Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مریم نواز کی سیٹ بچانے کے لیے ریاستی طاقت کا استعمال شروع
772,854 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

Thattay, abh na Bajwa hai, aur na hi Faiz. Rota reh!

میرا لیڈر انشاللہ واپس آئے گا ✌ علی محمد خان کے تاریخی الفاظ

جناب عالی اسکو ریفرنڈم سمجھیں پولنگ اسٹیشن کو کھولیں عوام اپنی تقدیر بدلنا چاہتی ہے اس بار✌🔥

کس کس نے اپنی زمہ داری پوری کی؟

دھاندلی نا منظور

ماشاءاللہ ماشاءاللہ لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔۔۔ واقعی عوام نکل آئ ہے۔۔۔۔ہماری طاقت ہمارا ووٹ ہے۔۔۔ پانچ سال میں صرف ایک دفعہ ایسا موقع آتا ہے جو ہم اپنی طاقت کا بھرپور استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔ بس اب آ پ کا دوسرا کام آ پ لوگوں نے اپنے ووٹ کی بھی حفاظت کرنی ہے۔۔۔ ووٹ ڈال کے صرف فرض پورا نہیں کرنا۔۔ فارم 45 تک وہاں ہی رہنا ہے۔۔۔ انشاءاللہ ہمارے ووٹ سے خان باہر آئیگا۔۔۔ ایکدفعہ پھر ہم سنیں گے " وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی" #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #Elections2024 #PakistanElection

12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز میں سے 60 فیصد استعمال کریں تو 8 کروڑ کے قریب ووٹ پڑیں گے۔ اگرچہ کہ 70 فیصد سے زیادہ سارے سروے پی ٹی آئی کے ووٹ دکھا رہے تھے لیکن اگر پی ٹی آئی 50 فیصد بھی ووٹ لے تو 4 کروڑ ووٹ لیکر ایک نئی تاریخ رقم کرئے گی انشاءاللہ۔

وزیر اعظم عمران خان

واہ

داڑھی رکھ کر جھوٹ

