Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

مسلمانوں کے لیے الگ وطن لینے کی جدوجہد کا آغاز سندھ سے ہوا، لاہور میں کہا گیا کہ سسٹم کولیپس کرگیا ہے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کونقصان پہنچانے والے لوگ وہ فیصلے کررہے ہیں جو اسمبلی میں ہونے چاہیئں، ہم ہمیشہ قومی اسمبلی کو خبردار کردیتے ہیں...

11,246 Aufrufe • vor 10 Tagen •via X (Twitter)

18 Kommentare

Profilbild von Hussnain Shah
Hussnain Shahvor 10 Tagen

❤️❤️

Profilbild von Rasheed PPP
Rasheed PPPvor 7 Tagen

جس مٹی نے ہمیں پہچان دی، اس سے محبت ہمارا فخر ہے۔ #سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي

Profilbild von RAEES AHMED BIKAK
RAEES AHMED BIKAKvor 9 Tagen

❤️❤️

Profilbild von Varun Narola
Varun Narolavor 7 Tagen

سندھ کی مٹی ہمارے لیے محبت، امن اور اپنائیت کی علامت ہے۔

Profilbild von Talha
Talhavor 6 Tagen

👍👍

Profilbild von Fatima Pirzada
Fatima Pirzadavor 10 Tagen

❤️ ❤️

Profilbild von Aligul Panhwar
Aligul Panhwarvor 10 Tagen

سندھ نے پاکستان کی جدوجہد میں تاریخی کردار ادا کیا، اسی لیے سندھ کے مستقبل سے متعلق فیصلے بھی آئینی اور جمہوری فورمز پر ہونے چاہئیں۔ مراد علی شاہ نے اہم تاریخی اور آئینی پہلوؤں کو نمایاں کیا۔

Profilbild von Bilal Memon PS61
Bilal Memon PS61vor 9 Tagen

جنهن ڌرتي اسان کي سڃاڻپ ڏني، ان جي ترقي، امن ۽ خوشحالي لاءِ گڏجي اڳتي وڌڻ ئي اسان جو فرض آهي. #سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي

Profilbild von Eman Bhutto PPP
Eman Bhutto PPPvor 10 Tagen

سندھ کی مٹی ہمارے لیے محبت، امن اور اپنائیت کی علامت ہے۔ #سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي

Profilbild von Mushtaque Ali Rahimoon
Mushtaque Ali Rahimoonvor 10 Tagen

سندھ ہماری پہچان، سندھ ہماری ماں، سندھ سے محبت ہماری جان۔ ❤️✌️

Profilbild von Mehtab Hussain
Mehtab Hussainvor 9 Tagen

مراد علی شاہ کا دوٹوک مؤقف، سندھ کی آواز مضبوط!

Profilbild von Esha Ali
Esha Alivor 10 Tagen

جس مٹی نے ہمیں پہچان دی، اس سے محبت ہمارا فخر ہے۔ #سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي

Profilbild von Majeed Khan
Majeed Khanvor 10 Tagen

سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، مراد علی شاہ نے دوغلے پن کو بے نقاب کر دیا سندھ ہمیشہ متحد اور ناقابلِ تقسیم رہے گا۔ 💚

Profilbild von Sheeraz Ali Memon
Sheeraz Ali Memonvor 9 Tagen

پیپلز پارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ نئے صوبوں کا قیام متعلقہ صوبائی اسمبلی کے آئینی اختیار سے مشروط ہونا چاہیے۔ سندھ کی وحدت ناقابلِ تقسیم ہے، اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔

Profilbild von Hussnain Ahmed
Hussnain Ahmedvor 10 Tagen

Sindh ki takseem na manzoor❌

Profilbild von Mani Khan
Mani Khanvor 6 Tagen

❤️

Profilbild von Syed Husnain Abbas Naqvi
Syed Husnain Abbas Naqvivor 7 Tagen

Great

Profilbild von Peoples Friends Forum
Peoples Friends Forumvor 10 Tagen

سندھ ایک ہے اور رہے گا. سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے پہلے بھی ناکام ہوئے اب بھی ناکام ہونگے.

