Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

مریم نواز کو جعلی طریقے سے ہیرو اورanti- establishmentبناکر پیش کیا جاسکتاہے آج مریم نواز کوPTV نے ۱۰منٹ بعد آن ایئر کیا سماء نےمکمل اگنورکیا مقصد:چوہدری وخونی لیگ میں فاصلہ دکھانا کیونکہ چوہدری بلوچستان،KPK،کشمیرمیں پھنس گیاہے اسے ایسےpuppet چاہییں جوبظاہر اینٹی اسٹیبلشمنٹ۔۔!

25,210 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف

PMLN Digital

101,444 görüntüleme • 2 yıl önce

اب آپ لوگوں کو سمجھ آئے گا کہ کیسے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم عمران خان کی حکومت گرانے سے لیکر شہید ارشد شریف کے قتل تک یہ کردار ہر چیز میں پیش پیش رہا کیوں ندیم انجم مریم نواز کا کی Good books میں ہے کیوں آج تک ندیم انجم کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی؟ ندیم انجم مسلسل شریف خاندان کی سہولتکاری کر رہا تھا؟ کیوں مریم نواز ایک عہدے کو لیکر ندیم انجم کو نوازنا چاہتی تھی۔👇🏻 “نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ میں جنرل باجوہ اور جنرل ندیم انجم اس بات پر بضد تھے کہ سائفر کو پبلک نہ کیا جائے بس ڈیمارش کیا جائے جو اس سازش کے مرکزی کردار تھے۔ آئی ایس آئی کے سربراہ ندیم انجم نے عمران خان اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کو مس لیڈ کیا ۔ نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ میں جنرل ندیم انجم نے کہا کہ:“ہمیں یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ پی ایم ایل این اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے ختم کر دی گئی تھیں۔” جنرل باجوہ کہہ رہا تھا کہ یہ رقم ایسی باتوں کے لیے محفوظ نہیں ہے کیونکہ یہ یہاں سے باتیں لیک ہو جاتی ہیں ۔ اور یہ بات وہ کر رہا تھا جو یہ سب خود کرتا تھا۔(بیرسٹر شہزاد اکبر )

Rodium-A

85,631 görüntüleme • 3 ay önce

جو عورت اپنی عزت خطرے میں ہونے کا دعویٰ کرتی تھی وہ دس ماہ گزرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئی اور اب جیل ٹرائل کی درخواست دی جا رہی ہے تاکہ ہم اپنا موقف دنیا کے سامنے نہ رکھ سکیں فلک جاوید خان فلک جاوید خان کی آج ضلع کچہری میں پیشی کے دوران پولیس نے صحافیوں کو سوال کرنے سے روک دیا جب میں نے ان کی بات نہ مانتے ہوئے صنم جاوید کی طبیعت کے بارے میں سوال کیا تو ایک اہلکار میرے موبائل پر جھپٹا اور کہا کہ آپ کو سوال پوچھنے کا حق نہیں جس پہ میں نے حضور کو بتایا کہ سر ہمیں سوال پوچھنے کا پورا پورا حق ہے آپ کو روکنے کا حق نہیں تو اس کے بعد پولیس کی بدسلوکی شروع ہو گئی فلک جاوید نے دعویٰ کیا کہ صنم جاوید کی جیل میں طبیعت انتہائی خراب ہوئی لیکن انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل نہیں کیا گیا جس پر عالیہ حمزہ ملک فلک جاوید اور دیگر خواتین نے احتجاج کیا اور بعد ازاں صنم جاوید کو اسپتال منتقل کیا گیا فلک جاوید نے الزام عائد کیا کہ یہ تمام کارروائی مریم نواز کے احکامات پر کی جا رہی ہے

Agha Sheikh Sarwar

47,947 görüntüleme • 1 ay önce

کل آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، آج نتائج کا اعلان ہوا ہے جس کے مطابق نو نشستیں ن لیگ اور چار نشستیں پاکستان پیپلز پارٹی کے حصے میں آئی ہیں۔ الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے ہیں اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔۔ بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں سنگین الزامات لگائے، کہا کہ دھاندلی کروانے کے لیے الیکشن کو مرحلہ وار کیا گیا، ریاست قومی مفاد چھوڑ کر ن لیگ کا مفاد دیکھ رہی ہے۔۔ یہ آزاد کشمیر ہے اسے ہم مقبوضہ کشمیر نہیں بننے دیں گے، سچ اور مفاہمت کا کمیشن ریاست کو تسلیم کرنا ہو گا۔ مریم نواز نے بلاول بھٹو کو جواب دیا کہ الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتی ہے۔ سترہ سال سے سندھ میں حکومت کرنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں، آپ کی کارکردگی ہوتی تو ذاتیات پر بات نا کرتے۔۔ سوال یہ ہے کہ حالیہ لڑائی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان صرف الیکشن کے لیے ہے اور اگر نہیں تو کیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد برقرار رہ سکتا ہے؟ دوسری جانب راولا کوٹ میں تصادم کے باعث ہلاکتوں کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ہو کیا رہا ہے؟ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

