Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مشن نور کی واردات جب پکڑی گئ تو یوتھیے باجماعت کہنے لگے یہ فیک سکرین شارٹ آپ امیر انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان مولانا محمد الیاس چنیوٹی کے منہ سے سن لیں مشن نور اور قادیان کا تعلق اور یوم ربوہ بیس ستمبر کو کیوں منایا جاتا ہے...

40,360 views • 1 year ago •via X (Twitter)

29 Comments

Younis_Pak's profile picture
Younis_Pak1 year ago

اجتماعی آذانیں تو ہوگئے چلو اب اجتماعی دعا کرتے ہیں اے اللہ جو بھی اسلام اور پاکستان سے مخلص نہیں تو اسے عبرت کا نشان بنائیں اے اللہ جو بھی اس ملک کے خیرخواہ ہو اسکی حفاظت فرمائے اور جو بھی اس ملک سے منافقت وغداری کرتے ہیں تو اسے دونوں جہانوں میں ذلیل ورسوا کریں خواہ جو بھی ہو

RAShahzaddk's profile picture
RAShahzaddk1 year ago

آمین

zain.awan's profile picture
zain.awan1 year ago

اذان سے تکلیف شیطان کو ہوئ

Ibn Adam's profile picture
Ibn Adam1 year ago

یوتھ مت میں کذاب اعظم شیطان خان کو ہی دین ایمان پیغمبر بھگوان ماننے کا نام ایمان ہے۔ اور یوتھ مت مذہب میں اس سے مرتد ہونے کا آپشن ہی نہیں ہے۔ جب یوتھڑوں کا یوتھ مت پر ایمان کبھی متزلزل ہوا ہی نہیں تو یوتھڑ تجدید کس چیز کی کریں؟

Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙's profile picture
Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙1 year ago

لگاو فتوی

محمّد فاروق💯🍀🍀's profile picture
محمّد فاروق💯🍀🍀1 year ago

@SardarNabeel313 ختم نبوت زندہ باد خاتم النبیین سیدنا حضرت محمّد صلی الله علیہ وسلم پر بےشمار درود و سلام آپ صلی الله علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی و رسول نہیں.

SIMBA's profile picture
SIMBA1 year ago

اللہ زمین و آسمان کا نُور ہے - القرآن کبھی قرآن کھولا ہوتا پڑھا سمجھا ہوتا تو اس طرح کی زلیل حرکتیں کرکے اپنے گندے غلیظ خاندان کا پتا نہ بتارہاہوتا تُو

Hakeem's profile picture
Hakeem1 year ago

Ya be to mission Noor he ha

KAMRAN RIAZ's profile picture
KAMRAN RIAZ1 year ago

خواجہ کا گواہ ڈڈو عمران خان کے دور میں اس سے قبضہ کی زمین خالی کروائی گئی تھی تو یہ کہاں کا سچا ہو گیا سہی کہتے ہیں جہالت کا کوئی علاج نہیں

Hamza Pervez's profile picture
Hamza Pervez1 year ago

ہاں ایک تاریخ ہو سکتی دو مُختلف events کی۔ اِس میں اچمبے کی کیا بات ہے؟؟؟ بلکہ ایک تاریخ کا ہونا تُو ایک قسم سے اچھی بات ہے کہ جب وہ نبی کو نہیں مان رہے تب پاکستان کا ہر شہری کھڑا ہو کر اعلان کرے کے ہم اُس محمد(صہ) کی شہادت دیتے ہیں۔ یہ تُو بہترین counter تھا قادیانیوں کے لیے۔

Muhammad Huzaifa's profile picture
Muhammad Huzaifa1 year ago

اور یہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چنیوٹ سے MPA بھی ہیں۔

Sheikh's profile picture
Sheikh1 year ago

ھمارا ایمان مظبوط ھے ۔ ملاں اپنے ایمان کی فکر کریں

🅃🄰🄽🅅🄴🄴🅁 🄰🅉🄰🄳's profile picture
🅃🄰🄽🅅🄴🄴🅁 🄰🅉🄰🄳1 year ago

جنھوں نے لاعلمی کی وجہ سے اس عمل میں حصہ لیا۔انہیں چاہیے کی توبہ کر کے تجديد ایمان بھی کریں ۔ بہت ظلم کیا ہے انہوں نے اپنی جانوں پر ۔ روز محشر کیا منہ دکھائیں گے ۔

