Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مصور کی مہارت ہی اس کا جادو ہوتی ہے
10 Kommentare

Lovely

شاندار

Beautiful...!!!❤❤

Wow artistic

یہ غزل کس نے گایی ہے

Jubin Nautiyal

وفات سے تین روز قبل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ کے گھر تشریف فرما تھے ارشاد فرمایا ۔۔ میری بیویوں کو جمع کرو تمام ازدواج مطہرات جمع ہو گئیں تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا کیا تم سب مجھے اجازت دیتی ہو کہ بیماری کے دن میں عائشہ

سوات میں رہنے والے مقامی لوگوں سے معلومات کیلئے ایک سوال پوچھ رہا ہوں۔۔۔ کیا اس دریا میں اچانک اتنا ذیادہ پانی آ جاتا ہے جو بندہ دو چار قدم چل کر باہر بھی نہیں نکل سکتا؟ سیریس سوال پلیز

ایک نہیں دو واقعات ہوئے ہیں ، دوسرا افسوسناک واقعہ کالام کا بتایا جارہا ہے جسمیں ایک ہی خاندان کے دس افراد امداد نہ ملنے پر ریلے میں بہہ گئے ۔ سوچئے مرتے ہوئے ایک دوسرے کو کتنی حسرت سے دیکھتے ہوں گے !! افسوسدعا خیر مانگو

اِنا لِلَہِ وَاِنَا اِلَیٔہِ رَاجِعُون بزرگ سیاسی راہنما غلام احمد بلور انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