19,258 görüntüleme • 29 gün önce

کیا نورین نیازی پاکستان کے خلاف بیان دینے پر معافی مانگ رہی ہیں Beenish Saleem عامرمغل کے جواب نے بینش سلیم کو تتے توے پر بٹھا دیا پروگرام میں ہی عامر مغل کو گرفتاری، پرچوں اور عبرتناک انجام کی دھمکیاں دینے لگ پڑیں۔ عامرمغل نے کہا کہ میں دوسال سے گھر نہیں جا سکا میرے اوپر پہلے سے دہشت گردی۔ بغاوت، غداری، چوری ، ڈکیتی کے 61 جھوٹے پرچے درج ہیں دو اور بھی ہوجائیں گے لیکن زرداری، نوازشریف کو جھوٹا کہنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا عامر مغل نے نورین نیازی صاحبہ والے سوال کا طنزا جواب دیتے ہؤے کہا کہ نورین نیازی صاحبہ نے چار قسم کے ماسک پہن رکھے ہیں کبھی وہ نوا شریف کا ماسک پہن کر بیان دیتی ہیں کہ ممبئ حملوں میں گرفتار ہونے والا اجمل قصاب پاکستانی ہےیہ بیان ڈان اخبار میں چھپتا ہے اور پھر انڈیا اسے بطور ثبوت انٹرویو نیشنل کورٹ میں پیش کرتا ہے، پھر نورین نیازی خواجہ آصف کا ماسک پہن کر اسمبلی میں پہنچ جاتی ہیں اور بیان دیتی ہیں کہ اس فوج نے قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نوچ لیا ہے پھر وہ مریم نواز کا ماسک پہن لیتی ہیں اور یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگاتی ہیں پھر وہ زرداری کا ماسک پہن لیتی ہیں اور جنرل راحیل شریف کو اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکی دیتی ہین عامر مغل نے کہا کہ نورین نیازی صاحبہ نے تین ماہ قبل انٹرویو دیا لیکن دینے کے بعد اسے آن ایئر کرنے سے منع کر دیا اب وہ انٹرویو جب بلااجازت نشر کیا گیا ہے تو نورین نیازی صاحبہ کو کیسے قصوروار ٹھہرایا جا سکتا ہے عامرمغل نے کہا کہ 13 مئی 2025 کو چیئرمین عمران خان نے پاک انڈیا جنگ پر جو موقف دیا تھا میرا اور تحریک انصاف کا وہی موقف ہے لیکن یہ دوہرا معیار ہے کہ نورین بی بی جو نہ تو سیاستدان ہیں نہ ہی ممبر پارلیمنٹ ان کے ایسے بیان کو ان کی اجازت کے بغیر نشر کیا گیا جواز بنا کر طوفان کھڑا کیا جا رہاہے لیکن دوسری طرف نواز شریف، زرداری ، مریم نواز ، خواجہ آصف کے فوج دشمن بیانات پر آنکھیں بند ہیں۔ عامرمغل نے مذید کہا کہ حالیہ مولانا فضل الرحمان کے فوج کے متعلق بیان اور پھر معافی کے مطالبے پر مذید خطرناک بیان اور معافی کو جوتے کی نوک پر رکھنے پر تو ملکی آئین و قانون حرکت میں نہیں آیا کیا سارے قوانین صرف تحریک انصاف کیلئے ہی ہیں۔