salman's profile picture
salman1 year ago

tehqeeq poori kiya karo

Asim Yaqoob's profile picture
Asim Yaqoob1 year ago

آپ ایک عقل سے پیدل شخص ہیں

Sohaib Rao's profile picture
Sohaib Rao1 year ago

اسے کوئی بتاؤ کے جشن نور نہیں مشن نور

Ahmad's profile picture
Ahmad1 year ago

Mullah tu khud pakistan ka mukhalif aur phir bhhag ker pakistan aa ghayaa thaa, ab Pakistan ka mamaa banaa bethaa ha😳Ahmadies nay Pakistan banayaa thaa aur phir hijrat ker ka pakistan ayaa thaa💯

gohar rehman's profile picture
gohar rehman1 year ago

جاہلوں کے دانشور اب تجدید ایمان بھی کروائیں گے۔۔

Abdul Bangash's profile picture
Abdul Bangash1 year ago

@aliya_hamza @aamirmughalpti @ImranRiazKhan @tariqmateen یہ کس خوشی میں اذن دے رہے ہیں۔

Saleem Malik's profile picture
Saleem Malik1 year ago

👌💯👍

Brutal Facts's profile picture
Brutal Facts1 year ago

Why not you dig out when at the time of Prophet Mohammad(SAW) era and after when Muslims were in the trouble due to any natural or attacked sufferings did.. you BACHODAY don’t drag my Islam into your BARWI politics!! I am in Aga Khan Dr Hostel come and arrest me, will fix U all

Shahjee313's profile picture
Shahjee3131 year ago

الحمد للہ مشن نور نے پاکستان کے سب سے بڑے قادیانی خاندان کو ایکسپوز کرڈالا۔ یہ ملک 1947 سے قادیانیوں کے قبضے میں ہے۔

Muzaffar Mehmood's profile picture
Muzaffar Mehmood1 year ago

ہمارے ملک کے لوگ اتنے بھی کم علم نہیں ہیں کہ وہ قادیانی اور یہودی سازشوں کو سمجھ نہ سکیں ۔ قادیانیوں کیلئے ایک سوال موت ہے ان سے پوچھیں کہ محمدی بیگم اور مرزا گامے کا کیا قصہ ہے ،

anexaoffice's profile picture
anexaoffice1 year ago

یہ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے ہیں۔۔

Ahsan Bashir 🇵🇰 🇵🇸's profile picture
Ahsan Bashir 🇵🇰 🇵🇸1 year ago

Duffers ko Kuch na mily to qadiyani card nikal lety Hain. Asma you were right.

Khan's profile picture
Khan1 year ago

Lagta hay chacha ko neend say utha ker bayan dilwaya hay 😂🤣

bigB's profile picture
bigB1 year ago

یہ بھی کافر ہے

Asim Yaqoob's profile picture
Asim Yaqoob1 year ago

اب یکم رمضان کا کیا کرنا ہے ؟ کیونکہ یکم رمضان 1250 ھ بمطابق 13 فروری 1835 کو مرزا قادیانی پیدا ہوا تھا کل کے سرکاری فتوؤں کے بعد روزے اب 2 رمضان سے رکھنے ہونگے؟

MaherPTI's profile picture
MaherPTI1 year ago

Treacherous molvi. Have you stopped naming your boys "Ahmed" because the Qadiani call themselves "Ahmediya".

Related Videos

مشن نور کی حقیقت پہلی بات کے اسلام میں آذان صرف مخصوص وقت میں میخصوص نماز سے پہلے جائز ہے اس کے علاوہ آذان دینا گناہ لیکن آئیں آپریشن نور کا ایک اور پوسٹ مارٹم کرتے ہیں🚨 حکیم نور الدین قادیانیت میں ایک اہم کیریکٹر ہے۔ قادیانیت میں آنے سے پہلے یہ دیوبند کے جہید عالموں سے سبق پڑھتا رہا لیکن ہمیشہ بھٹکا رہا۔ اس کے بعد یہ سولہ سال کشمیر کے سکھ مہارجہ رنبیر سنگھ کا شاہی طبیب رہا۔ جب مرزے کا فتنہ نمودار ہوا تو یہ اس کا ہو لیا اور 1889 میں مرزے مرتد کا پہلا خلیفہ بنا۔ قادیانی اس کو بہت مانتے ہیں اسلیے اس کے نام پر ان کا نور فاؤنڈیشن ہے، ربوہ، فرینکفرٹ، انگلینڈ، امریکہ اور افریکہ میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کا نام بھی اسی مرتد کے نام پر “نور مسجد” ہے۔ تو مشن نور کا نام بھی اسی سے لیا گیا‼️ اب تاریخ پر آئیں 20 ستمبر🚨 جب 1948 میں قادیانیوں کو حکومت پاکستان نے ربوہ میں جگہ الاٹ کی تو اس کا سنگ بنیاد بھی 20 ستمبر کو رکھا گیا۔ 🚨🚨مطلب یہ کہ مشن نور کا نام اور تاریخ دونوں قادیانیوں کے لیے مقدس ہیں۔ اب کوئی شق رہہ گیا فتنہ الیہودو انتشار کے پیچھے را، گولڈسمت کے علاوہ قادیانی بھی ہیں۔ فیصلہ آپ کا ہے کہ ان کا ساتھ دے کر شریعت اور نبی کریم ﷺ دونوں سے غداری کرنی ہے یا ان کا مکمل بائیکاٹ کرنا ہے