Ähnliche Videos

گزشتہ چار روز سے سندھ کا صوبہ نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کر رہا ہے کہ آیا سندھ کو تقسیم کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ سندھ اسمبلی میں پر جوش تقاریر کا سلسلہ جاری ہے جو کا عنوان ہے کہ سندھ کیا چاہتا ہے۔۔۔ سندھ کی تقسیم سے انکار کی پانچ قراردادیں سندھ اسمبلی پہلے منظور کر چکی ہے جبکہ چھٹی قرارداد اب سامنے لائی گئی ہے۔ 👈وزیراعلی سندھ: خبردار قومی اسمبلی۔۔ تم سندھ تقسیم کرنے کی بات بھی نہیں کر سکتے۔۔ 👈فریال تالپور: ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ 👈شرجیل انعام میمن: اسمبلیوں کے نمائندے مر جائیں گے سندھ پر سودے بازی نہیں کریں گے۔ 👈سعید غنی: سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا نہیں بنے گا نہیں بنے گا۔ ایم کیو ایم کا اپنا موقف مگر آج اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ وہ سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کر رہے سندھ کے چھ اضلاع میں وسائل کی برابری کی بنیاد پر تقسیم کی بات کر رہے ہیں۔ اس سب کے دوران صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر ملک سے باہر ہیں۔۔۔ پنجاب کیا چاہتا ہے۔۔مسلم لیگ نواز کا واضح موقف اب تک سامنے نہیں آ سکا۔۔ دوسری جانب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ پہنچے ہیں، چھ ستمبر کو کراچی میں جلسہ عام کرنے کی بات کر رہے ہیں،، کیا سندھ حکومت اجازت دے گی۔۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

