Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز کا دورہ پاکپتن،ہسپتال کے MS،سی آج او،2 نرسیں اور ایک ٹیکنیشن گرفتار،متعدد کے خلاف انکوائری کا حکم،معافی نہیں ملے گی
32,366 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ہسپتالوں کا برا حال ہے صحت کارڈ بند ہونے کے بعد مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ۔۔۔ ادویات مہیا کرنا حکومت اور متعلقہ وزیر صحت کا کام ہے۔۔ ہسپتالوں کو ادویات ضروریات سے بھی آدھی دی جا رہی ہیں پھر ایم ایس اور سی او ہیلتھ کہاں سے ادویات پوری کریں۔

انکوائری کے بغیر کیسے گرفتار۔ آپ ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کے عزت نفس سے کھیل کر کیسے صحت کا شعبہ بہتر بنا سکتے ؟؟ کون سا ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز چاہے گا کہ اس کا مریض مر جائے ۔

بس کر پیارے ایسی خبریں صرف مظلوموں کے لیے نمک پاشی کا کام کرتی ہیں اور آپ جیسے مراثی طبعیت لوگ اسے بریکنگ نیوز بنا دیتے ہیں ماڈل ٹاؤں کے قاتل پکڑے تھے یہاں سب کچھ پیسہ ہے نہ آئین نہ قانوں نہ احساس بس امازون کا جنگل ہے پیسے شکل میں جس کی طاقت زیادہ اس کے سب کچھ معاف

ذیادتی کرنے والے کو سزا ملنی چاہیے، وزیراعلیٰ نے اچھا قدم اٹھایا، لیکن اس کے بعد کی حکمتِ عملی پر بھی سوچا؟ اب جب ہڑتالیں ہوں گی اور ڈاکٹر کام چھوڑیں گے تو سسکتے مریضوں کی بازپرس کے لیے کیا ہوگا؟

جبکہ غنڈہ پور اب تک نہ سوات گیا اور نہ ہی سیالکوٹ آیا

@HamzaAzhrSalam کجھ بھی ھو پستا نیچے والا ھی ھے او بھائ وسائل بھی تو دو اندر انکو کرو جنھوں نے فنڈ نہیں دیا جنکی ڈیوٹی تھی چیک اینڈ بیلنس کی ۔ نرسز غریب کیا کرتی انھوں نے بغیر وسائل کہ دم ڈالنا تھا۔

Apni giraftari kb de gi CM sahiba

وھی پرانی ڈرامے بازی

بڑی جلدی خیال آ گیا 30/40 بچے اور مر جاتے پھر یہ ڈرامہ کرتی میڈم ابھی تو 20 ہی ہوئے تھے

Khud chori k vote say aai
