Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ملک میں جو غلط کررہا ہوتا ہے وہ اسے فوج پر ڈال دیتا ہے۔جو ہماری فوج کے بارے میں غلط بات کرتا ہے اسے میں برداشت نہیں کرتا، فوج کو عزت دیں۔ سنیل منج

63,178 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

31 Yorum

🦅Niazi🇵🇰804🇧🇫 profil fotoğrafı
🦅Niazi🇵🇰804🇧🇫10 ay önce

ایک اور لانچ ہو گیا

Muhammad Umair profil fotoğrafı
Muhammad Umair10 ay önce

ایسے بہت آئے ان سے فرق نہیں پڑے گا۔

🦅Niazi🇵🇰804🇧🇫 profil fotoğrafı
🦅Niazi🇵🇰804🇧🇫10 ay önce

انشاء اللہ

Javeria Shah profil fotoğrafı
Javeria Shah10 ay önce

بےشک ملک قوم کے لیئےجان دیناسب سےاہم فریضہ اورسخت ذمہ داری لیکن ان شہادتوں کی آڑمیں ملٹری قیادت کاپورےسویلین سسٹم کوہائی جیک کرنا، کاروبار کرنا،خودہی اندرونی بیرونی سطح پرغلط صیح فیصلےکرنا ،عوام کو انکےووٹ کوعزت نہ دینا،خود کوعقل کل اورباقی سبکو بےعقل ملک دشمن سمجھنا یہ کہاں درست

Shamsa Rehmani profil fotoğrafı
Shamsa Rehmani10 ay önce

ہاں جی، ہر برا کام فوج پر ڈال دیتے ہیں تو اور کیا کریں ہم؟ جب اقتدار کے فیصلے ایک اشارے پر بدل جائیں، حکومتیں راتوں رات گھر بھیج دی جائیں، اور وردیوں کی شان و شوکت میں ذرا بھی کمی نہ آئے، تو پھر ذمہ داری کس پر ڈالی جائے؟اختیار بھی وہی رکھتے ہیں، فیصلے بھی وہیں طے کرتے ہیں، بجٹ بھی سب سے زیادہ کھا جاتے ہیں اور مراعات بھی سب سے زیادہ لیتے ہیں۔تو پھر الزام بھی وہیں جائے گا نا، یا ہم کسی بے چارے شہری پر ڈال دیں جو ٹیکس دے کر صرف تماشائی بنا رہتا ہے؟

MANSOOR profil fotoğrafı
MANSOOR10 ay önce

منج کو اپنی پاک وہیل کی فکر پڑی ہوئ ہے 🤣 منج صاحب ۔ رازق اللّہ تعالیٰ ہے

عاطف رانگھڑ profil fotoğrafı
عاطف رانگھڑ10 ay önce

یہ کون ہے اس سے پوچھیں یحییٰ خان ایوب ضیا مشرف کو۔ تھے حمید گل کون تھا جس نے آئی جے آئی بنائی کس نے بھٹو کو پھانسی دی بینظیر بھٹو کو2دفعہ نواز شریف کو3دفعہ عمران خان کو وزیراعظم سے ہٹایا کس نے سیاست دانوں میں پیسے بانٹیں اور وطن کی حفاظت کرنا انکی زمہ داری ہے ریاست کی طرف سے

GUجAR profil fotoğrafı
GUجAR10 ay önce

مجبوری ہے کاروبار بھی بچانا ہے مقبولیت کم نہیں ہو اپنے مرشد کی انشاءاللہ

Khan Saab profil fotoğrafı
Khan Saab10 ay önce

نکل چوتیے

Green Spectre profil fotoğrafı
Green Spectre10 ay önce

Ab jo is ke sath honay wali hai, Sunil Munj aglay 6 maheenay safaiyan deta rahay ga ke mere beyan ko sabaq o seyaq se hut ker liya gaya hai.

