Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مریم نواز کی CV ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی:

253,882 views • 2 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

chitrolian's profile picture
chitrolian2 years ago

شوکت بسرا آج قرآن پاک لیکر سپریم کورٹ گئے تھے کہ میں حلف اٹھاؤں گا کہ میں جیتا ہوں اور مجھے ہروایا گیا، آپ کی وجہ سے ہمیں لیول پلینگ نہیں ملی آپ کے لگائے گئے آر اوز نے دھاندلی کروائی، یہ اندازہ تھا قاضی کو اس لیے شوکت بسرا پر برہم ہو گئے اور چپ کروا دیا۔

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy2 years ago

پنجاب کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا مار کر کس کو مسلط کیا جارہا ہے

Rachid abbacy's profile picture
Rachid abbacy2 years ago

اگر کوئی یہ سمجھے کہ ڈاکٹر صاحبہ ایک روایتی سیاسی مخالف کی طرح اس پر تنقید برائے تنقید کر رہی تھیں وہ یہ کلپ دیکھیں مریم کتنی ذہین ہے چند بنیادی سوالات کے جوابات تک نہیں دے سکتی ہیں چربہ زبان چلانا اور حکومتی امور چلانا دو بلکل مختلف کام ہیں

Impact Insider's profile picture
Impact Insider2 years ago

نواز خاندان کو یاسمین راشد کی اس ویڈیو میں مکمل طور پر بیان کیا گیا ہے۔

fahd khan🇵🇰🇦🇪's profile picture
fahd khan🇵🇰🇦🇪2 years ago

ایک کم پڑھی عورت کو 12 کروڑ کی آبادی پر مسلت کر دیا ہے۔ #imrankhan

Sadia S's profile picture
Sadia S2 years ago

یہ سب کو پتا ہے کہ مریم نواز کی کیا CV ہے کوئی اور ملک ہوتا تو کوئی کلرک کی نوکری بھی نہیں دے مگر یہاں اتنا بڑا صوبہ دیا جا رہا ہے

Bakker Janjua's profile picture
Bakker Janjua2 years ago

ہميشہ دوسروں کو جھوٹا کہنے والے خود جھوٹے ہوتے ہيں ياسمين راشد بھی اُن میں سے ايک ہے

Related Videos