
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر
@SaddiaMazhar • 14,559 subscribers
surrender is not an option Investigative journalist || RTI Activist || Editor @thereporterspk || DawnEos ||DWurdu || TheNewsonSunday [email protected]
Shorts
Videos

انہیں بھی پی ٹی وی 8 لاکھ ماہانہ تنخواہ دے رہا ہے اوڈٹ رپورٹ کے مطابق اور لاہور سے ذرائع کے مطابق ان کے بیٹے کو بھی دو لاکھ ماہانہ پر ایڈجسٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔ مجھے ایسے ہی خیال ایا کہ پی ٹی وی کا ملازم ہوتے ہوئے کیا کانٹریکٹ انہیں دوسرے چینلز کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دیتا ہے ؟ اوہ سوری سچ کانٹریکٹ تو کوئی سائن ہی نہیں ہوا 🫣
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر55,413 次观看 • 3 个月前

عادل شاہزیب پی ٹی وی ورلڈ میں بڑے عہدے پر تعینات۔ مجھے ایک سال ہو گیا ایک ار ٹی آئی بھیجے ہوئے کہ رضی دادا، نجم ولی، آمین حفیظ اور بنش سلیم صاحبہ کو تعینات کس کرائٹیریا کے تحت کیا گیا۔ قابلیت وغیرہ مگر ستم دیکھیے کہ پی ٹی وی ایک سال گزرنے کے بعد بھی جواب نہیں دے پایا اور اب عادل صاحب کی تعیناتی۔ ان کو کس قابلیت پر یہ عہدہ ملا ہے یہ تو Matiullah Jan صاحب کی اس گفتگو سے خود اندازہ لگا لیں۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر79,517 次观看 • 9 个月前

دو سال کی محنت کے بعد ملا تھا یہ ڈیٹا لیکن افسران کے نام۔بتانے سے ہھر بھی اجتناب برتا گیا۔ ابھی نیا ڈیٹا لوں تو پتہ چلے گا کہ اثاثے جمع نا کروانے والے افسران کی تعداد 300 سے زائد ہی ہو گی۔ خیر یہ میری آر ٹی آئی سٹوری یے جسے ہمارے باکمال صحافی عبداللہ نے ڈان کے لئے کور کیا تھا۔
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر24,704 次观看 • 2 个月前

یہ پنجاب کے دل لاہور کی سب سے بڑی جامع پنجاب یونیورسٹی ہے جہاں آج پختون ڈے منایا گیا ۔ یاد رکھیے یہ اداروں یا شخصیات کی آپس کی جنگ تو ہو سکتی ہے مگر نوجوانوں کی نہیں، صوبائیت کی نہیں آوٹ نا ہی پاکستانیوں کی۔ پنجاب ، کے پی کے ساتھ ہے ، دیکھیے ذرا ❤️❤️ Sohail Afridi
Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر36,302 次观看 • 6 个月前
