Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

معذرت لیکن کبھی کبھی اپنا گند بھی صاف کر لینا چاہیئے

57,603 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks2 yıl önce

اصف بھای ۔ ہمیں تو اس محترمہ پر پہلے سے اعتراض تھا اسکی کافی حرکات مشکوک تھی عائشہ گلا لی کی طرح اٹیشن سیکر لگتی تھی ۔۔ چلیں اب ایسا کچھ کرے گی توپھر یہ رہے گی پارٹی میں یا ہم کارکن

Rock Paper Sizzle profil fotoğrafı
Rock Paper Sizzle2 yıl önce

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

Saleem Speaks profil fotoğrafı
Saleem Speaks2 yıl önce

@RoshanInsaf بلکل درست کہا ہے اصف بھای نے ہم اسی چیز کیلے دوسروں پر تنقید کرتے ہیں اج ہم خود کر رہے ہیں

Fauzia Siddiqui profil fotoğrafı
Fauzia Siddiqui2 yıl önce

ایگری

My name is khan profil fotoğrafı
My name is khan2 yıl önce

بہت اچھا کیا یہ اوقات سے باہر ہو رہی تھی

Sabeen Malik سبین ملک profil fotoğrafı
Sabeen Malik سبین ملک2 yıl önce

یہ بھول گئے ہیں کہ یہ عوام صرف عمران خان کو جانتی ہے اور ان کی ان حرکتوں کو ہم بالکل برداشت نہیں کریں گے گلا لئی جہانگیر ترین ،پرویز خٹک کا انجام ان سب کے سامنے ہے ۔پہلے تو اتنی ناسمجھ لڑکی کو کس نے اتنے بڑے عہدے پر بٹھایا ہے یہ سوال بھی کرنا چاہیے

S Ahmed profil fotoğrafı
S Ahmed2 yıl önce

Well done 👍

Mujahid Hussain profil fotoğrafı
Mujahid Hussain2 yıl önce

یہ خاتون پبلسٹی کیلئے پاگل ہیں۔ جہاں کسی پی ٹی آئی لیڈر کی پریس کانفرنس ہو یہ اس کے آس پاس نظر آ جاتی ہیں۔ ایسے لوگ صرف اپنی ذات سے وفادار ہوتے ہیں۔

💞Shabana Aslamⁱᴾⁱᵃⁿ 💞 profil fotoğrafı
💞Shabana Aslamⁱᴾⁱᵃⁿ 💞2 yıl önce

@Ayaz_Rehman_AR7 بالکل ٹھیک کہا پی ٹی آئی کے ساتھ 70 فیصد لوگوں کی تعداد ہم جیسے غریبوں کی ہے اور ہم اپنی عزت نفس مجروح ہرگز ہونے نہیں دیں گے ہم اپنے اور دوسروں کے حقوق کا خیال بھی رکھیں گے اور اس پر پہرا بھی دیں گے جسے ناپسند ہو وہ پی ٹی آئی چھوڑ دے

Benzer Videolar