Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مریم نواز کا نیا کارنامہ ملاحظہ ہو ۔👇 مریم نواز کی مشہوری کیلئے ہر تندور پر پوسٹر لگاۓ گئے ہیں، جن کے پیسے 200 روپے فی پوسٹر تندور والوں سے زبردستی وصول کیے جا رہے ہیں تاکہ شونگ کے دوران جب مریم نواز 4 روپے سستی روٹی کا سکرپٹ... show more
196,202 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
5 Kommentare

اسے وجہ سے تو سلمان خان اور شارخ خان نے فلمو سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اتنے اچھے اچھے اداکارائیں موجود ہے ان کے پڑوسی ملک میں

چوہدری عابد رضا کوٹلہ مسلم لیگ ن کے امیدوار خود گواہی دے رہے ہیں کہ آٹھ فروری کو عمران خان جیتا، پی ٹی آئی پہلے نمبر پہ تھی، جبکہ مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پہ تھی

مریم نواز نے 800 والے سوٹ کے ساتھ 430,000 کے امپورٹڈ میچنگ جوتے پہنے ہیں ۔ مریم بی بی نے تو یہ جوتے پچھلے سال 500 روپے کے لنڈے میں سے خریدے تھے ۔ عظمیٰ بخاری کی متوقع وضاحت

لیڈر اور گیدڑ میں یہی فرع ہوتا ہے گیدڑ آپنے آپ کو کتا بتا کر شہر کے ہوٹلوں میں چھیچڑے ڈھونڈتا ہے اور لیڈر بڑے بڑے کام کر کر بھی عوام میں رھتا ہے؟

عمرانڈوز نے سستی روٹی کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ پرانے ریٹ 20 روپے پر ہی روٹی خریدیں گے۔

