Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
معیشت کی حقیقت جان کر جیو۔۔۔ #KnowYourEconomy
125,544 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
7 Yorum

معیشت کی حقیقت وزیر دفاع نے بتایا ہے۔ اس کے علاوہ جو حالات چل رہے ہے سب کو پتہ ہے سارے تیرے جیسے انپر نہیں ہے آج کل پارلیمنٹ میں تم جیسے گدے ہے اس لیے یہی حالت ہے

اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی ضرورت نہیں ہے.... کل دیکھا نا میر پور میں غریبوں کے ساتھ کیا کیا ہوا... ایک وقت کی روٹی کو ترس رہے لوگ بےچارے.. اور تم لوگوں کو اپنی تعریفوں کی پڑی ہوئی ناکام لیگ

عمران خان چیختا رہا چلاتا رہا کہ ملک کی معشیت تباہ ہو جاے گی لیکن نیوٹرل کمپنی کے کانوں تک جوں نہیں رینگی

صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مُلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں

چاچا ڈالر کی بھی سنو

فوج کا ادارہ کوئی جزیرہ نہیں پورے ملک کے ادارے برباد ہیں تو آئ ایس آئ اور جرنیل کیسے کرپشن اور بدعنوانی سے پاک رہ سکتے ہیں پورا ملک ناکارہ بنا دیا نیوٹرلز کی غداری نے @OfficialDGISPR اورسیز پاکستانیوں اگر اس دھرتی سے پیار ہے تو ریمیٹینسز بھیجنا بلکل بند کرو جب تک چور ہیں

لعنت امپورٹڈ اور ہینڈلرز پر🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼
