Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
مصر نے دنیا کا سب سے بڑا فوجی ہیڈکوارٹر بنالیا،یہ پینٹاگون سے بڑا بھی بہت بڑا ہے،کل مصری ڈکٹیٹر السیسی نے اسکا افتتاح کیا ہے۔اسکا نام آکٹاگون ہے جبکہ اسکا رقبہ 22 ہزار ایکڑ اور لاگت 57 سے 60 ارب آئی ہے۔
48,372 görüntüleme • 1 ay önce •via X (Twitter)
0 Yorum
Yorum bulunmuyor
Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek
