Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ٹاوٹس کے مطابق طاقت کا اس دفع زیادہ استعمال ہو گا تو کیا 26 نومبر کو طاقت کا استعمال کر کے غیر یقینی زیادہ نہیں ہو گئی کیا مریدکے کے بعد مریم نواز کی سکیورٹی کی جانب پڑتال نہیں ہوئی ؟ صدیق جان

12,468 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

پاکستان اور افغانستان کے درمیان محدود جنگ کے بعد قطر اور ترکیہ کی مدد سے امن معاہدہ طے پا گیا۔۔ معاہدے میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کے اعلان سے بعد میں بارڈر کا لفظ ہٹا دیا گیا۔۔ کیا یہ معاہدہ دیر پا ہو گا اور کیا معاملات حتمی معاہدے کی جانب بڑھ سکے گا۔۔ کیا افغانستان ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کرے گا۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو آپریشن سندور ٹو پوائنٹ زیرو کی دھمکی دی ہے،، اس کو کس انداز میں لیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کہنا ہے جب تک ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو گی تب تک صوبائی کابینہ نہیں بنے گی۔۔ اور ملاقات نا ہوئی تو بار بار اہم اجلاسوں کا بائیکاٹ بھِی جاری رہے گا۔۔ سہیل آفریدی نے وفاق کی جانب سے کے پی پولیس کو دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں واپس بھجوانے کا حکم دے دیا۔ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

12,619 просмотров • 10 месяцев назад