Aamir Mughal 🇵🇰

16,610 görüntüleme • 1 ay önce

اسدطور معمہ: لوگوں کو حیرت ہوتی ہے کہ اسد طور اتنا کھلم کھلا کیسے جرنیلوں کا نام لے لے کر ان پر تنقید کررہا ہے۔ آج کے بعد آپ کی حیرت ختم ہوجائے گی ۔ جب کوئی صحافی یا چ ٹیوبر عوام کو نیوٹرل بھی دکھائی دے رہا ہو۔ فوج کا ماوتھ پیس بھی بنا ہو۔ انکا ایجنڈا بھی چلا رہا ہو تو انہیں کیا ضرورت ایسے شاندار اثاثے کو ضائع کریں۔ اس ویڈیو میں اسد طور نے تین موقف اپنائے ہیں جو کہ تینوں سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔ سب سے پہلے جناب کا موقف جان لیں پھر ان کے جھوٹوں کو بےنقاب کرتے ہیں * فوج اس وقت نیوٹرل ہوئی جب دسمبر 2020 میں جنرل فیض حمید نے عمران خان کے کہنے پر کراچی میں مریم نواز کے بیڈ روم کا دروازہ توڑا شدید تنقید ہوئی۔ پھر کور کمانڈرز کی میٹنگ میں جرنیلوں کی گرما گرمی ہوئی۔ فیض حمید کو تنقید کا نشانہ بنایاگیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اب ہم عمران خان سے دوری اختیار کریں گے۔ * سائفر مکمل جھوٹا بیانیہ ہے۔ عمران خان کو نکالنے میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں۔ * عمران خان کو اس لیے ہٹایا گیا کہ عمران خان سے معیشت نہیں چل رہی تھی۔ گورننس نہیں ہوپارہی تھی اور سعودی عرب چین وغیرہ سے عمران خان نے تعلقات خراب کردیے تھے۔ پہلی غلط بیانی: دسمبر میں مریم نواز کے بیڈ روم کا دروازہ توڑا گیا تو اس کے بعد کے واقعات کے باعث فوج نے عمران خان سے دوری اختیار کی۔ دسمبر سے صرف ایک مہینہ پہلے نواز شریف جنرل باجوہ کیساتھ ڈیل کرکے ملک سے طبی بنیادوں پر فرار ہوگئے تھے۔ خواجہ آصف کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے کہ نواز شریف کو فوج نے باہر بھجوایا عمران خان نے نہیں۔ نومبر 2020 میں نواز شریف لندن پہنچ چکا تھا۔ یعنی معاملات اس سے بھی مہینہ دو یا تین قبل طے پا چکے تھے۔ کور کمانڈرز کی میٹنگ میں گرما گرمی ہوئی نہیں جنرل باجوہ کے کہنے پر کچھ جرنیلوں کی جانب سے کی گئی۔ کیونکہ جنرل باجوہ اپنے کچھ ساتھیوں سمیت نواز شریف سے معاملات طے کرچکا تھا اور فیض حمید کو نشانہ بنانا باقی تھا۔ کور کمانڈر اتنی گرما گرمی جوگے ہوتے تو آج عاصم منیر نے پورا ملک ڈبو دیا ہے کسی کی سی نہیں نکل رہی۔ اگلی غلط بیانی کہ سائفر مکمل جھوٹ ہے۔ یعنی جس سائفر پر سلامتی کمیٹی کی میٹنگ ہوچکی۔ امریکہ سے ڈی مارش کیا جاچکا ۔ جس کے مندرجات میں لکھا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو تمہیں معاف کردیا جائے گا اور اس کے مندرجات سے کسی نے آج تک انکار نہیں کیا چ ٹیوبر کے مطابق وہ سائفر جھوٹ ہے۔ شاندانہ گلزار نے بتایا کہ امریکی ایمبیسی کی بہن یعنی برطانوی ایمبیسی نے انہیں بلایا اور کہا کہ آپ عمران خان سے علیحدگی اختیار کرلیں۔ شاندانہ کے بقول چھ مزید خواتین اراکین اسمبلی کو بھی یہی کہا گیا جو ڈر کے مارے خاموش ہیں۔ ایک خاتون کو جس کے بچے امریکہ میں تھے اسے اس ذریعے سے کہلوایا گیا۔ بطور ضمنی سوال کوئی چ ٹیوبر سے پوچھ لے کہ کیا اسکے بعد بھی اراکین اسمبلی اسی تواتر سے امریکن ایمبیسی جاتے آتے پائے گئے ہیں؟ جواب ہے نہیں ! اگلی غلط بیانی یہ کی کہ عمران خان نے سعودی عرب چین وغیرہ سے تعلقات خراب کیے۔ عمران خان کے دور میں محمد بن سلمان پاکستان آیا۔ جبکہ عاصم منیر نے ترلے کر دیے کہ دورہ انڈیا کے دوران چند گھنٹوں کے لیے شہزادہ پاکستان آجائے لیکن وہ نہیں آیا۔ چین نے رول اوور کے علاوہ ابھی تک پاکستان کو آلو بھی نہیں دیا۔ الٹا عاصم منیر صاحب امریکی سفیر کو گوادر لے گئے۔ یعنی عمران خان کے دور میں اگر تعلقات خراب تھے تو فوج کے آنے سے تو بالکل ختم ہوچکے۔ چ ٹیوبر کی آخری غلط بیانی یہ کہ عمران خان سے معیشت نہیں چل رہی تھی۔ چھ فیصد گروتھ ، ریکارڈ ترسیلات ، ریکارڈ ایکسپورٹس ، ریکارڈ جاب کرئیشن اگر معیشت کی تباہی تھی تو اس شخص کی ذہنی حالت پر پھر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے۔ چ ٹیوبر کے بقول فوج دسمبر 2020 کے بعد عمران خان سے فاصلے پر ہوئی، پھر اس کے بقول ندیم انجم نے آصف زرداری اور شہباز شریف سے عدم اعتماد کی تحریک پیش کروائی اور خود ندیم انجم کے بقول فوج نے فروری 2022 میں نیوٹرل ہونے کا فیصلہ کیا۔ “ایک ہی ذات میں فطرت کے تضادات اتنے “ آخر میں ایک بار پھر ضروری وضاحت کہ یہ شخص جب وہ تمام باتیں پھیلا رہا ہے جو فوج پھیلانا چاہتی ہے تو انہیں ہلکا پھلکا نام لے کر تنقید کرنے سے بھلا کیا تکلیف ہوگی۔ البتہ فائز عیسی کی جھولی میں بیٹھ کر شاید اس نے فائز عیسی کی داڑھی ہکڑ لی تھی جو اس نے اسے جھولی سے اتار دیا۔ لیکن جب جب یہ جرنیلوں اور فائز عیسی کا منہ نوچے گا ہم اسے سنیں گے بھی اور مزہ بھی لیں گے۔ امید ہے آپ کے ذہن کے بہت سے خدشات دور ہوگئے ہوں گے۔ اسد طور صاحب اپنا موقف دینا چاہیں تو طور صاحب اپنے یوٹیوب چینل سے ہی جواب دے سکتے ہیں۔

