正在加载视频...
视频加载失败
مطیع اللّه جان ایک اوور میں 6 چھکے لگاتے ہوئے۔ 🤣🤣🤣
10 条评论

Matiullah jan nain kuttoan ki dum 🐕 per paon rakh dia hey (an old saying) male and female. Bravo 👏

ارشد شریف کی شہادت کے بعد بہت لمبا عرصہ میں نے اس بندے سے شدید نفرت کی لیکن پھر جب انہوں نے حق کا ساتھ دینا شروع کیا اپنی جان مشکل میں ڈال کر سچ پر ڈٹ گئے تو نفرت عزت میں بدل گئی اللّٰہ انھیں ایسے ہی ثابت قدم رکھے @Matiullahjan919

- Moonlight

Out of my new found respect for Matiullah, I think he has exposed the entire panel, Asma Shirazi and that little pimp Adil Shahzeb for being controlled and dictated.

Matiulla is doing a fantastic job and he is much above the touts sitting on stage

کچھ صحافی جن میں مطیع اللہ جان حامد میر جنہیں ہم ہر دور میں غلط سمجھتے تھے پر اصل میں یہ ہر دور میں ہونے والے غلط کام کو غلط کہتے تھے

@silent_diaspora مطیع اللہ جان 🔥🔥☄️☄️ 🤣

بغیر بھونکے آپ نے بتا دیا آپ کی دم پر پیر آیا ہے 😁 اسے کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا ۔

Ais ka dosra part kaha milyga

چیتا لگا اے
