Loading video...
Video Failed to Load
مریم کے بعد خواجہ آصف نے بھی جوتا اتار لیا ہے اور اللہ نظر نا لگائے یہی درست طریقہ ہے اسمبلی میں کھڑے ہوں اور ان ججوں کو انکی اوقات یاد کروائیں اور آپ بھی ان کی آواز کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں
135,932 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیونکہ پہلے ان سب نے مل ملا کے اپنے طریقے سے جواب دے رہے تھے سر جھکائے جوتے بھی کھا رہے تھے آخر کار انہیں میاں صاحب کی ماننی پڑی

بلکل صحیح کہا 👍 یہ سب اب وڈے میاں صاحب کے کہنے پہ ہورا ہے لگتا 🤔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل لاکر ایک ہائی پاورڈ ٹروتھ کمیشن High powered truth commission بنائیں ۔جو ملک کے آئین کے ساتھ ہونے والے کھلواڑ اور اس کے ذمے داروں کی نہ صرف نشاندہی کرے بلکہ انہیں سزا بھی دے۔ مگر کرے کون۔ یہاں تو مریم کی ایک تقریر پر زرداری صاحب پہنچ گئے ہیں

کریلے گوشت ہضم کرنے میں وقت لگتا ہے اس لئے خواجہ آصف نے یہ جوتا اٹھانے میں کافی دیر لگا دی

اللہ کرے ان کی ذباں کی گرہیں کھلیں اور جارحانہ انداز میں ان طوائف نما ججوں کو آئینہ دکھائین

دھرے 2014 سے شروع کرے ججز اور جرنیلوں سے لیکن جو ناممکن ہے وہ ہی تو ہر کالے سفید کے مالک ہیں پرویز الہی کا عمران خان سے ملنا ججز کا سو موٹو لینا یہ سب نشانیاں ہیں

جسے ایک پاگل بند خالی کمرے میں گالیاں نکال رہا ہوتا ہے آجکل ن لیگ کی یہ حالت ہوگئ ہے خالی پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر چیخ و پکار دوسری طرف مہنگائ کی ماری عوام کا ہاتھ ان کی گردنوں پر۔گیم دلچسب مرحلے میں داخل 😆😛😛

لگدا اے تہاڈی گلاں دا اثر ہو گیا جے ۔۔

بھونک رہا ہے کتا، جاہل آدمی۔ اس ملک کے ساتھ جو سیاسی برادری نے کیا کسی دشمن نے بھی نہیں کیا اور بکواس کرتا ہے کہ بھگوڑے کے ساتھ اس بےایمان سیاسی برادری کیساتھ زیادتی ہوئے۔اس ملک کو تم جیسوں نے برباد کیا،پہلے بھی اور اب اسٹیبلشمنٹ جو گند اٹھا کر لائی ہے دوبارہ، جینا مشکل کر دیا ہے

نواز زرداری شہباز الطاف اور ان جیسے سب کے ساتھ زیادتی ہوئی۔ان کے ہمیشا لانے والوں پر بھی زیادتی ہوئی لیکن ہم عوام تو کتے بلیاں ہیں ہماری ساتھ جو دہایوں سے زیادتی ہو رہی ہے اُس کا زکر تک نہیں۔جسے دیکھو میں میں کی رٹ لگا رکھی ہے۔لانت لانت لانت تم سب پر
