کے جیالے اور جھوٹے کن ٹوٹے جو موجود ہیں اس طرح کا بکواس کرنے کے لیے۔ اور کسی کو کیا ضرورت ہے جواب دینے کی؟ دوسری بات، مریم کو ایک نام نہاد جمہوری حکومت میں جیل میں ڈالا۔ بےنظیر اور نصرت بھٹو کو فوج مارشل لا حکومت نے جیل میں بند کیا تھا۔ یہ ہے فرق جاہل صحافی۔

پی۔پی۔پی والے تڑپیں یا نہ تڑپیں تکلیف تو تجھے ہو رہی ہے پنجابی کہاوت ہے۔ سوندی مجھ وا تے بنڈ ایویں کٹے دی پاٹن ڈھی وا۔

بے نظیر اور نصرت بھٹو ہاؤس اریسٹ رہیں فریال تالپور کو مریم نواز کے بعد گرفتار کیا گیا آپ جیسے مہربانوں کے ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی کو تڑپنے کی کیا ضرورت ہے ویسے بھی کیپیٹل ٹاک آپ نے سیاست دانوں کو لڑوا کے ہی مقبول بنایا تھا

میر صاحب کاش میں آپکو چپیڑیں مار سکتا۔۔۔کاش۔

مر یم نواز کو ہر جگہ پہلے جانے کا اور پہلے کرنے کا بہت شوق ہے

کتے کو اور ہڈی نہیں ملی اور اسی خبر کو ہڈی بنا لی

@noorf_01 مہا حرامی شخص ھے ھامد میر جعفر بہت بڑی کھوتی کا بچہ۔

پاکستان میں یہ ہی خاتون ہے باقی سارے کیڑے مکوڑے ہے کیونکہ یہ شریف خاندان کی بیٹی ہے کروڑوں روپے کے سرجری کرواتی ہے کروڑوں روپے کے کپڑے پہنتی ہیں کروڑ روپے کے جوتے پہنتی ہیں پاکستان میں اس لیے کوئی اور خاتون نہیں ہے جو اس لائق ہو کہ مریم صفدر یہ سمجھ جائے کہ باقی بھی خاتون ہے

کچرے کو خبر مل گئی۔

انہوں نے کہا ھے مطلب عمران خان کی گورنمینٹ میں پہلی خاتون جس کو جیل میں ڈالا گیا حامد میر صاحب بات کو سمجھ کر آگے بڑھانا چاہیے ، بلاوجہ ہی سمجھے بغیر بات کا بتنگڑ بنا دیا

مریم بی بی کو کیا پتا قربانی اور جدوجھد۔۔۔ یہ بیچارے نون لیگ ساری فارم 47 والے خوش ہوتے رہیں

Maryam Bibi is unaware of history! otherwise, she would not have made such statements! Ourrr Jiyalay abe mazak k mood main nhe hain😊

ہمیں آپ کی بات سمجھ آ رہی ہے کے اس دفع آپ نے پیمنٹ کہاں سے پکڑی ہے۔۔۔ آپ کو لگتا ہے کے ہر دفع آپ پی ایم این پر پھر غلط بیانی کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کر لیں گے تو اس دفع یہ آپ کی بھول ہے۔۔ انشاللہ آپ کو اس دفع وہاں ہی تن دیں گے جہاں سے گند نکل رہا ہے۔۔۔انسان بن جائیں پلیز۔۔

مریمُ نواز یقیناً پاکستان کی پہلی اسٹبلشمنٹ نواز خاتون ہیں جنہیں جیل میں ڈالا گیا اور دوسری ہیں بشریٰ بیبی

چلو تسی لچ تلدے روو

ہم اس جاہل نانی ٹک ٹاکر کی منجی ہر چوک میں ٹھوکیں گے اس کے لیے ہمیں پارٹی کی اجازت کی بھی ضرورت نہیں

.PPP pmln آپ بھی بغیرت ہیں اور جو آپکے ہنڈلرز آپ کو لاے ہیں وہ بھی بغیرت ہیں 🖐🤣😂✌🖐🖐🖐🤣😂✌

ہائے مریم نواز سے پہلے جو جیل کی داستانیں رقم ہیں وہ ورق پلٹنے والے لوگ کہاں خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ کم از کم پیپلزپارٹی اس بات کو تو جواب دے۔

محلے کی پھپھو حاضر ھو گئی

جِدھر حامد میر گیا 😅
相关视频
Sensitive content
“ہم پاکستان کے عوام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دے کر ثابت کردیا ہے کہ چاروں صوبوں کی زنجیر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی پاکستان پیپلزپارٹی ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari #HumSubKiJeetPPP
PPP
100,913 次观看 • 2 年前