16,873 Aufrufe • vor 10 Tagen

جب تین صوبوں میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پھر سندھ میں کیوں نہ بنیں؟ اگر سندھ دھرتی ماں ہے،توکیا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان دھرتی ماں نہیں؟ ………………………………… پاکستان انتہائی نازک صورتحال کی طرف تیزی سے گامزن ہے، پاکستان میں یہ بحث ومباحثہ چل رہا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بننے چاہئیں یا نہیں بننے چاہئیں، پیپلزپارٹی نئے صوبوں کی کھل کر مخالفت کررہی ہے، وہ کہتی ہے کہ پنجاب، KPK اور بلوچستان میں نئے صوبے بنادئیے جائیں لیکن سندھ میں نئے صوبے نہ بنیں، پیپلزپارٹی اور سندھی قوم پرست سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے اور کہتے ہیں کہ سندھ دھرتی ماں ہے، تو کیا پنجابیوں کے لئے پنجاب دھرتی ماں نہیں ہے؟کیاپشتونوں کے لئے خیبرپختونخوادھرتی ماں نہیں ہے؟ کیابلوچوں کے لئے بلوچستان دھرتی ماں نہیں ہے؟ جب تین صوبوں میں نئے صوبے بن سکتے ہیں تو پھر صوبہ سندھ میں کیوں نہ بنیں؟نئے صوبوں سے سندھ کی تقسیم تو نہیں ہورہی ہے۔ ایک ملک میں چار صوبے بنے تو نہ ملک کوکوئی نقصان پہنچا اور نہ ہی چارصوبے بننے سے ملک ٹوٹا، نئے صوبوں کے قیام سے سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کی صوبائی حیثیت برقراررہے گی۔ سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت کرنا سندھی قوم پرست تنظیموں اوربطورسیاسی جماعت پیپلزپارٹی کاحق ہے لیکن یہ بات ناقابل فہم ہے کہ صوبوں کی تقسیم تین صوبوں میں جائز ہو لیکن ایک صوبے میں ناجائز ہو۔ دنیا کاکوئی ایک ملک بتائیں جس کی تاریخ اور جغرافیہ آج 2026ء میں وہی ہو جوآج سے 1000 سال یا 500 سال پہلے تھا۔ پیپلزپارٹی اورسندھی قوم پرستوں کو یہ بات معلوم ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بات وفاق اورملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے لیکن پیپلزپارٹی کی توپوں کارخ مہاجروں کی جانب ہے۔اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کرسکتا کہ پیپلزپارٹی،فوجی اسٹیبلشمنٹ کی پیداوارہے،اس نے ہمیشہ وفاق اورفوجی اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانے کیلئے سندھ میں نام نہادقوم پرستوں کو پال رکھا ہے۔ آزاد سندھودیش کانعرہ لگانے والے تمام قوم پرست نہ صرف عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کوہی ووٹ دیکر کامیاب بناتے چلے آرہے ہیں بلکہ پیپلزپارٹی کیلئے کام بھی کرتے ہیں۔پاکستان کے عوام اورفوج اس حقیقت کوجان چکے ہیں کہ پیپلزپارٹی نے ذوالفقارعلی بھٹو کے دور سے قوم پرستوں کاٹولہ فوج کو ڈرانے کیلئے رکھا ہوا ہے اسی لئے نام نہاد قوم پرست اورپیپلزپارٹی ایک ہی بات کہتے ہیں کہ اگر یہ نہ ہوا تو سندھو دیش بن جائے گا۔ آج بھی سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی والوں کی جانب سے بلاواسطہ دھمکیاں دی گئی ہیں کہ اگر سندھ میں نئے صوبوں کی بات کی گئی تو کشت وخون ہوجائے گا اورسندھو دیش کی راہ ہموار ہوجائے گی۔ ہمیں پاکستان کی موجودہ صورتحال کا انتہائی سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ایک وقت تھا جب انڈیا کا زیرانتظام کشمیر بھارت کے جغرافیے کا حصہ نہیں تھامگر اب وہ بھارت کی یونین میں شامل کیاجاچکا ہے جبکہ پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کو آزادکشمیر کہاجاتا ہے، لیکن اب کشمیری عوام خود کہہ رہے ہیں کہ کشمیرآزاد نہیں ہے بلکہ وفاق پاکستان کے تحت اس طرح چلایاجارہاہے جیسے وہ پاکستان کا ایک صوبہ ہو۔ کشمیری عوام مطالبہ کررہے ہیں کہ ہمیں آزادی کے ساتھ حقوق دو تو ان پر گولیاں چلائی جارہی ہیں، پانی، بجلی، گیس، آٹے کے معاملات خودچلانے اور کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی آزادی کامطالبہ کررہے ہیں لیکن مطالبہ کرنے والے کشمیریوں پرگولیاں چلائی گئی جارہی ہیں اوراب تک 100 زائد کشمیریوں کو شہید کیاجاچکاہے۔ 1/2

Altaf Hussain

16,077 Aufrufe • vor 9 Tagen

سندھ کے ہسپتال پاکستان کے لیے باعث فخر ہیں امریکی خاتون کا سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بہتر اور معیاری علاج کے لئیے سندھ حکومت کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جولی نیمن نے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں علاج کی سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہسپتال میں اعلٰی درجے کے انتظامات ہیں اور یہ دنیا بھر کے ان تمام ہسپتالوں سے بہتر ہے جہاں وہ جاچکی تھیں ۔ امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ گمبٹ میں علاج معالجہ اور ٹیسٹ بہت سستے ہیں اور یہ بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم ہے۔اگر وہ یہ علاج امریکہ میں کراتیں تو مہینوں لگ جاتے، جبکہ یہاں انہیں ہسپتال میں علاج کی بہترین اور سستی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ ضلع میرپور میرس کے چھوٹے سے شہر گمبٹ میں 2016 میں سندھ کا جگر کی پیوندکاری کا پہلا مرکز قائم کیا گیا تھا۔ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ اس ہسپتال میں اب تک سینکڑوں افراد کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔‘ صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی خدمات سے ثابت ہوتا ہے سندھ صحت میں سب سےآگے۔

Naz Baloch

21,970 Aufrufe • vor 3 Jahren