Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مسجد امام نے تین مہینے سے باندھا ہوا تھا ایک معصوم بچے کو مسجد میں جب پولیس گئی تو بچے نے بولا مجھے نہ کھولو مجھے مار دے گا ۔۔۔میرے تو آنسوں نکل آئے جب میں یہ ویڈیو دیکھی تو قسم خدا کی😪😥😥
251,162 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

یہ مظفرگڑھ کا واقعہ تھا،تقریبا2سال قبل اسےمیں نےرپورٹ کیا تھا،بچےکو زنجیریں باندھ کرزیرتعمیر مدرسےکےلیےچندہ منگوایاجاتاتھا،یہ بات غلط ہےکہ ایک سال تک مسلسل اس بچے کو اسی حالت میں رکھاگیا،میڈیا کی نشاندہی پرپولیس نےبچےکوبازیاب کروالیااورملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکےاسے گرفتارکرلیاگیا

3مہینے سے ایک بچے کو مسجد کے اندر باندھا ہوا ہے جہاں 5وقت نماز کے لئے علاقے کے لوگ آتے ہوں گے اور وہاں کے لوگوں میں ان 3ماہ سے کوئی بھی ایسا نا اٹھا جو کہ اس ظلم کو روک سکتا ہو جبکہ ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا دور ہے۔کبھی کبھی لوگ ایسے پروپگینڈہ کا حصہ بنتے ہیں جو ڈائریکٹ حملہ

اگر یہ واقعی درست ہے تو اسکو سزا دی جاۓ

@mohsinrz اس مسجد میں آنےوالے نمازی تمام کے تمام منافق ھیں ایک کو بھی مسلمان کہا جا سکتا ھے نہ انسان مسجدکی انتظامیہ کو چڑیا گھر میں بند کرنا ضروری ھے

صرف مولوی نہیں والدین کو بھی اور پانچ وقت نماز کے لیے آنے والے نمازیوں کو بھی چھِتر مارنے چاہئیں کوئی بے شرم ایسا نہیں تھا کہ اس کی مدد کرتا تین مہینے خاموش رہے

@KhawajaMAsif 3 ماہ سے امام صاحب نے مسجد میں خاص نماز کی جگہ پر باندھ رکھا تھا اور پانچ وقت کی نماز پڑھنے والے اندھے تھے ؟

@samiabrahim مسجد کے اندر پنکھے چل رہے اسکا مطلب نماز ہوتی ہے یہاں پھر تین مہینوں سے باندھنے کی بات ہضم نہیں ہوتی بچے کے والدین رشتہ کہا تھا کچھ بھی لکھ لیتے ہے 😇

@SquatJogz تین مہینے والی بات غلط معلوم ھوتی ھے، کیونکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے کے پاؤں مسجد میں باندھے گئے ہیں، اب پانچ وقت کی نماز میں تین مہینے تک کسی کو پتہ نہیں چلا کہ بچے کے پاؤں باندھے گئے ہیں؟ بہر حال قانون کو حرکت میں آنا چاھیے اور قرار واقعی سزا دینی چاہیے

تین مھینے سے مسجد میں بچے کو باندھا تھا لیکن تینھینے سے وہاں کوئی ادمی نماز کیلئے نہیں گیا تو ایسے لوگوں کا امام بھی ان جیسا بدبخت ہی ھوگا جن لوگوں میں زرا برابر ایمان ھوتا ھے ان میں نرمی ھوتے ھے وہ نہیں کرسکتے اتنے بے رحمی