علمائے دیوبند میڈیا ™️

85,936 views • 1 year ago

اللہ کی فوج کے ساتھ لاکھ سپاہیوں سے دوسرا سوال: آپ کے ادارے کے سربراہ اس سدیوں میں پیدا ہونے والے لیڈر کو torture کر رہے ہیں۔ یہ وہ بندہ ہے جس سے آپ کے ملک کی پہچان ہے اور جب آپ یہ وڈیو دیکھیں گے تو مانیں گے کہ یہ سچ میں ہماری قوم کے غریبوں کے لیے درد رکھتا ہے! آپ سب فوج میں آکر شاید اپنے آپ کو عام پاکستانیوں سے الگ سمجھنے لگے ہیں، اس لیے شاید درد نہیں ہوتا آپ کے دل میں جب قوم کے لیڈر کو اس طرح ٹارچر کیا جارہا ہو ؛ آج آپ شاید محفوظ ہوں مگر یہ جو نانصافی اور ظلم ہے ، یہ آپ کے گھر تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ بس پوچھنا یہ تھا کہ ادارے کے بڑوں کو خط یا WhatsApp بھیجنے کی اجازت ہے؟ اور اگر ہے تو کچھ گلہ کیا یا پھر یہ سمجھانے کی کوشش کی اتنا ظلم بےگناہوں پر نہیں کرنا چاہیے؟ اور اگر نہیں ہمت ہوئی یہ سب کہنے کی تو کس منہ سے اپنے بچوں کو بہادری اور حق بات کرنا سکھائیں گے؟ بندوق استعمال کرلینا بہادری نہیں ہوتی، وہ تو جنگ کے کچھ دنوں میں چلتی ہے، مگر روز مرہ زندگی میں تو اصولوں کی جنگ ہوتی ہے، کس منہ سے اصول سکھائیں گے؟ جب وہ بڑے ہو کر پچھلے تین سال کے واقعات پڑھ کر آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کی ظالموں تک رسائی تھی مگر پھر بھی کچھ نہیں بولے ان کو! لوگوں کو بہت مان تھا آپ سب پر۔ ایک ظلم کو جھیلنے کا دکھ تو ہے ہی سب کو مگراس سے بڑا دکھ شاید مان ٹوٹنے کا ہے۔ کچھ کریں ناُ کریں، موقعہ ملے تو یہ ضرور پوچھیے گا اپنے بڑوں سے اور کچھ ساتھیوں سے کہ گولی کیوں چلائی اللہ کی فوج نے اللہ کے پر امن اور نہتے بندوں پر !

Jibran Ilyas

45,535 views • 10 months ago

پاکستان کو کافر کہنے والے اور اللہ کے لیے لڑنے کا کہنے والے خوارج نور ولی کی اصلیت اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان حکومت فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود اور ان کے اہل خانہ کو ماہانہ 50 ہزار ڈالر تنخواہ اور امدادی پیکیج دیتی رہی ہے رپورٹ میں کنڑ، ننگرہار، خوست اور پکتیکا کے ضلع برمل میں خوارج کے تربیتی مراکز اور لاجسٹک انفراسٹرکچر کی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے. کراچی رینجز حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری بشیر کا یہ اعتراف بھی سامنے آیا کہ نوجوانوں کو کنڑ کے مدرسے سے بھرتی کر کے ننگرہار میں تربیت دی گئی اور پھر کراچی بھیجا گیا خوارج کا اصل نظریہ تکفیر ہے اگر یہ نظریاتی جنگ ہے تو مساجد، اور آرمی پبلک اسکول میں دھماکے کیوں کیے جاتے ہیں جبکہ اسرائیل یا بھارت کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں ہوتی جو نظریہ ماہانہ فنڈنگ پر چلے اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنائے اسے نظریہ نہیں بلکہ دہشت گردی کی ملازمت کہا جاتا ہے.