Muhammad Ahsan profil fotoğrafı
Muhammad Ahsan10 ay önce

😂😂

Sibtain profil fotoğrafı
Sibtain10 ay önce

اس کو بھی ہیرو بننا تھا اب یہ بھی عوام کے ہاتھوں ذلیل ہوگا۔ ۲۶ نومبر کو اس کا بھی کوئی اپنا گولی لگ کر مرا ہوتا تو یہ آج بھاشن نہ دے رہا ہوتا

fawad Usman فواد عثمان profil fotoğrafı
fawad Usman فواد عثمان10 ay önce

ان جیسے خرامی اسٹبلشمنٹی لونڈوں کو یہ نظر نہیں آتا یہ خنزیر بہت بڑا منافق ہے

Bezmi Taraaz profil fotoğrafı
Bezmi Taraaz10 ay önce

جیسا کہ تیرے حرامی ماں باپ نے تُجھے پیدا کرکے بُہُت غلط کیا اور وہ بھی ھم نے بجا طور پر ناپاک فوج پر ڈال دیا 😡 🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨🤨

syed atif hussain  profil fotoğrafı
syed atif hussain 10 ay önce

Yani Manj Sahab kehna chah rahy han kay election Kisi oar nay chori Kya awam bilawaj foaj pay dalti hay Yani Jin logon ko in kay Ghar walay vote na dean wo Kisi oar nay la kar bitha dye han foaj ka koi qasoor nahen to Manj Sahab oar Kon itna taqatwar hay is mulk mai ?

Aisha🤎 profil fotoğrafı
Aisha🤎10 ay önce

Boot polish

Syed profil fotoğrafı
Syed10 ay önce

Then they will enter our house illegally and illegally detain us? As they took our mandate and are running Pakistan illegally.

w@seem profil fotoğrafı
w@seem10 ay önce

فوج کی بےعزتی بارداشت نہیں، وزیر اعظم کی بےعزتی قبول ہے جسے کروڑوں لوگ ووٹ دے کر اسلام آباد بھیجتے ہیں۔ جیو مُنافِقا!!!

Muhammad Aamir Ch profil fotoğrafı
Muhammad Aamir Ch10 ay önce

Apni Army ko bol Political is not his duty. Fair and free election krwana or war krna in ka kaam hy.

Aamir Habib profil fotoğrafı
Aamir Habib10 ay önce

respect is earned not demanded

Hassan Ghaddar profil fotoğrafı
Hassan Ghaddar10 ay önce

@iceeandfiree iss ne tou fauji tattay halaq mein hi le Liye Hain 😁

pardess profil fotoğrafı
pardess10 ay önce

یہ بینچود کون ہے

MUHAMMAD profil fotoğrafı
MUHAMMAD10 ay önce

🤣🤣 جو کچھ اچھا ہوتا ہے فوج کہتی ہم نے کیا، جہاں گند مارتے ہیں اس کو سیاستدانوں پر تھوپ دیتے ہیں- عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو عزت دو- ہمارا بھی صبر جواب دے چکا-

Ali profil fotoğrafı
Ali10 ay önce

بیٹا پچھلے دن جنگ ہوئی تھی فضائی برتری ثابت کی خوشی ہوئی لیکن بیٹا سند طاس معاہدہ جس کو ریڈ لائین کہا گیا ایکٹ آف وار کہا گیا وہ معطل ہے اور بیٹا اس پر کوئی بات کیوں نہیں کر رہا۔ کیا اسے جنگ جیتنا کہا جا سکتا ہے۔جہاں تک بات ہے ہمارے بارڈر جانے کی تو اگر ضرورت پڑی تو جائیں گے۔

Malik804 profil fotoğrafı
Malik80410 ay önce

عمران خان کی حکومت کس نے گرائی بقول پی ڈی ایم سربراہ جنرل باوجوہ نے الیکشن کس نے چوری کیااسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر سے عمران خان کو گرفتارکس نے کیا۔ ڈی چوک میں نمازی کو کس نے پھینکا کنٹینر سے گولی کس نے چلائی عوام پہ او بھائی بچے بچے کو پتہ ہے کون ہے پیچھے کس کا کنٹرول ہے

Raaj wikee profil fotoğrafı
Raaj wikee10 ay önce

Ab samhj ae yeah interview keo hwa…. Mang war gaya tera #Pakwheel

Starlink profil fotoğrafı
Starlink10 ay önce

فوج ایک تسلط قائم کئے ہوئےادارہ ہے جو ایک ذہنی مریض کے نیچے کام کررہا ہے اورسیاہ سفید کا مالک بنا ہے۔ پاکستان کے باقی ادارے اس فوج کیوجہ سے پنپ نہیں رہے۔ فوج صرف اپنے فرائض پر توجہ دے تو ٹھیک ورنہ نفرت کرتے رہیں گے اس ناپاک ڈفرز سے۔ #گولی_کیوں_چلائی

