Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مریم نواز کے اس رونے دھونے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کل PTI کی پہیہ جام ہڑتال شاندار طریقے سے کامیاب ہو گئی۔ ورنہ مریم نواز کو حقائق چھپاتے ہوئے اتنی لمبی تقریر کرنے کی ضرورت نہ پیش آتی۔

43,568 views • 7 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

مریم نواز کی جانب سے جمع کرائی گئی رقم کی رسید کے معاملے پر 17ستمبر اور 18 ستمبر کی بحث ہو رہی ہے، جبکہ اصل سوال کچھ اور ہیں : مثلا یہ کہ اس پرائیویٹ ٹرپ کے عوض مریم نواز کے ذمہ جو رقم واجب الادا ہوئی، اس کا تعین کس نے کیا؟ کسی ادارے نے؟ کسی آفس نے؟ مریم نواز کی ٹیم نے؟ یا کسی اور نے؟ جس نے بھی کیا اس کے ڈاکیومنٹس کہاں ہیں؟ اس میں شفافیت کو کیسے یقینی بنایا گیا؟ کیا مریم نواز جہاز کو پرائیویٹلی استعمال میں لانے سے پہلے کسی سے اجازت لینے کی پابند ہیں؟ کیوںکہ خود ان کے بقول یہ جہاز مریم نواز کا نہیں بلکہ پنجاب حکومت کا ہے؟ تو پنجاب حکومت کو کونسا ادارہ انہیں اس جہاز کو ذاتی استعمال میں لانے کی اجازت دیتا ہے؟ تیسرا، تقریبا پونے تین کروڑ روپے کی جو رقم نیشنل بنک کے اکاونٹ میں جمع کرائی گئی وہ کس کے اکاونٹ سے جمع ہوئی؟ چونکہ رسید کے ساتھ کسی چیک کی تصویر نہیں جاری کی گئی تو اس سے اندازہ نہیں ہو رہا رقم جمع کرانے والا اکاونٹ مریم نواز کا اپنا تھا یا کسی اور کا۔ بہتر ہے ان سوالوں کے جواب بھی مریم نواز یوٹیوبر یا اینکر سمجھ کر نہ دیں ، ہمیں عوام سمجھ کر ان سوالوں کے جواب دے دیں۔

Asad Ullah Khan

10,439 views • 12 days ago