正在加载视频...

视频加载失败

میں پہلے سندھی ہوں. سندھ کی شہری ہوں. پہلے سندھی ہوں بعد میں پیپلزپارٹی کی ہوں اور میں کبھی بھی یہ نہیں چاہوں گی کہ سندھ کی تقسیم ہو. سندھ کی تقسیم کی بنیاد پر اقتدار کی کوئی بھی آفر قبول نہیں ہے. ہم جیلوں میں جانے کیلئے بھی...

45,932 次观看 • 25 天前 •via X (Twitter)

11 条评论

Aijaz Ali Khan 的头像
Aijaz Ali Khan24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha جیئے پاکستان جیئے پنجاب جیئے سندھ جیئے پختونخوا جیئے بلوچستان جیئے کشمیر جیئے گلگت بلتستان صوبے بنانے کے اختیارات وفاق و میڈیا کو کب ملے؟ سندھ میں اکثریت تقسیم کو رد کرتی۔ پنجاب اسمبلی نے جنوبی صوبے کی متفقہ قرارداد منظور کی، جس پر عملدرآمد کے بجائے سندھ کیخلاف پروپیگنڈہ چلاتے

صدیقی 的头像
صدیقی24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha کمی کمین ۔ جہاں دیکھی تری وہیں بچھا دی دری جیسے ہوتے ہیں۔ شناخت فخر ہے بھلے کوئ بھی شناخت ہو۔ شہلا رضا جیسی ایک سیٹ کی مار ہیں۔ دن رات انکے اجداد کو بھوکا ننگا کہا جاتا ہے مگر مجال ہے جو انکو غیرت آئے۔ لاغر شرابی شوہر کی شناخت تو اپنا لی۔ اجداد کی شناخت خاک میں ملا دی۔ لعنت ہے🖐🏾

Arshad Diyal advocate 的头像
Arshad Diyal advocate24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha ہم پہلے مسلمان پھر پاکستانی اور آخر میں سرائیکی ہیں اُن جاہلوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے جو مسلمان پاکستانی پر اپنی زبان کو ترجیح دیتے ہیں ہاں بلکل دینی چاہے مگر اسلام اور وطن کے بعد

راحیل 的头像
راحیل24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha پتہ نہیں یہ کیا چوتیاپا ہے۔ سندھ کو تقسیم کرکے کیا انڈیا کو دے رہے ہیں؟ جب ایک گھر میں افراد بڑھ جائیں سب کی شادیاں ہوجائیں الگ گھر ضرورت بن جائے تو تقسیم ویسے ہی ضروری ہوجاتی ہے۔ آبادی ویسے ہی بہت ہے کراچی کی۔ انتظامی تقسیم کی شدید ضرورت ہے۔ تقسیم کے بعد بھی میں سندھی ہوں.

Asad 的头像
Asad24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha Enemies of Pakistan . Kids died and eating haraam but still not repenting or serving Islamic state of pakistan.

Ramla123 的头像
Ramla12323 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha بے غیرت ہے یہ عورت کل کو زرداری کو بولے کہ میرا باپ ہے وزارت پیسے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں یہ لوگ کتے کی بچی جا دیکھ جا کر کراچی کی حالت انٹیریئر سندھ کی حالت کتنا پیسہ کھاؤ گے تم لوگ مرنا نہیں ہے کیا سچ بولو زرداری نہیں بخشوائے گا تم کو انشاءاللہ جہنم میں جلی گی امین

WellWisherPakistani2022 的头像
WellWisherPakistani202224 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha جئے پاکستان

SyedFaizUlHuda (Innovation) 的头像
SyedFaizUlHuda (Innovation)24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha Dismantle Trillions of Rupees Corruption & Money Laundering (Economic Terrorism) @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF . Joint Venture Operation Against Trillions of Rupees Corruption (Economic Terrorism)

SoormaPunjabi 的头像
SoormaPunjabi24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha بلیدی تو بلوچ ہیں سندھی کیسے ؟ سب باہر سے آئے گھس بیٹھئے بلوچ، عربی سید ، زبردستی کے پاکستانی بنے اردو مھاجر( جبکہ جناح انکو پاکستان آنے ہی نہی دینا چاہتا تھا) قابض بن کر سندھ کے مالک بنے بیٹھے ہیں؟ آخری دفعہ کب سندھ میں اصل سندھی CM بنا کیا کسی کو یاد ہیں؟

Ali Murtaza Baloch 的头像
Ali Murtaza Baloch24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha اور پنجاب کی تقسیم ۔۔۔۔

