正在加载视频...
视频加载失败
مریم نواز۔۔۔پنجاب کو بدل رہی ہے 5 سالوں میں لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہر جدید دنیا کے شہروں کی طرز پر نظر آئیں گے۔ لاہور میں بجلی کی تاروں کو"انڈرگراونڈ"کرنے کے منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔ بجلی تاریں انڈرگراونڈ،شجرکاری،مختلف کلر کے رنگ و روغن،سڑکیں،گلیاں پکی اور صاف،ٹریفک... show more
11 条评论

مریم نواز بہترین کام کر رہی ہیں ایسے لگتا یہ بندی بچپن سے ہی وزیراعلی کی ٹریننگ لیتی رہی ہوں ایک سال میں اتنا کام تو سوچیں پانچ سال میں پنجاب کیا کا کیا بن جائے گا۔ بہرحال یہ بجلی کی تاروں کا انڈر گراؤنڈ پورے پنجاب میں ہونا چاہیے

Aribau Grotesk typeface #font #typeface #typography #barcelonastreets #Casanova #Muntaner #Aribau #EnricGranados #Balmes #Ramblacatalunya

میں کراچی میں 20 سال پہلے انڈر گراونڈ کبیل پر کام کرتا تھا نوجوان بچوں کو LV. ۔اور HV. کبیل کا کام سیکھنا چاہے 🙏🏻 باہر ملک میں کبیل jointers .کی جاب مل جاتی ہے 🙏🏻

آپ اس پر مزید لکھیں یہ کافی اہم معلومات ہو گی

بجا فرمایا لاہور بدل رہا ہے سارے پنجاب کو لاہور پر فخر ہے جہاں میٹرو ٹرین 🚆 ہے میٹرو بس ہے اب ٹرام بھی شروع ہونے والی ہے پنجاب میں بسنے والا ہر پنجابی خوش ہے کہ لاہور میں ترقی ہورہی ہے

چودھری صاحب جسے آپ بدلنا کہہ رھے ھیں عوام اسے بدلنا نہیں سمجھتے اور جبتک عوام کی نبض کے مطابق سہولیات میسر نہیں ھوتی آپ کچھ بھی کر لیں حاصل کم زیرو نظر آئے گا عوام کو بجلی گیس پٹرول آٹا چینی گھی چاول سبزیاں سستی چاھئیے جو ایسی نمود و نمائش پر خرچ کرنے سے بہتر سب سڈی مہیا کرنا ھے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے کام کرنے کے انداز سے یوتھیئے ایویں نہیں تڑپ رہے انکو پتہ ہے کہ اگر مریم نواز ایسے ہی کام کرتی رہیں تو پی ٹی آئی تو ختم ہو جائے گی انکو اپنا مستقبل ختم ہوتا دکھائی دے رہا

مجھے تو لگتا پنجاب میں صرف لاہور ہی آتا ہے

سر گستاخی معاف ۔ آپ جیسے مشیر اور مصاحب لاہور سنوارنے کو پنجاب سنوارنے کا نام دے رہے ۔زیادہ دور نہ جائیں قصور اوکاڑہ ساہیوال کے دیہی اور شہری علاقوں کا چکر لگائیں ۔۔ آپ کو پنجاب کی ترقی کا اصلی نمونہ مل جائے گا ۔ ہمت ہو تو لکھیے گا

ہمارا تو ابھی ابھی ٹرانسفارمر اڑ گیا🥲

لاہور ایک خوب صورت شہر ہے روغن کی بات کی جائے تو@MaryamNSharif گرین لین کا روغن پچھلی بارش ہونے کے سبب اتر گیا ہے جہاں یہ لین ہے وہاں ٹریفک وارڈن یا سنگل گائیڈز کی ڈیوٹی لگوائیں موٹر سائیکلیں لین سے باہر سڑک کے درمیان چل رہی ہوتی ہیں۔ سیکنڈلی کسی ایمان دار شخص سے material لیں
