Loading video...
Video Failed to Load
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے سناؤ فیر
117,388 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

انکی ریڑھی بنانی چائیے اب حکومت کو... بلوائیوں کی

Release all poor workers if they are not involved in non-bailable activities....

ہاں بھئی کس کس نے جانا ھے D چوک ؟

ریاست پر حملہ کرو، معافی مانگو، چھوٹ جاو اور پھر ریاست پر حملہ آور ہوجاو۔ انکو معافی نہیں سزا دو۔ ریاست ہے کوئی کھیل نہیں ہے۔ @DGISPR14 @OfficialDGISPR @MarkhorTweets @zarrar_11pk @PakistanFauj @PK1947GHQ @realrazidada @AmirHQureshi @martiallaaw @CSMR786 @chsandhilaa

بہت دیر بعد انہیں گھر والوں کا خیال آیا بس دعا ہے کہ چاچو کو جذبہ ہمدردی نہ جاگ پڑے

@@SyedSarfrazBuk3 @TariqueBashirM

باجی وڈی بیمار ہے یا نکی ان کو چھ مہینے اندر رکھیں لگ سمجھ جائے گی کس طرح ریاست سے پنگا لیتے ہیں

@KeepsamM ان حرامیوں خنزیروں کو لمبی سزا دیں دہشتگردی کے مقدمات ان پر بنائیں

اخے DPO اٹک پٹھان آگئے ہیں، ہن اسلام آباد کے کانسٹیبل کے سامنے دوہائیاں جاری ہیں، ماں بیمار، پین جوان، ابا دے گردے فیل نیں، مجھے گھر واپس جانا ہے😝