Failed Marshal - Donuts for Chief Duffer profil fotoğrafı
Failed Marshal - Donuts for Chief Duffer10 ay önce

اس وقت جس حرامزادے کو اپنا ڈوبتا ہوا بزنس یا کیرئیر چمکانا ہو وہ کمپنی کے ٹ ٹ اٹھانا شروع کر دیتا ہے کہ شاید وہ نوٹس کر لیں اور فسطائیت کے اس ناجائز کیک میں سے کچھ ٹکرا اسے بھی مل جائے۔ ایسے بےغیرت opportunists ہر دور میں پائے جاتے ہیں۔ اور پاکستان میں تو ان کی کافی کثرت ہے۔

❤️سسی)Sassi)❤️ profil fotoğrafı
❤️سسی)Sassi)❤️10 ay önce

Is ko koe wazarat day do plz

Mr. Unique profil fotoğrafı
Mr. Unique10 ay önce

Yeh kon hai??

Green Spectre profil fotoğrafı
Green Spectre10 ay önce

Sunil Munj ka rujj ke bizt honay ka waqt hua chahta hai dosto.

Benzer Videolar

⚠️حیدر مہدی کا کہنا ہے کہ میں بھی دوسرے پاکستانیوں کی طرح اندھا تھا میں نے بھی انکی پوجا کی ہے۔دراصل ہم لوگوں کو پتہ ہی نہیں ہے کہ ہم غلاظت کے گٹر میں ہیں۔ یہ فوج دہشتگرد نما ادارہ ہے۔ یہ نہ آئین کو مانتا ہے نہ قانون کو۔ فوج میں اب غلیظ اقتدار والے خاندانوں سے لوگ لیتے ہیں جو اپنی ماں بہن بیٹیوں کو بیچنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، اقتدار والے لوگ اب فوج میں نہیں آتے۔ جو غلطی سے چلا جائے اسے سمجھ آجائے وہ فوج چھوڑ جاتے ہیں۔یہ غلاظت کا مجموعہ بنا کر فوج بنائی ہے یہ تالاب صاف کرنا پڑے گا جو فوج میں خدمت کرنے آئے گا۔جج کو آزاد کرے گا۔ نہ کہیں کہ پاکستانی کچھ نہیں کرتا پاکستانیوں میں قربانی دینے کا جذبہ ہے، اس فسطائیت کے دور میں عاصم منیر جتنا ذیادہ ظلم کر رہا ہے پاکستانیوں پہ جتنی ذیادہ وہ ماؤں بہنوں کی عزتیں لٹواتا ہے۔ جتنا ذیادہ لوگوں کے کاروبار کو ختم کرواتا ہے، جتنا زیادہ لوگوں کو ٹارچر کرواتا ہے، لوگوں کے اندر دہشت پھیلانا چاہتا ہے فوج اور آئی ایس آئی کے ذریعے،اسکو بہت ذیادہ خوف ہے کہ اگر ظلم نہ کیا تو لوگ نظام الٹ دیں گے۔ اسی لیے وہ ہم پر ذیادہ سے ذیادہ ظلم کرتا ہے، تاکہ ہمیں چپ کروا سکے۔ چار سال میں دنیا پلٹ جاتی ہے۔ پھر بھی لوگ باہر نکلتے ہیں اڈیالہ کے باہر پہنچتے ہیں۔ آپ گولیاں چلائیں لوگوں کو مار دیں یہ روکنا نہیں ہے۔کچھ نہیں ہو گا کہنا چھوڑ دیں۔پاکستانی نکلے گا اور اس ملک کا نظام بدلے گا عاصم منیر فوج نواز زردادی چاہے کچھ بھی کر لے۔فوج اٹھارہ کیا چھتیس صوبے بنا لے اگر فوج کا قبضہ رہا، عدلیہ آزاد نہ ہوئی، فوج کا احتساب نہ ہوا، انکو نہ لٹکایا گیا پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ جس ملک میں حقوق محفوظ نہیں جس ملک میں آپکے کاروبار پر فوجی قبضہ کرلیں۔

Rodium-A

77,210 görüntüleme • 4 ay önce