Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
مغوی سیشن جج شاکر اللہ مروت کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا ۔۔۔
76,152 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

@ahmad_bobak معید پیرزادہ کی بات درست ہے..؟؟

امریکن سینیٹر نے آج بہت تگڑی خطرناک سٹیٹمنٹ دی کہ ہم پاکستان کو کبھی بھی اجازت نہیں دیتے کہ وہ عمران خان کو ماردیں ۔ شاندانہ گلزار🔥

یا اللٰہ مدد فرما مالک یہ کیسا ظلم ہے اور کیا ہو رہا ہے کیا گزرے گی ان کہ بچوں پر کیسا مطالبہ ہوگا یا الٰہی مدد فرما مالک آمین 🤲🏻😢

جو آگ لگی تھی وہ اب پھیلتی جارہی ہے اسی دن کا ڈر تھا افسوس یہ کہ اپنی ہی سرزمین سے اگلے دن دیہاڑے لے جا کر مطالبات منواتے ہے مگر ہمیں تحفظ فراہم کرنے والے بلکل بے خبر ہے

طالبان یا "نامعلوم" کے پاس ھے؟

پختونخوا حکومت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے ۔ گنڈاپور اسلام آباد پر قبضہ کا اعلان کر رہا ہے جبکہ پختونخوا میں صوبائی حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے ۔

جی سر ہم سمجھ گئے کونسے مطالبات اور کون سے طالبان کر رہے ہیں۔ ہمیں یاد ہے کسی نے پریسر میں کہا تھا ہماری مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ہلتا۔ لمبر ون۔

بھئ کیا دور ہے واہ واہ کہ جینز بھی انصاف مانگتے خوار ہورہے ہیں آگ اپنے گھروں میں لگی ہے تو شاید اب ہمارا احساس ہو انکو
Ähnliche Videos
Sensitive content
جب نازیبہ ویڈیو کا پتہ چلا تو اپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے کہ میرا گھر پر قیامت تھی۔ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر فاطمہ جتوئی کا بیان سامنے آگیا
Muhammad Moavia
266,557 Aufrufe • vor 6 Monaten