Muzamil

11,891 views • 16 days ago

"اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دھرنے اور لانگ مارچ کی جو سیاست ہے، اس کے نتیجے میں سب سے پہلا نشانہ آپ کی معیشت ہو گی۔ آپ کی ایکسپورٹس، مینوفیکچرنگ اور امپورٹس سب میں رکاوٹ آئے گی۔۔ آپ کا مزدور، آپ کا انجینئر اگر وقت پر کارخانے، مینوفیکچرنگ سائٹس اور اپنے دفاتر میں نہیں پہنچے گا تو کس کا نقصان ہے؟ اس قوم کا نقصان ہے، اس ملک کا نقصان ہے۔ ملک کی معیشت کو الحمدللہ بڑی محنت سے، اڑھائی سالوں میں، اجتماعی کاوشوں اور ٹیم ورک کے ساتھ ہم نے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کیا ہے اور اس میں الحمدللہ میکرو اکنامک اسٹیبلٹی آئی ہے۔ اب اس کی گروتھ اور ترقی کا وقت آ چکا ہے، اب اس کو اگر کوئی نقصان پہنچائے گا تو کیا یہ ملک دشمنی کے مترادف نہیں ہے کہ ملکی ترقی کے پہیوں کو دوبارہ جان بوجھ کر جام کیا جائے اور پھر عوام کی جان و مال کو دوبارہ خطرے کا نشانہ بنایا جائے؟ میں ابھی بھی آپ سے یہ گزارش کروں گا کہ آپ ہوش کے ناخن لیں، اپنے لانگ مارچ اور دھرنوں کو ختم کریں۔ ہم اس کو ختم کریں گے تو ہم یقیناً آپ کے ساتھ بیٹھیں گے، بیٹھ کر بات کریں گے، تاکہ پاکستان باہمی ہمت، محنت، امانت اور دیانت کے ساتھ آگے چلے۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈرپاس کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب

Government of Pakistan

21,092 views • 21 hours ago

سیف علی خان اور بالی ووڈ کے تماش بینوں کی آنکھوں میں دھول تو ڈالنا تو اب کوئ مشکل کام ہی نہی مگر سرحد پر لگا آئینہ کیسے ممکن ہے ،پاکستان نور ہے نور ہے 👇 کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے 💪 پاکستان اسلام کے نام پر اٹل حقیقت ہے 🇵🇰 کو سیکولر جھوٹے مخول سے جھٹلایا جا سکے سیف علی خان جب سرحد پر کھڑے ہو کر پاکستان کی طرف لگے بورڈ پڑھتے ہیں جن پر علامہ اقبال کا فلسفہ اور "کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے" لکھا ہے، تو سامنے بھارت کا جواب بھی لگا ہے "مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا"۔ یہ بورڈز بندوق سے زیادہ زور سے بول رہے ہیں۔ مگر بالی ووڈ اور اس کے تماش بینوں کے لیے یہ صرف ایک "سین" ہے۔ وہ اس آئینے کو دیکھنا نہیں چاہتے جو پوچھتا ہے کہ جس سیکولرازم کا بورڈ تم سرحد پر لگا رہے ہو، کیا وہی گارنٹی اپنے ملک میں عبادت گاہوں، شہریت اور روزمرہ زندگی میں بھی دے رہے ہو؟ جب اندر گھروں کو مذہب کے نام پر جلایا جائے اور باہر "اتحاد" کے نعرے لگائے جائیں تو یہ بورڈ پروپیگنڈا نہیں، منہ پر طمانچہ بن جاتا ہے۔ جنگ اب نعرے سے نہیں، نظریے سے جیتی جائے گی۔ مودی اور بی جے پی جیسی انٹرنیشنل دہشتگرد سوچ آج انڈیا کو جس طرح دنیا میں ننگا کرچکے ہیں 🤣 اس ننگے پن کو اب انڈین بالی ووڈ کیسے اپنی رنگ برنگی مہیلاوں سے ڈھانمپ سکے گا ۔

New Hope 😶‍🌫️

155,051 views • 1 month ago

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

29,045 views • 2 months ago