Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟

66,410 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

مری: حکمران خاندان چھانگلہ گلی میں جمع، عوام ملبوں میں دفن — کوئی احساس، کوئی شرم؟ وزیر اعظم شہباز شریف مری ایکسپریس وے کے ذریعے چھانگلہ گلی پہنچ گئے، آج رات وہیں قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی کل وہیں پہنچیں گے، حکومتی قیادت کی اہم "بند کمرہ" ملاقات متوقع ہے۔❗️مگر سوال یہ ہے: کیا یہ ملاقات کسی دفتر میں نہیں ہو سکتی تھی؟ ایسے وقت میں جب:▪️ساٹھ سے زائد لوگ لقمہ اجل بن چکے▪️سینکڑوں مکانات، کھیت، مال مویشی تباہ▪️عوام ایک ایک آنہ، آٹے کے تھیلے اور خیمے کو ترس رہے ہیں▪️بارشوں نے برسوں کی جمع پونجی زمین بوس کر دیتو چھانگلہ گلی کی سرسبز فضاؤں میں پروٹوکول، عیش و عشرت، سیاسی مشورے؟کوئی ہمدردی، کوئی نمائندگی، کوئی شرمندگی بھی نہیں؟ یہ صرف سیروتفریح نہیں، یہ زخموں پر نمک ہے۔ یہ صرف بے حسی نہیں، یہ عوام سے کٹا ہوا اقتدار ہے۔ اور یہ صرف اتفاق نہیں کہ ہر بحران میں عوام تنہا اور حکمران پہاڑوں پر۔

Harmeet Singh

71,353 Aufrufe • vor 1 Jahr

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صاف پانی کی فراہمی کے لئے مسلسل پانچواں اجلاس ،متعلقہ حکام اور ڈپٹی کمشنرز کی ویڈیو لنک پر شرکت چکوال، راولپنڈی، راجن پور، فیصل آباد، مری اور اٹک کے اضلاع میں واٹر سپلائی پائپ لائن پراجیکٹ کا جائزہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی آبادی کے مطابق پانی کی ضرورت کا مستند ڈیٹا مرتب اور تصدیق کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی راجن پور میں فوری طور پر 21 باؤزر مہیا کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں بھی پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے واٹر ٹینک مہیا کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا روجھان میں بیوٹیفکیشن اور دیگر پراجیکٹ لانے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مری میں نئے واٹر سورس پر کام کرنے کی ہدایت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے مجوزہ اقدامات کا جائزہ پنجاب صاف پانی اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنرز نے متعلقہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی چکوال میں 32واٹر فلٹریشن پلانٹس موجود، 237 زیر تعمیر اور 15 مثالی گاؤں اور 13 ماڈل ویلج۔ بریفنگ پانی کی قلت کے شکارچکوال کے 8 گاؤں میں ترجیح بنیاد پر واٹر سپلائی پر اتفاق راولپنڈی میں 246 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود اور 252 واٹر فلٹریشن پلانٹ نئے لگائے جائیں گے۔ بریفنگ اٹک میں 77 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، 399 زیر تکمیل اور 9 مثالی گاؤں بنائے جائیں گے۔ بریفنگ راجن پور میں 146 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، 191زیر تکمیل، 12 مثالی گاؤں اور ایک ماڈل ویلج بنے گا۔ بریفنگ راجن پور، جام پور، چک شگاری اور داجل میں واٹر سپلائی پائلٹ پراجیکٹ کی تجویز کا جائزہ مری میں پانچ واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، 90 زیر تکمیل۔ بریفنگ فیصل آباد میں 343 واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود، چارسرفیس واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ، 180 زیر تکمیل۔ بریفنگ چک جھمرہ اور فیصل آباد کے مضافاتی علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے پائلٹ پراجیکٹ پر اتفاق عوام کو پینے کا صاف پانی پہنچانے کا عزم غیر متزلزل ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کو پینے کا صاف پانی گھر گھر پہنچاکر دم لیں گے۔ مریم نواز شریف پنجاب بھر میں جہاں لوگ کندھے پر رکھ کر پانی لانے پر مجبور ہیں، وہی علاقے ترجیحات میں شامل ہیں۔ مریم نواز شریف پورے پنجاب میں پانی کی فراہمی اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں، کیونکہ عوام کی خدمت میرا فرض ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

14,443 Aufrufe • vor 12 Tagen