正在加载视频...

视频加载失败

مریم نواز کا دورہ عارف والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گر گئی اسکول ویسے بھی فضول چیز ہے یہ شعور دیتا ہے اور شعور روٹی نہیں دیتا

35,135 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)

29 条评论

taslim 的头像
taslim2 个月前

اپ اس سے کرپشن کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ایسی دیواریں بنائیں جو پنکھے کا ہوا بھی برداشت نہیں کر سکتی

سعیدہ قاضی 的头像
سعیدہ قاضی2 个月前

جتھے پیر اتھائیں نہ خیر۔

چھوٹا بزرگ 的头像
چھوٹا بزرگ2 个月前

جہاں بھی جاتے ہیں رگڑا لگ جاتا ہے اور یہ لوگ جان بوجھ کر نہیں کرتے بلکہ یہ ہیں ہی منحوس تریـــــــن

Nadia Matloob 的头像
Nadia Matloob2 个月前

اوپر کیوں نہیں گری ☹️

Frivolus 的头像
Frivolus2 个月前

سبز قدم

𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾 的头像
𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾2 个月前

یھ دیوار بھی لگتا ھے اس کُتّی ماں کے باپ کے ھاتھوں کہ بنی ھوئی ھے

Mirza Aslam 的头像
Mirza Aslam2 个月前

یہ دیوار گرانے گئی تھی 🤣

RMB 的头像
RMB2 个月前

عامر بھائ۔ آپ صرف پہلے عادل راجہ اور پھر عمران ریاض کے ہراول دستوں میں رہنے کی وجہ سے اپنا دماغ خراب کربیٹھے ہیں۔ عمران خان کے پروٹوکول اور اس سے پہلے ٹریلر تلے کچلے جانے والے ورکرز یاد کریں

Tabbasum Mahmood 的头像
Tabbasum Mahmood2 个月前

Old version Khirkii/window toor K baaad New version Dewaaar tooor entry

Dr umer farooq 的头像
Dr umer farooq2 个月前

Hm m shoor ha shaoor ni🙏🙏🙏

choudhary Salman 的头像
choudhary Salman2 个月前

دیوار کو گرایا گیا ہے لگتا

Babar 的头像
Babar2 个月前

@Xeejam پنجابی کی ایک مثال ہے گُھو۔۔ث۔۔ے جمن تے کنداں کؔمن تو سنا تھا باجی نے تو گرا ہی دی

Babar 的头像
Babar2 个月前

@Xeejam جتھے باجی دا پیر اوتھے خدا دا کیہر 😂

FarahShahK 的头像
FarahShahK2 个月前

لینڈ ہوگئی یا ہوا میں ہی رہ گئی دیوار توڑ کے؟ 🫣

FarahShahK 的头像
FarahShahK2 个月前

مطلب شعور نمانا ماں کے لینڈ ہونے سے پہلے ہی دھڑام سے گر گیا؟

VictimOf privatization 的头像
VictimOf privatization2 个月前

کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنہ

Ziaulhaqbutt 的头像
Ziaulhaqbutt2 个月前

جن دس اسکولوں کا افتتاح کیا وہ تمھیں نظر نہیں آئے دیوار گرنی نظر آگئی

Amir saeedy 的头像
Amir saeedy2 个月前

شکر الحمد لللہ کہ یہ ہوا سے گر گئی. نہیں تو انہوں نے اتنی پائیدار دیوار بنائی تھی کہ خدا نخواستہ یہ کوئی اس کے آس پاس ہوتا تو یہ اس کے اوپر گر جاتی. یہ تو میڈم صاحبہ کا شکریہ کہ وہ ہیلیکپٹر لے آئیں اور اس کو آ کے خود ہی گرا دیا.

Muhammad Amir Raza 的头像
Muhammad Amir Raza2 个月前

G G

M riffat 的头像
M riffat2 个月前

🫣🧑🏼‍🏭💃🏼

Syed Akhtar Hussain Shah 的头像
Syed Akhtar Hussain Shah2 个月前

واہ کیا مضبوط دیوار بنائی گئی تھی ہوا سے گر گئی ۔ ٹھیکیدار اور دیگر ذمہ داران کو 21 توپوں کی سلامی ۔

waseem akhter 的头像
waseem akhter2 个月前

Penyak bach kassy gai salli chooor

Umar Iqbal Bhatti 的头像
Umar Iqbal Bhatti2 个月前

Hope that hali get crashed

🕊️🦅 غزنوی 的头像
🕊️🦅 غزنوی2 个月前

😅 یہ کاغذ سے بنی ہوئی دیوار تھی ۔ اتنا کرپشن کرو کہ برداشت ہوسکے

😍Khuram Nawab⛹️🗡️ 的头像
😍Khuram Nawab⛹️🗡️2 个月前

تمہیں کیسے پتا چلا کہ دیوار سکول کی ہے؟؟؟

ZOHO 的头像
ZOHO2 个月前

Besharam loag sir

Muhammad Nasir 的头像
Muhammad Nasir2 个月前

اتنا ناکس میٹرئیل

muhammad rafiq 的头像
muhammad rafiq2 个月前

یہ دیوار یوتھیوں کے دور حکومت میں تو نہیں بنی ؟

Freedom حقیقی آزادی 的头像
Freedom حقیقی آزادی2 个月前

کیسی منحوس عورت ہے۔جہاں سے گزرتی اسے اجاڑ دیتی ہے،

相关视频

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,498 次观看 • 18 天前