Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ملک میں عملی طور پر مارشل لاء لگا ہوا ہے، میں اسمبلی میں ظالموں کو للکارا تھا اور اس جرم میں مجھے معطل کردیا گیا، اسپیکر اس دن کہاں تھا جب اسمبلی میں سے 12 ممبران کو گرفتار کیا گیا، اقبال آفریدی

10,491 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں تمام صوبائی اسمبلی کے اسپیکرز کی چیرمین نیب سے ایک ملاقات میں قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کے ساتھ ایم او یوز سائن ہوئے تھے۔ ان ایم او یوز میں یہ طے کیا گیا تھا کہ اسپیکرز کے دفاتر میں ایک سب آفس قائم ہوگا، ایک فوکل پرسن وہاں بیٹھے گا،کسی بھی منتخب نمائندے پر الزام لگتا ہے تو نیب اس فوکل پرسن کے ذریعے اسپیکر کو وہ دستاویز بھیجے گی،اسپیکر اس پر تحقیق کرکے نیب کو جواب بھیجے گا اگر ثبوت میں وزن ہوگا تو نیب کی ٹیم اسپیکر آفس میں آکر اس سے تفتیش کرے گی۔اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو اس کے بعد نیب اس کیس کو پبلک کرکے اپنی کاروائی کرے گی۔ ڈاکٹر امجد کو ڈائریکٹ نوٹس اس ایم او یو کی کراس وائلیشن ہے میں صوبائی ڈی جی نیب کو کل دن بارہ بجے اپنے دفتر طلب کر رہا ہوں۔ ہم چاہتے ہیں ادارے اپنے حلف کے مطابق کام کریں۔اسمبلی میں باتیں تو ہونگی،فیلڈ مارشل صاحب پہ بھی بات ہوگی وہ اس ملک کے آرمی ہیڈ ہیں،یہاں ائرفورس اور نیوی پر بھی بات ہوگی،بیوروکریسی پر بھی باقی اداروں پر بھی بات ہوگی، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایجنسیاں وکٹمائزیشن شروع کر دیں۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی

PTI

62,088 просмотров • 11 месяцев назад