正在加载视频...

视频加载失败

مسلم لیگ ن کا اکاؤنٹ خبر لگا رہا ہے وزیراعظم نے 5 روپے پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو ریلیف دیا ہے پچھلے دفعہ 17 روپے لیوی بڑھائی تھی اس میں سے اب پانچ کم کر دیے IMF کی شرط کے مطابق بھی لیوی 80 روپے ہونی چاہیے لیکن...

20,426 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اۤئی ایم ایف نے اپنی حالیہ رپورٹ میں اۤئندہ پانچ برس کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولیوں کے "ممکنہ اہداف" کا تخمینہ بھی فراہم کیا ہے۔ اۤئی ایم ایف کے ان تخمینوں میں پیٹرولیم لیوی کے اۤئندہ پانچ برس کے جو ممکنہ اہداف دیئے گئے ہیں انکے مطابق نئے مالی سال 2026-27 کے دوران پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1727 ارب روپے، مالی سال 2027-28 کیلئے 1915 ارب روپے، مالی سال 2028-29 کیلئے 2131 ارب روپے، مالی سال 2029-30 کیلئے 2370 ارب روپے اور مالی سال 2030-31 کیلئے ممکنہ پیٹرولیم لیوی 2637 ارب روپے بتائی گئی ہے۔ پیٹرولیم لیوی کی مد میں ان پانچ برس کے اعدادوشمار کا ٹوٹل نکالیں تو یہ رقم 10780 ارب روپے بنتی ہے۔۔یعنی اگلے پانچ برس میں اس لیوی کی مد میں عوام سے پونے 11 ہزار ارب روپے نکلوانے کا پلان مرتب کیا جاچکا ہے جبکہ مالی سال 2022-23 سے لیکر موجودہ مالی سال 2025-26 کے چار برس کے دوران موجودہ سیٹ اپ پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 4365 ارب روپے کی بھاری رقوم پہلے ہی نکال چکا ہے

Kismat Khan

20,432 次观看 • 4 个月前