Enkidu Reborn

295,446 görüntüleme • 2 yıl önce

خواجہ Khawaja M. Asif نومبر 2013 میں جب اس وقت بھی آپ ڈیفنس منسٹر تھے آپ نے کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کیا، اس وقت ہم کوئٹہ سے کراچی تک پیدل مارچ کرتے ہوئے آئے تھے۔ آپ نے ہمیں یقین دلایا کہ جبری گمشدگیوں جیسے سنگین مسئلے کا جلد حل نکالا جائے گا، لیکن آپ کا یہ وعدہ آج بھی وفا نہیں ہوا۔ 2021 میں مریم نواز نے اسلام آباد میں جبری طور پر لاپتہ افراد کی ماؤں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ان کی تکلیف کو محسوس کرتی ہیں اور اسے تحریک انصاف کی حکومت کے لیے باعث شرم قرار دے کر اس کے حل کا مطالبہ کیا تھا۔ افسوس کا مقام ہے کہ جب بھی آپ حکمران اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو جبری گمشدگیوں کا مسئلہ انتہائی سنگین اور دلخراش محسوس ہوتا ہے، مگر اقتدار میں آکر اسے “من گھڑت” قرار دے کر متنازعہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ اب بین الاقوامی سطح پر اجاگر ہو چکا ہے اور دنیا اس سے آگاہ ہے۔ ایسے جھوٹے بیانات سے اور چند لوگوں کو خوش آمد کرنے کیلئے نہ صرف ہماری ماؤں کے زخموں پر نمک چھڑکا جا رہا ہے بلکہ عالمی سطح پر اپنی ساکھ کو بھی نقصان پہنچارہے ہیں۔ یہ اقتدار کی کرسی ہمیشہ کے لیے باقی نہیں رہے گی۔ کل آپ دوبارہ اپوزیشن میں ہوں گے کیا کبھی سوچا ہے کہ اس وقت آپ کے پاس کہنے کے لیے کیا باقی رہ جائے گا؟