SRK 的头像
SRK24 天前

@SyedaShehlaRaza @Fereeha فریحہ صاحبہ ایک بات تو ہمُسب پرظاہر ہو گئی کہ اگر شہلارضاجیسی لسانئت قو میت پسند اگر کانگریسی لیڈر ہو تی تو پاکستان کبھی نہی بنتا اس وقت ان کا نعرہُ ہوتا مرسوں مرسوں ہند نہ دیسوں کاش انہوں نے پاکستان کی تاریخ پڑی ہوتی کہ پاکستان لسانی صوبائی فرقوں پر نہی دو قومی نظریہ پر بنا تھا

相关视频

ملک میں نئے صوبوں کےقیام کے لئے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ الطاف حسین کاہمیشہ سے یہ کہنا رہا ہے کہ جس ملک میں جتنے زیادہ صوبے اورانتظامی یونٹس ہوں گے اور اختیارات نچلی سطح پر منتقل کئے جائیں گے وہاں عوام کے مسائل کے حل میں اتنی ہی مدد ملے گی، عوام اپنے مسائل کے حل کے لئے اِدھراُدھر بھاگنے کے بجائے علاقائی سطح پر ہی مسائل کرلیں گے، انہیں دوردرازشہروں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔میں برسوں سے یہ بات کہتا رہا کہ موجودہ سسٹم نہیں چل سکتالیکن میری بات کسی کی سمجھ میں نہیں آئی،آج وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور ڈی جی ISPR جنرل احمدشریف چوہدری صاحب وہی بات کہہ رہے ہیں کہ موجودہ سسٹم تباہ ہوچکا ہے، گڈگورننس کےلئے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس بنانا چاہیے۔آج ڈی جی ISPR کہہ رہے ہیں کہ1972ء میں پاکستان کی آبادی 7کروڑ تھی، اُس وقت چار صوبےتھے،آج ملک کی آبادی 25 کروڑ سےزائد ہوچکی ہے، پھر بھی چار صوبے ہیں ،لہٰذا نئے صوبے ہونے چاہئیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی اور ڈی جی ISPR جنرل احمدشریف کی تقریر کےجواب میں پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کےرہنماؤں نے اپنے بیانات اور پریس کانفرنسز میں نئے صوبوں کےقیام کو قطعی ناممکن اور out of question قراردیا ہے، پیپلزپارٹی کےبعض رہنماؤں نے تو اسے سندھ کی تقسیم قرار دیکر یہاں تک کہہ دیاہےکہ”نئے صوبے بناکر دیکھو پھرتمہیں پتہ چلے گا“۔ پیپلزپارٹی نے یہ چیلنج الطاف حسین کو نہیں بلکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب اورمحسن نقوی صاحب کوکیاہے اوران کی طاقت کوللکارا ہے کہ اگرفوج میں ہمت ہے تو صوبے بناکر دکھائے۔اب فیلڈمارشل صاحب اورمحسن نقوی ان دھمکیوں کانوٹس لیں گےیانہیں۔اگرانہیں اس میں کوئی مشکل پیش آرہی ہوتو الطاف حسین اس مشکل کوحل کرنے کےلئے یہ دلیل دیتاہےکہ آپ تویہ کہیں گےکہ ہم تو پیپلزپارٹی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے گڈگورننس اورملک کی ترقی کےلئےمزید صوبے بنارہے ہیں،جہاں تک سندھ کی تقسیم کی بات ہے توہم توپیپلزپارٹی کی تقلید کررہے ہیں،وہ اس طرح کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو نے1973ء میں سندھ میں دیہی اورشہری کوٹہ سسٹم نافذ کرکے سندھ کی تقسیم کردی تھی۔یہ کوٹہ سسٹم دس سال کےلئےنافذ کیا گیا تھا لیکن 53سال گزر جانےکےباوجود بھی کوٹہ سسٹم نافذ ہے، دیہی شہری کی تقسیم آج بھی موجود ہے۔ اور پیپلزپارٹی دیہی شہری کوٹہ کےنام پر سندھ کی تقسیم کو جاری رکھے ہوئے ہے اور آج بھی اس کوٹہ سسٹم کوجائزقراردے رہی ہے اوریہ دلیل دیتی ہےکہ کوٹہ سسٹم سندھ کے دیہی علاقوں کو شہری علاقوں کے برابر لانےکےلئےنافذ کیا تھا، اگردیہی اورشہری کی بنیاد پر کی گئی یہ تقسیم اتنی ہی اچھی اور جائزتھی تویہ تقسیم صرف سندھ میں ہی کیوں کی گئی تھی؟ پنجاب، سرحد اور بلوچستان میں بھی یہ تقسیم کیوں نہیں کی گئی؟ صرف سندھ میں دیہی اورشہری کی بنیادپر کوٹہ سسٹم نافذ کرنے سے صاف ظاہر ہے کہ کوٹہ سسٹم دیہی علاقوں کو شہری علاقوں کے برابر لانےکےلئےنہیں بلکہ شہری علاقوں کے عوام سےتعصب کی بنیاد پر لایا گیا تھا۔ سرکاری محکموں میں ملازمتوں اوراعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلوں کےلئے نافذ کیا جانے والایہ کوٹہ سسٹم دیہی علاقوں کے غریبوں کے مفاد کےلئے نہیں بلکہ سندھ میں وڈیرہ شاہی کوتقویت دینے کےلئےنافذ کیا گیا تھا، یہ سسٹم غریب سندھیوں کے بچوں کے لئے نہیں بلکہ سندھ کےوڈیروں کے بچوں کے مفاد کے لئے ہےجنہیں ان کے میرٹ کے خلاف داخلے دیے جاتے ہیں، انہیں سندھ پبلک سروس کمیشن میں مقابلوں کے امتحانات میں پاس کرایا جاتا ہےاور اعلیٰ پوسٹوں پر فائز کیا جاتا ہے جبکہ اردو بولنے والوں کو جان بوجھ کرنظرانداز کیا جاتا ہے، ان کی حق تلفی کی جاتی ہے۔کوٹہ سسٹم کے تحت نہ صرف اردواسپیکنگ نوجوانوں کے ساتھ حق تلفی کی جاتی ہے بلکہ اہلیت رکھنے والے غریب سندھیوں کے بچوں کے ساتھ بھی ناانصافی کی جاتی ہے۔جس کاثبوت ہے کہ گزشتہ تین روز سے کراچی میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے دفترکے سامنے سندھی بولنے والے نوجوان احتجاجی دھرنادیے ہوئے ہیں، وہ پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں اور کھل کرکہہ رہے ہیں کہ ”سندھ پبلک سروس کمیشن وڈیرہ کمیشن ہے“۔ مجھے ان سندھی نوجوانوں سے ہمدردی ہے۔وڈیروں نے سندھ کےنام پر بہت کمایا ہےجبکہ غریب سندھیوں اور ہاریوں کے پاس کھانے کےلئے روٹی تک نہیں ہے۔ فیلڈ مارشل صاحب اور محسن نقوی سے کہتا ہوں کہ اب کوئی بھی سسٹم کسی قوم کے خلاف نہیں بلکہ ایسا سسٹم ہونا چاہیے جس میں تمام قوموں کوان کے حقوق میسر آئیں اورکسی کے ساتھ بھی کوئی حق تلفی نہ ہو۔ میں نئے صوبوں اورانتظامی یونٹوں کے قیام کی بات پر گالیاں اوردھمکیاں دینے والوں سے یہی کہوں گا کہ گالیاں اوردھمکیاں دینے کے بجائے شرافت کامظاہرہ کیجئے، بیٹھئے، ڈسکشن کیجئے، ڈائیلاگ کیجئے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 440 ویں فکری نشست سے خطاب یکم اگست 2026

