正在加载视频...
视频加载失败
مریم نواز کے بارے میں یہ تاثرات ایک لڑکی کے نہیں تھے بلکہ اس کے اردگرد سب طالبعلموں نے تالیاں بتا کر بتایا کہ وہ بھی ایسا ہی سوچتے ہیں دنیا بہت آگے نکل چکی ہے ن لیگ کے کوثر کاظمی جانتے ہیں وہاں پر کیا ہو رہا تھا
1 条评论

M_Yasin1 年前
😂😂
相关视频
0:23
Sensitive content
میرا خیال تھا کہ ن لیگ والے اس واقعے کو “پی ٹی آئی“ والوں پر ڈالیں گے کیونکہ وفاقی وزیر اُن کے خلاف بول رہے تھے۔ مگر ن لیگ کے وزیر اطلاعات نے اس واقعے کے بعد بتایا کہ نہیں، احسن اقبال نے اُن کو آگاہ کیا کہ بچے کمرے میں آ گئے تھے۔ مجھے معلوم نہ تھا کہ آج کل کے بچوں کے قد اتنے بڑے ہو گئے ہیں اور وہ اتنے بدتمیز ہیں کہ بوڑھوں پر اس قدر سختی کرتے ہوئے اتنی درشت آواز میں ”بند کرو اسے“ کے احکامات جاری کرتے ہیں۔ ایسے بچے پالنے والے کسی بھی پروفیسر سے اظہارِ تعزیت کیا جا سکتا ہے۔
A.Waheed Murad
90,630 次观看 • 9 个月前