Sammi Deen Baloch

57,695 görüntüleme • 1 yıl önce

اداکارہ, مومنہ اقبال کا خوفناک انکشاف!!💔 نون لیگی امیدوار, کی جانب سے جان سے دھمکیاں! "میں ایک طویل عرصے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے وابستہ ایک ایم پی اے کی جانب سے شدید آن لائن ہراسمنٹ، سائبر بلینگ، ذہنی تشدد اور جان کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہوں۔ اس معاملے کو این سی سی آئی اے، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کو بار بار رپورٹ کرنے کے باوجود، متعلقہ فرد کے سیاسی اثر و رسوخ کی وجہ سے کوئی مناسب کارروائی نہیں کی گئی۔ انصاف کو یقینی بنانے کے بجائے، میرے شکایات کو دبانے کی کوششیں کی گئیں، اور حتیٰ کہ محترمہ مریم نواز شریف کے دفتر سے وابستہ افراد نے معاملے کی تفتیش کی بجائے مجھے خاموش کرنے اور حوصلہ شکنی کرنے کی کوشش کی۔ بولنے اور قانونی کارروائی کرنے کے نتیجے میں، میرا خاندان اور میں دونوں اپنی سلامتی کے لیے سنگین خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ میں متعلقہ حکام سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ فوری طور پر ایک غیر جانبدار تفتیش کریں، میرے خاندان کو تحفظ فراہم کریں، اور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں۔ اگر اس معاملے کو نظر انداز کیا جاتا رہا تو مجبوراً میں ایک پبلک پریس کانفرنس کا انعقاد کروں گی اور ہراسمنٹ، دھمکیوں اور میری شکایات کی دھمکی کے خلاف دستیاب تمام ثبوت پیش کروں گی تاکہ ایک سیاسی شخصیت کی حفاظت کی جائے۔ مجھے یقین ہے کہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کسی بھی شخص کے خلاف جو طاقت کے ناجائز استعمال یا انصاف میں رکاوٹ ڈالنے میں ملوث پایا جائے، غیر جانبدار اور قانونی کارروائی کریں گی۔

ZEShan ⚫

29,560 görüntüleme • 3 ay önce

شوکت خانم ہسپتال کا ریکارڈ نکال لیں وہاں اموات کی شرح بہت زیادہ ہے،صیہونی کمپنیوں کی دوائیوں کے تجربات پاکستانی مریضوں پر ہوتے تھے۔ جنرل آصف غفعور لیفٹینٹ کرنل تھا۔جب اس کی بھابی کو کینسر ہوا۔کسی دوست کے زریعے عمران سے سفارش کروا کر ایڈمٹ کروایا۔5 دن بعد بھابی انتقال کر گئی۔لیکن جنرل آصف غفعور اس کا احسان مند بن گیا اور DGISP بن کر احسان کا بدلہ چکاتا رہا۔ عمران نیازی۔۔۔۔ایک کرکٹر،ہیرو اور پلے بوائے(لوفر)تھا۔موساد نے اسے ہیرو سے مسیحا اور پھر نجات دہندہ بنانے کی حکمت عملی 90 کی دہائی کے اواخر میں بنائی۔ اسے"سماجی کارکن"بنانا منصوبے کا پہلا حصہ تھا۔ جمائما کی بہن گولڈ سمتھ فیملی نے اسے موساد سے ملوایا،پھر شوکت خانم ہسپتال بنا۔ پھر ہسپتال کے اندر بم دھماکہ کروا کر 7 لوگ مارے گئے اور اس بم دھماکے کے 11 دن بعد تحریک انصاف سیاسی جماعت بنانے کا اعلان ہوا۔ حکیم سعید،صلاح الدین تکبیر کے چیف ایڈیٹر۔۔ جس نے بھی یہ عمران/صیہونی Nexus کی بات کی اسے قتل کروا دیا گیا۔ہسپتال میں دوائیوں کے تجربات الگ ہو رہے تھے۔مگر عمران اپنی عیاشیوں کی وجہ سے سیاست میں نا چلا اور مشرف کے الیکشنز ہارنے کے چند ہفتے بعد جمائما مایوس ہو کر طلاق لیکر چلی گئی۔ قسمت کی ستم ظریفی دیکھئیے کہ 2011 میں فوج کی تیسری قوت کی ضرورت پیش آئی اور قرعہ فال اس یہودی ایجنٹ کے نام نکل آیا۔ اور فتنہ ہم پر مسلط ہو گیا،جو آج تک مسلط ہے۔ یہ ویڈیو دیکھئیے اور ان سب باتوں کو زہن میں رکھ کر کڑیاں ملائیے۔آپ کو پتا چلے گا کہ پاکستان کے ساتھ کیا بلنڈر اسٹیبلشمنٹ نے کر دیا۔جو آج عفریت بن چکا ہے۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

37,415 görüntüleme • 1 yıl önce