Altaf Hussain

15,967 次观看 • 1 个月前

گزشتہ چار روز سے سندھ کا صوبہ نئے صوبوں کے معاملے پر بحث کر رہا ہے کہ آیا سندھ کو تقسیم کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔ سندھ اسمبلی میں پر جوش تقاریر کا سلسلہ جاری ہے جو کا عنوان ہے کہ سندھ کیا چاہتا ہے۔۔۔ سندھ کی تقسیم سے انکار کی پانچ قراردادیں سندھ اسمبلی پہلے منظور کر چکی ہے جبکہ چھٹی قرارداد اب سامنے لائی گئی ہے۔ 👈وزیراعلی سندھ: خبردار قومی اسمبلی۔۔ تم سندھ تقسیم کرنے کی بات بھی نہیں کر سکتے۔۔ 👈فریال تالپور: ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ 👈شرجیل انعام میمن: اسمبلیوں کے نمائندے مر جائیں گے سندھ پر سودے بازی نہیں کریں گے۔ 👈سعید غنی: سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا نہیں بنے گا نہیں بنے گا۔ ایم کیو ایم کا اپنا موقف مگر آج اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا کہ وہ سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کر رہے سندھ کے چھ اضلاع میں وسائل کی برابری کی بنیاد پر تقسیم کی بات کر رہے ہیں۔ اس سب کے دوران صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر ملک سے باہر ہیں۔۔۔ پنجاب کیا چاہتا ہے۔۔مسلم لیگ نواز کا واضح موقف اب تک سامنے نہیں آ سکا۔۔ دوسری جانب وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سندھ پہنچے ہیں، چھ ستمبر کو کراچی میں جلسہ عام کرنے کی بات کر رہے ہیں،، کیا سندھ حکومت اجازت دے گی۔۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

16,873 次观看 • 15 天前