Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مریم نواز کے سامنے جو موٹا تازہ بندہ کھڑا ہو کر خوشامد کر رہا تھا اسے انشیٹو کہنا نہیں آ رہا تھے مریم نواز نے اس کا انیشٹو درست کیا ایسے لوگوں کو دیکھ کر انسان بے اختیار کہتا ہے تمہیں لندن جانے کس نے دیا جیدا چنگڑ
18,408 просмотров • 13 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

Changar e oye

main ney to phele din kaha jab is tarhan kay choo*** main dekhta ho Europe main mujhe to UK immigration system pay ghussa aney laga hai jab is tarhan kay shadiyan kar kay ponch jate hain educated logo ka kya qasoor

بلکل جیسے تمہیں دیکھ کر بے اختیار انسان کہتا ہے کہ تمہیں ٹی وی پر بیٹھنے کس نے دیا حالانکہ تمہیں تو انسانی معاشرے میں رھنے نہیں دیا جا سکتا

نمونے کے ساتھ نمونی۔۔۔

یورپ اور امریکہ میں کوئی پڑھا لکھا باشعور انسان ان کے منہ پہ ٹھوکتا b نہیں۔ اس طرح کے ٹھرا چاپ ان کی خوشامد کرتے ہیں اور ایسے لوگوں میں ان کو اچھا لگتا ہے۔ لَوٹ مار سے پہلے ایسی طرح کے لوگوں سے ان کے خاندانی تعلقات تھے۔ ابھی جہاں بیٹے کی شادی کو ہے وہ ایک ٹھگ خاندان ہے۔

مریم خود کونسا ارسطو ہے وہ بھی تو تھوڑا چھاپ ہے

Goray ki bhi himat hai jo aisay logon ko bardasht karta hai.
