正在加载视频...

视频加载失败

منظور پشتین کے جرگے کو جرگہ نہیں کہا جا سکتا یہ ایک سیاسی اجتماع تھا جس کے سارے انتظامات علی امین گنڈا پور سنبھال رہے تھے، پریشر گروپ اور فوج کو علاقے سے نکال کر منظور پشتین اپنی سلطنت قائم نہیں کر سکتے، سینئر صحافی عارف یوسفزئی

29,977 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

مشر منظور پشتین کی جرگہ مشران کو تجاویز: فوج اور طالبان کے لیے ڈیڈ لائن، تجارت کی بحالی، خواتین کی تعلیم، اور ملی لشکر کی تشکیل. 1. یہ جرگہ فوج اور طالبان دونوں کو ایک مخصوص وقت دے کہ اس مدت کے بعد وہ ہماری سرزمین خالی کر دیں اور وطن چھوڑ دیں، بس! 2. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ ہم طورخم سے چمن تک اپنا تجارت انگریزوں کے دور کی طرح کریں گے اور ہم کسی قسم کے گیٹ اور رکاوٹیں قبول نہیں کریں گے۔ 3. یہ جرگہ افغان حکومت سے اپیل کرے کہ وہاں خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی جائے۔ 4. یہ جرگہ ایک بڑی جرگہ کا اعلان کرے جو جہاں بھی پشتون قبائل میں زمینوں کے تنازعات ہوں، وہ روایتی طریقے سے ان کو حل کرے۔ 5. یہ جرگہ فیصلہ کرے کہ آج کے بعد کوئی پشتون بجلی کے ایک یونٹ کے لیے پانچ روپے سے زیادہ ادا کرے تو وہ پشتون قوم کا غدار ہوگا، اور اسے پشتون نہیں سمجھا جائے گا۔ 6. یہ قومی جرگہ ایک کمیٹی بنائے جو دکی سنجاوی سے چترال کوہستان تک جائے اور جو وسائل قوم کے فائدے میں ہیں، انہیں آزاد کرے، اور جو قوم کے فائدے میں نہیں، انہیں بند کرے۔ پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ 7. یہ جرگہ اعلان کرے کہ آج کے بعد پشتون کسی کو بھی بھتہ نہیں دیں گے، نہ فوج کو، نہ طالبان کو، نہ کسی اور کو۔ 8. مختلف علاقوں میں لوگ انگریزوں کی طرز پر جرگے کر رہے ہیں۔ یہ جرگہ مرکزی جرگہ کا اعلان کرے کہ اس کے علاوہ پشتونوں کا کوئی اور جرگہ نہیں ہوگا۔ 9. یہ جرگہ ایک ملی لشکر بنائے۔ ہر ضلع سے تیس ہزار لوگ ملی لشکر میں شامل کیے جائیں، جس سے دو لاکھ چوالیس ہزار افراد کا لشکر تیار ہوگا۔ 10. یہ جرگہ فوج، آئی ایس آئی، ایم آئی، اور گڈ بیڈ طالبان جیسی پانچ اداروں کو دہشت گرد قرار دے اور ان سب کو دہشت گرد مانا جائے۔ #په_خیبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

Saleem Afridi

27,221 次观看 • 1 年前