Loading video...
Video Failed to Load
مظہر عباس صاحب کی یہ گفتگو ضرور سنیے گا ۔
13,883 views • 1 month ago •via X (Twitter)
10 Comments

@TuriNaeem کیا عمدہ اور دلیرانہ تجزیہ ہے ۔۔ دل خوش ہوگیا سن کر

سوال یہ ہے کہ سیاسی جماعتیں کیوں ابتک بلدیاتی نظام نہیں لا سکیں؟ کیا فوج نے منع کیا ہوا ہے؟ کیا کسی بھی سیاسی جماعت میں خود جمہوریت ہے؟ کیا باتیں کرتے ہیں یہ صحافی؟ شوگر ملز فوج کی ہیں؟ IPPs فوج کی ہیں؟

اچھا تجزیہ ہے

مظہر صاحب نے درد دل سے باتیں کی ہیں اور ایکُ ایک حرف درست کہا ہے

اس گفتگو میں آواز مظہر صاحب کی سنیں اور بے چینی شامی صاحب کی ۔۔۔۔۔

تاریخی چھترول۔۔۔سب کچھ سامنے رکھ دیا۔۔۔۔جس ملک میں وزیراعظم کو اختیار نہیں وہاں ہم بااختیار بلدیاتی نظام کی بات کرتے ہیں۔۔۔

@ShahidAslam87 یہ صاحب وہ ہی ہیں جو بڑی خوشی کے ساتھ عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں فرمارہے تھے کہ بارہ پی ٹی آئی کے لوگ انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہو کر پاکستان آرہے ہیں۔ @MazharAbbasGEO

Full Talk Link?

مظہر عباس نے آج ایک صحافی ہونے کا حق ادا کیا ہے ۔

Very well said Mazhar abbas. @SaddiaMazhar
